نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ نے آئندہ برس کے دوران اپنے امدادی آپریشنز کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی امدادی اپیل جاری کی ہے۔ 2015ء کیلئے 16 ارب، 40 کروڑ ڈالر کی اپیل جاری کی گئی ہے۔
اپیل میں صرف شام کے مہاجرین کی مدد کیلئے 7 ارب 20 کروڑ ڈالر شامل ہیں۔

Start typing to search...