جیکب آباد (جیوڈیسک) گوٹھ علی نوازپنہورمیں بجلی کے تارٹرک پر گر گئے، جس کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گرے جس سے ہلاکتیں ہو ئیں۔

Start typing to search...