سرگودھا (جیوڈیسک) ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی نویداسلم نے کہاہے کہ آئی ایس پی آر کی وضاحت کے بعد نواز شریف کا جھوٹ ثابت ہو گیا ہے۔ ماضی میں بھی جلا وطنی کے معاہدہ سے بھی نواز شریف نے انکار کیا جبکہ بعد میں وہ معاہدہ حقیقت ثابت ہوا تھا۔

Start typing to search...