Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سکونِ قلب صرف ذکر الہی میں

March 14, 2019 0 1 min read
Zikr
Zikr
Zikr

تحریر : رشید احمد نعیم

دنیا کا ہر ذی شعوری انسان راحت اور سکون کا طلبگار ہے ہر کسی کو اس کی جستجو اور طلب ہے ۔کوئی اقتدار اور بڑے بڑے عہدوں کا طالب ہے تو کوئی دولت کا پرستار دکھائی دیتا ہے۔ کسی کو گھر بنانے کی فکر لاحق ہے تو کوئی اُمرا ووزراء سے تعلقات بنانے میں مصروف ہے، کوئی سمجھتا ہے کہ اسے راحت و خوشی تخت و تاج اور بادشاہت سے ملے گی،کسی کا خیال ہے کہ سکون دولت کے انبار سے حا صل ہو گا کوئی قلبی سکون اچھی عمارات یا بچوں کی شرارتوں میں تصور کرتا ہے۔وسائل اور ذ رائع سب کے مختلف ہیں لیکن مقصد سب کا ایک ہے کہ پر سکون زندگی کے لحمات سے لطف اندوز ہوں۔سکونِ قلب کی خواہش تو سب کو ہے مگر ہم دیکھتے ہیں کہ قلبی اور حقیقی سکون کی دولت بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔ جو لوگ بظاہر نہایت راحت و آسائش میں دکھائی دیتے ہیں ان کی اندرونی حالت معلوم ہو تو پتا چلتا ہے کہ دنیاکی ساری پریشانیوں کا نشانہ یہی لوگ ہیں۔حقیقت میں دنیا داروں میں کوئی بھی خوش نہیں ہے اندرونی حالت سب کی پریشان ہے ۔اس واسطے کہ دنیا کی حالت یہ ہے کہ ایک آرزوختم نہیں ہوتی کہ دوسری شروع ہوجاتی ہے آ ج کا انسان تقدیرپرراضی نہیں ہے اور چاہتا ہے کہ یہ بھی طے ہو جائے اور وہ خواہش بھی پوری ہو جائے ۔سب امیدوں کا پورا ہونا دشوار ہے اس لئے اس کا نتیجہ پریشانی کی صورت میں سامنے آتا ہے آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑا کر دیکھیں آپ کہ ہر شخص مضطرب اور پریشان نظر آے گا ۔جسے دیکھیں اُسے روزگار کی ،عزیزواقارب کی اور دوست احباب کی یا حالات کی شکایت کرتا ہوا پائیں گے کسی کو بھی سکون و راحت حاصل نہیں ہے۔

حقیقت تو ہے کے دورِ حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ جمہوریت ہے نہ معاشی مسائل بلکہ سب سے بڑا مسئلہ دل کے سکون اور اطمینان کا فقدان ہے۔ حالا نکہ آج کے انسان کو راحت اور اسائش کے وہ وسائل اور سامان میسر ہے جن کا اُس کے آ با و اجدادنے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہو گا ۔فراٹے بھرتی کاریں ، دنوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے والے ہوائی جہاز، نرم و گدازگدے، فرجیں ،ٹی وی ،ائیرکنڈیشنڈ جیسی آرام دہ چیزیں ہمارے �آباواجدادکو کہاں حاصل تھیں،لیکن اس کے باوجود وہ ہمارے مقابلے میں زیادہ پُرسکون زندگی گزارتے تھے اور ہم راحت کے تمام اسباب کے باوجود مضطرب اور پیشان ہیں ۔بلکہ صورتِ حال تو کچھ ایسی ہو گئی ہے کہ جن لوگوں کو زیادآسائشیں حاصل ہیں وہ زیادہ پریشان ہیںآپ کو معلوم ہے ہالی وڈ عیش پسندوں کے لیے سب سے بڑی جنت ہے ۔ساری دنیا کے محروم اور پسماندہ لوگ ہالی وڈ کے رہنے والوں پر رشک کرتے ہیں۔لیکن اخبارات ورسائل میں یہ بات آ چکی ہے کہ وہاں کے رہنے والے قابلِ رحم زندگی گزار رہے ہیں ان کے دلوں کا اضطراب اوربے اطمینانی انتہا کو پہنچ چکی ہے ہالی وڈ کے باسی دنیا کی ہر آسائش پا لینے کے بعد بھی اکتاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔

علامہ اقبال نے یورپ کو بہت قریب سے دیکھا تھا وہ فرماتے ہیں یورپ میں روشنی آج علم و ہنر سے ہے سچ یہ کہ بے چشمہ حیوان ہے یہ ظلمات جو قوم کہ فیضانِ سماوی سے ہے محروم حداس کے کمالات کی ہے برق و بخارات یہ ایک پرانی کہاوت ہے کہ آبِ حیات بحرِظلمات میں پایا جاتا ہے ۔علا مہ اقبال فرماتے ہیں کہ یورپ عالمِ ظلمات تو ہے لیکن اس میں آب حیات نہیں ہے جس سے دلوں کو سکون اور اطمینان حاصل ہو۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ چونکہ یورپ والے وحی کے علم سے محروم ہیں۔ اس لیے ان کی یہ ساری ذہانتیں لوہے ،جمادات اور برق و بخارات پر صرف ہو رہی ہیں۔انسان کو انسان بنانے کی طرف اُن کی کوئی توجہ نہیں ہے بلکہ ان کی ساری صلا حیتیں جمادات کو مختلف شکلیں دینے پر مرکوز ہیں اور اسی کا نتیجہ ہے کہ دورِحا ضر کے انسان کی صبح سے شام تک کی زندگی مشینی بن گئی ہے۔اُس نے پرندوں کی طرح اڑنا مچھلیوں کی طرح تیرنا تو سیکھ لیا لیکن انسانوں کی طرح رہنا نہیں سیکھا۔ مضطر ب اور بے قرارانسان نے دل کا سکون حاصل کرنے کے لیے بے شمار غلط راستے اختیار کئے لیکن اُسے سکون نہ مل سکا ،کسی نے سوچا کہ راحت اور سکون اقتدار میں ہے مگر اقتدار ملنے کے بعدپتہ چلا کہ یہاں تو ایک لمحے کے لیے بھی سکون نہیں ہے ۔کوئی سمجھتا ہے کہ سکون دولت کی کثرت سے ملتا ہے لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ بڑے بڑے سرمایہ داروں کا یہ حال ہے کہ اُنھیں کاروباری اوردوسری پریشانیوں کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی اور وہ خواب آور گولیوں کے بغیر سو نہیں سکتے۔کسی کی سوچ یہ ہے کہ منشیات کے استعمال سے سکون ملتا ہے لیکن کون نہیں جانتاکہ منشیات نے ہزاروں گھرانوں کو تباہ و برباد کر دیااورلاکھوں انسانوں کو موت کے گھا ٹ اُتار دیا ہے ۔یہ تمام ذرائع انسان کو حقیقی خوشی اور سکون نہیں دے سکے اور نہ ہی کبھی دے سکتے ہیں۔

جبکہ انسان سکون کی تلاش میں مارا ماراپھررہا ہے۔اب خدا کی طرف سے پکار آتی ہے : میرے بندے ! تو نے دولت کے انبار لگا لیے مگر تجھے سکون نہ مل سکا۔ تو نے وزارتیں اور بادشاہتیں حاصل کر لی،تونے رقص و سرور کی محفلیں سجائیں، تو نے فحاشی وعریانی اور بدکاری کی انتہا کر دی، تو نے جوئے و سٹے کا بازار گرم کیا، تو نے ساغر و مینا ،شراب،ہیروئن،چرس،بھنگ اور دیگر منشیات کا استعمال کر کے دیکھ لیا، تو نے نت نئے فیشن اختیار کیے ، تو نے کوہ پیمائی کی مہمیں سر کیں، تو نے کھیلوں میں کمال کر لیا ، تو نے سمندروں اور صحرا ؤں کو چھان مارا ،تو چاند اور ستاروں تک جا پہنچا،تو نے سائنسی علوم سے حیرت انگیز مشینیں بنا لیں مگر یہ سب کچھ بھی تمہارے سکون کا سبب نا بن سکا ۔بھولے بھٹکے انسان! آ میرے دروازے پہ آ، میں ترا رب ہوں ،میں تیری ضروریات کا کفیل اور مالک ہوں۔اے ظلوم و مجہول انسان! تو کتنا پگلا ہے ،انگاروں پہ بیٹھا ہے اور چاہتا ہے کہ ٹھنڈک نصیب ہو ۔گندگی کے ڈھیر پر بیٹھ کر خوشبو کے دلنواز جھونکے کے کا طلبگار ہے۔کانٹوں پہ بستر بچھایا ہے اور چاہتا ہے کہ چُبھن بھی نہ ہو ۔

تیل چھڑک کر تیلی جلاتا ہے اور چاہتا ہے کہ آگ بھی نہ بھڑکے۔اپنے خالق ومالک کو بھلا رکھا ہے اور چا ہتا ہے کہ مجھ پر پریشانیاں بھی نہ آئیں۔ او میرے بھولے بھالے بندے! تجھے نہ سیم و زر کی چھنا چھن سکون دے سکتی ہے نہ تخت تاج تیرے دل کے اضطراب کو دور کر سکتا ہے اور نہ رقص و سرور یا میوزک تیری قلبی بیماریوں کا علاج ہے نہ فحاشی تجھے مطئمن کر سکتی ہے ۔یاد رکھ! اگر تجھے سکون ملا تو صرف میری یاد کی چھاؤں میں ملے گا۔اطمینان ملا تو میرے ذکر کی خوشبو سے ملے گا ارشادِ خدا وندی ہے ’’ خوب سمجھ لو کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان ہو تا ہے‘‘ ایک دوسری جگہ ارشاد ہو تا ہے کہ ’’ یاد رکھو! اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ مغموم ہوتے ہیں۔ وہ ہیں جو ایمان لائے اور پرہیز رکھتے ہیں۔

اُن کے لیے دنیاوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی خوشخبری ہے۔اللہ کی باتوں میں کچھ فرق نہیں ہوا کرتا ،یہ بڑی کامیابی ہے۔تم میں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کریں اُن سے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ اُن کو زمین میں حکومت عطافرمائے گا جیسے اُن سے پہلے لوگوں کو حکومت دی تھی اور جس دین کو اُن کے لیے پسند کیاہے اور اُن کے اس خوف کے بعد اس کو مبدل بامن کر دے گا‘‘ ارشادِ نبویﷺ ہے کہ ’’ ہر چیز کے لیے صفائی ہوتی ہے اور دلوں کی صفائی اللہ کا ذکر ہے اور کوئی چیز ذکرِاللہ سے بڑھ کر عذابِ الٰہی سے نجات دلانے والی نہیں ‘‘ قرآن و حدیث سے یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ سکون مادی چیزوں سے نہیں حاصل ہو سکتا بلکہ سکونِ قلب صرف اللہ کے ذکر سے ہی حاصل ہو سکتا ہے ۔قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ بیشک کوئی دولت کے انبار لگا لے ، فحاشی وعریانی کو عام کر دے ، میوزک کی محفلیں سجا لے ، اقتدار میں بڑے بڑے عہدے حاصل کر لے یا منشیات کا استعما ل کر لے مگر دل کو سچی اور حقیقی خوشی اللہ کے ذکر کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔جب تک گناہوں کو نہیں چھوڑا جائے گا پریشانیاں دور نہیں ہو سکتی ہیں۔اگر یہ عہد کر لیا جائے کہ قرآن و سنت سے ہٹ کر کوئی عمل نہیں کیا جائے گا تو پھر دیکھنا کہ اللہ کی رحمت کس طرح نازل ہوتی ہے ۔کتنا اطمینان اور سکون ملتا ہے ۔گھر جنت کا نقشہ پیش کرنے لگے گا۔رُوکھی سوُکھی روٹی میں وہ لذت نصیب ہوگی جو امراء کو مرغن غذاؤں میں نصیب نہیں ہوتی اور گھاس کے بستر پر ایسی پر کیف نیند آئے گی جو خدا کے باغیوں کو حریرو کم خواب کے بستر پر نہیں آتی۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم

Share this:
Tags:
democracy Heart Peace World جمہوریت خواہش دنیا سکون قلب معاشی مسائل
Jamaat e Islami
Previous Post کمزور اور متزلزل فیصلوں کے باعث
Next Post اسلامی مدارس اور علماء حق کے خلاف پروپیگنڈا
Madrassas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close