اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ اسپتالوں میں زیر علاج تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ دھوئیں سے ایک خاتون کی حالت خراب تھی وہ بھی اب خطرے سے باہر ہیں۔

Start typing to search...