
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد میں اپنے ہی ہاتھوں ہونٹ پر مائیک لگنے سے زخمی ہو گئے۔ طاہر القادری اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاسے خطاب کر کے اپنی نشست سے اٹھے اور پھر وہ مائیک کو ہاتھوں سے اوپر کر رہے تھے کہ وہ ان کے ہونٹ پر جا لگا جس سے انہیں چوٹ لگ گئی۔
