مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی پارلیمنٹ توڑ دی گئی اور 17 مارچ کو الیکشن کا اعلان کر دیا گیا۔
کینسینٹ توڑنے کا اعلان ارکان نے خود کیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے اتحاد میں اختلافات کے باعث پارلیمنٹ توڑی گئی۔

Start typing to search...