Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی مدارس اور علماء حق کے خلاف پروپیگنڈا

March 14, 2019 0 1 min read
Madrassas
Madrassas
Madrassas

تحریر : سعدیہ ملک میرپور آزاد

دنیا کے تمام ممالک میں مذہب کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔اور ہر ملک اپنے مذہبی پیشواؤں کی خدمات کا صلہ بہترین تنخواہوں اور مراعات کی صورت میں دیتی ہے۔اس سلسلے میں میں دنیا کے کچھ مذاہب کی مثال دوں گی اور پھر ان کا موازنہ مملکت خداد پاکستان سے کروں گی۔

1 ہندوستان
براہمن ہندوؤں کی اونچی ذات کا نام ہے۔ جو برہما کے منہ سے پیدا ہوئی۔ اس کے فرائض میں دھرم رکھشا ہے اور ویدوں کو حفظ کرنا ہے۔ یہ ہندوؤں کی سب سے اعلیٰ ذات۔کیونکہ یہ مذہب کے پیروکار ہیں۔انہیں ملک میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔گورنمنٹ کی اعلیٰ ترین ملازمتیں اور بہترین تنخواہیں ان کے حصے میں آتی ہیں۔گویا ہندو مت کے پرچار پر انہیں انعام دیا جاتا ہے۔

2 تمام عیسائی ممالک
پادری مسیحیوں کا روحانی پیشوا جو اسقف اعظم کے بعد اسقف کا درجہ سب سے اونچا ہوتا ہے۔ پہلے وقتوں میں پادری اور ایک بزرگ آدمی کے درمیان کوئی امتیاز نہیں تھا۔ مگر جوں جوں گرجے کے اقتدار اور تعداد بڑھتی گئی پادری نمایاں شخصیت بنتا گیا۔ پادری کا انتخاب لوگ کرتے تھے۔ بعد میں پوپ کی طرف سے نامزدگی ہوتی تھیں۔پادریوں کی تنخواہیں اور مراعات بہت زیادہ ہیں اور کرسچین ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

3 سکھ مت
ہر گرودوارے میں مذہبی فرائض کو سر انجام دینے والے اور دعا کے وقت امامت کرنے والے شخص کو گرنتھی کہا جاتا ہے۔
گرنتھی کو سکھ بہت عظیم مقام دیتے ہیں۔اور انہیں باعزت تنخواہیں اور مراعات دی جاتی ہیں۔
یہی حال بدھ مت اور یہودیوں کا ہے

4 پاکستان
انسان کی زندگی کا سب سے اہم دن اس کا دنیا میں پیدائش کا دن ہے۔پیدا ہوتے ساتھ موذن کی کان میں اذان کے ساتھ ہم مسلمان ہو جاتے ہیں۔پھر چار سال کی عمر میں بچے کی بسم اللہ کروائی جاتی ہے اور قرآن پاک کی باقاعدہ تدریس کا آغاز ہو جاتا ہے۔اسلامی مدرس اسلام کی درس و تدریس کی شروعات کر دیتے ہیں۔سات سال کی عمر میں مسجد میں امام مسجد کی امامت میں نماز پڑھنا شروع کی جاتی ہے۔اگلا اہم موڑ شادی کا بندھن ہے۔مولوی صاحب ہی نکاح کا خطبہ پڑھا کر دو دلوں کو ازدواجیت کے بندھن میں باندھ دیتے ہیں۔آخری منزل قبر میں اتارنے سے پہلے نماز جنازہ موذن کی امامت میں ہی پڑھائی جاتی ہے۔مرنے کے بعد بخشش کے لئے مولوی صاحب ہی رسم قل ادا کرتے ہیں۔

ہمیں حیات و ممات کے تمام سلسوں میں اسلامی علوم کے مدرس کی ضرورت ہے۔پاکستان میں مدارس اپنی مدد آپ اور عوام کے تعاون سے چلتے ہیں۔مساجد میں بھی مولویوں کو کوئی باقاعدہ پنشن ایبل نوکری نہیں ملتی۔جس طرح دوسرے محکموں کے ملازمین کے بچوں بچوں کو وظائف دیے جاتے ہیں ایسا کوئی سلسلہ مولویوں کے لئے نہیں۔علماء کرام کی زیادہ تعداد انتہائی غربت میں گزر بسر کرتی ہے

یاد رہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں دہشت گردی کے بعد وفاقی حکومت نے کالعدم جماعۃ دعوۃ اور جیش محمد کے مدارس اور اس کے زیر انتظام فلاحی اداروں کو اپنے کنٹرول میں لے کر محکمہ اوقاف کو حوالے کر دیا ہے۔ سندھ میں جماعۃ دعوۃ، جیش محمد اور تحریک غلبہ اسلام کے 18 مدارس اور مساجد اوقاف نے سنبھالی ہیں جبکہ پنجاب میں صرف جماعۃ دعوۃ کے 160 مدارس اور سکول کنٹرول میں لیے گئے ہیں۔حکومت نے یہ اقدامات کرنے سے قبل ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔مدارس اور ان میں موجودطلبہ و طالبات پاکستان اور قلعہ اسلام کے حریف نہیں حلیف ہیں، انہیں اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔’کالعدم تنظیم اور مدرسہ دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ مدراس کو کالعدم تنظیموں کے ساتھ نہیں جوڑنا چاہیے تھا۔ ماضی کا جو تجربہ ہے وہ یہ بتا رہا ہے کہ نام کالعدم تنظیم کا لیا جاتا ہے اور کارروائی مدارس کے خلاف ہوتی ہے۔ مدارس اگر الگ ہیں اور اُن میں تعلیم ہو رہی ہے، اس میں کوئی غیر قانونی چیز نہیں، تو اس کو اسی نظر سے دیکھنا چاہیے۔‘پاکستان میں قومی ایکشن پلان کے نکات میں مدارس کی رجسٹریشن بھی شامل تھی لیکن مدارس کی تنظیموں اور صوبائی حکومت میں اس پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے مدارس کی فنڈنگ پر بھی سوالات اٹھاتے رہے ہیں۔ یہ سوال رجسٹریشن کے سوال نامے میں شامل تھا۔

حکومت کو ثبوت تلاش کرنے چاہییں جس مدرسے نے غیر ملکی پیسے لیے ہیں، ہم اس کو بند کر دینا چاہئے۔اسلام دشمنوں کے عالمی پروپیگنڈا کے دباو میں آ کر ایسی فرضی باتیں نہیں کرنی چاہییں۔ یہ مدارس عوام کی مدد سے چلتے ہیں۔مدارس کے سرپرست اعلی کو ایک ایک پائی کا حساب رکھنا چاہیے۔ حکومت کو مدارس سے پیسے نہیں مانگنے چاہییں کیوں کہ مدارس حکومتی آمدنی سے نہیں چلتے۔

عوامی تعاون سے چلتے ہیں۔اور اس سلسلے میں ایک اور حکومتی اقدام قابل افسوس و مزمت ہے کہ مدارس پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کے اکٹھا کرنے پر بھی لگا دی جاتی ہے حکومت کو ان ہی اداروں سے پیسے مانگنے چاہییں جنہیں وہ پیسے دیتی ہے۔ انہیں کوئی حق نہیں ہیمدارس سے حساب مانگنے کا۔ ہاں ملک کے قانون کے خلاف اگر کسی مدرسے کے پاس پیسہ ہے تو اس کا ثبوت لا کر قانونی کاروائی کرنی چاہیے اس وقت ملک میں مدارس میں 35 لاکھ طالب علم اور طالبات زیر تعلیم ہیں، لوگوں کا ان پر اعتماد ہے اسی لیے وہ اپنے بچوں کو مدارس میں بھیج رہے ہیں۔

پاکستان میں پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستانی اور دیگر کفار کی اسلام دشمن سازش کے تحت اسلامی مدارس پر پابندی عائد کی گئی جو قابل مزمت ہے اس کے ساتھ ساتھ کئی علماء دین کو مسجد میں اذان دینے سے روکا گیا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے بعد سے لیکر آج تک کفار کی سازش ہے کہ اسلام سے دشمنی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔اب قریش مکہ ہوں یا یزید اسلام دشمن عناصر ہمہ وقت اسلام اور علماء اسلام کے خلاف سازشیں کرتے رہے ہیں۔دینی مدارس شعائر اسلام میں داخل ہیں اور شعائر اسلام کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کرنے والے اپنے انجام کو نہ بھولیں۔دینی مدارس کے علماء کرام کو کشتی کے ذریعہ سمندر میں پھینکنے کا اعلان کرنے والے کے انجام کو یاد رکھیں۔ حکومت کو دین دشمنی سے باز رہنا چاہیے۔ شاہراہوں پر قائم دینی مدارس کو سیکیورٹی رسک قرار دیکر بند کرنے کے منصوبے اور بیان انتہائی قابل مذمت ہے۔ دینی مدارس امن و آشتی کے پاکیزہ مراکز ہیں۔ انہیں سیکیورٹی رسک قرار دینے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔اول تو دینی مدارس پر یہ الزام عائد کرنا دین سے بیزار لوگوں کا براہ راست دین اسلام پر حملے کے مترادف ہے،اس لئے کہ روز اول سے آج تک پاکستان میں ہونے والی کسی بھی دہشتگردی کا دینی مدارس سے تعلق نہیں رہا بلکہ دینی مدارس خود ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

Jamaat ud-Dawa
Jamaat ud-Dawa

ہزاروں علماء کرام، طلباء،ائمہ مساجد،خطبا اور انکے محبین کو سر عام شہید کیا گیا ہے جن میں کسی ایک کے قاتل نہیں پکڑے گئے،دوم دینی مدارس کے علماء کرام نے ہمیشہ دہشت گردی اور فرقہ واریت کو ملک کیلئے زہر قاتل سمجھ کر ملک میں قیام امن کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دیتے ہوئے مسلح جدوجہد کو حرام قرار دیکر ریاست کی رٹ قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ علماء کرام نے ملک میں قیام امن کیلئے کتنی قربانیاں دی ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں مدارس اور دینی علما کے لئے باقاعدہ محکمہ قائم ہوں جس کی سرپرستی محب الوطن اور دیانتدار سرپرست اعلی کے سپرد کی جانی چاہیے۔جس طرح باقی محکموں کے لئے باقاعدہ مقابلہ کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں بالکل اسی طرح مدارس سے فارغالتحصیل طلبہ و طالبات امتحانات میں شامل ہوں۔پاس ہونے والوں کے لئے سرکاری پینشن ایبل تنخواہیں مقرر کی جائیں۔

حکومت باقاعدہ طور پر مراعات کا اعلان کرے۔
تا کہ کوئی بھی طالب علم منفی اثرات قبول نہ کرے۔
اگر اسلام کی خدمت کرنے والوں لے لئے پاکستان میں زمین تنگ ہوئی تو بخدا مٹ جاو گے۔

اس سلسلے میں آسیہ مسیح ملعونہ کی سزا معافی اور خفیہ لندن روانگی کا حکومتی اقدام قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر انگلی اٹھانے والے کی اتنی پشت پناہی اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت و حفاظت اور شمع اسلام کے پروانو ں کے ساتھ ذلت بھرا سلوک۔اصل میں ہم سپر پاورز کے مقروض ہیں۔جس کی وجہ سے ہمارے ہاتھ ان لوگوں کے گریباں تک نہیں پہنچ سکتے جو اسلام پر انگلی اٹھاتیہیں (پھر چاہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نعوذ باللہ گستاخانہ خاکے اور فلمیں بنائی یا اسلام کے خلاف کوئی اور سازش ہو) ہم سپر پاورز کے ذہنی غلام ہیں اور غلام معاشرے آقاوں کے احکام کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے افسوس صد افسوس۔

تحریر : سعدیہ ملک میرپور آزاد

Share this:
Tags:
pakistan Propaganda Religion right Scholars World پاکستان پروپیگنڈا حق دنیا علماء مذہب
Zikr
Previous Post سکونِ قلب صرف ذکر الہی میں
Next Post بلدیہ شرقی میں روڈ کارپیٹنگ کی مد میں سڑکوں کی استرکاری کا کام تیزی سے جاری
DMC EAST

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close