
غزہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے باعث 1000سے زائد فلسطینی طلبہ سکولوں میں نہیں جا سکتے، تعلیمی مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فار فلسطین اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث ہزاروں فلسطینیوں کے مکان تباہ ہو چکے ہیں۔
