Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیلاب متاثرین کیلئے جماعۃالدعوۃ کی خدمات

September 9, 2014 0 1 min read
Flood Pakistan

بھارتی آبی جارحیت کے نتیجہ میں پنجاب میں تباہی مچاتا ہوا سیلاب اب جنوبی پنجاب پہنچ گیا ہے جس سے جھنگ ، ملتان، مظفر گڑھ اور دیگر شہروں کو سخت خطرات لاحق ہیں۔ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ اور بہت سے دیہات مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ پانی کے تیز بہاؤ نے گھروں اور فصلوں کے نام و نشان تک مٹا دیے ہیں۔بستیوں کی بستیاں اجڑ گئیں اور لاکھوں کی تعداد میں افراد کھلے آسمان تلے بے یارومددگار امداد کے منتظر ہیں۔

Flood Pakistan
Flood Pakistan

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لاہور کے نواحی علاقے رانا ٹاؤن، رچنا ٹاؤن، حیدر روڈ، ضیاء آباد ، موضع ڈیری، موضع جیر، کوٹ پنڈی داس، برہمن والااور دیگر علاقے و دیہات بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بڑی تعداد میں مکانات تباہ اور جی ٹی روڈ پر واقع متعدد فیکٹریاں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔ سیالکوٹ، حافظ آباد، چنیوٹ، جھنگ، سرگودھا اور دیگر شہروں سے ملحقہ دیہاتوں و علاقوں کی طرح لاہور اور کالاشاہ کاکو کے نواحی دیہاتوں میں بھی شدید تباہی ہوئی مگر یہاں حکومتی توجہ سرے سے دیکھنے میں نہیں آئی۔ یہاں صرف جماعۃالدعوۃ کے رفاہی و فلاحی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکاربانسوں پر چارپائی اور نیچے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹیوبیں باندھ کر گہرے پانیوں میں جار ہے ہیں اور متاثرہ علاقوں میں جاکر امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔ اگرچہ ان کے پاس موٹر بوٹس بھی موجود ہیں جن کے ذریعہ وہ دوردراز دیہاتوں تک پہنچ رہے ہیں جہاں کسی حکومتی ادارے کے لوگ نہیں پہنچ سکے لیکن دیسی کشتیوں کے ذریعہ گہرے پانیوں میں جاکر اس طرح امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینا یقیناًجماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کا ہی کام ہے۔

جماعۃالدعوۃ لاہور کی جانب سے رانا ٹاؤن مین جی ٹی روڈ پر بڑا ریلیف کیمپ بھی لگایاگیا ہے گذشتہ روز وہاں سے گزر ہوا تو سیلاب متاثرین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ قریب جانے پر پتہ چلا کہ جماعۃالدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید بھی اپنے رفقاء مولانا ابوالہاشم، محمد یحییٰ مجاہد ودیگر کے ہمراہ وہاں موجود ہیں اور سیلاب متاثرین میں راشن اور بچوں میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی جارہی ہیں۔ حافظ محمد سعید کی آمد پر نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے بعد ازاں کشتیوں پر بیٹھ کر سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین سے ملاقاتیں کیں اور امدادی سامان کی تقسیم کے مناظر دیکھے۔

اس موقع پر میڈیا کے دوست بھی جماعۃالدعوۃ کی رفاہی و فلاحی سرگرمیوں کی تحسین کرتے نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس منظم انداز میں پنچاب اور آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جماعۃالدعوۃ کے رضاکار فلاح سرگرمیاں سرانجام دے رہے ہیں اورفلاح انسانیت و جماعۃالدعوہ کی پوری قیادت سیلاب متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے کر کے لاکھوں افرادکا دکھ درد بانٹنے میں مصروف ہے یہ اسی تنظیم کا خاصہ ہے۔ ان کی بلاتفریق رنگ و نسل امدادی سرگرمیاں سرانجام دینے کی یہی و ہ خوبی ہے کہ سندھ میں بسنے والے ہندو بھی امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے اعلانات پر سڑکوں پر نکل آتے ہیں اور جماعۃالدعوۃ کے حق میں مظاہرے کئے جاتے ہیں۔ جماعۃالدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید اور دیگر مرکزی قائدین نے تمامتر مصروفیات ترک کر کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے شروع کر رکھے ہیں اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔

رانا ٹاؤن کے امدادی کیمپ پر سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی بنیادوں پر ڈیم تعمیر کر کے پاکستان کو معاشی طور پر اپاہج بنانے کی خوفناک منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے۔ اس کی آبی جارحیت سے پاکستان کی زراعت وصنعت شدید خطرات سے دوچار ہے۔ انڈیانے لداخ میں ڈیم مکمل کر لیا تو اسلام آباد بھی محفوظ نہیں رہے گا۔ جماعۃالدعوۃ کے رضاکار سیلاب سے متاثرہ ہر علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ موٹر بوٹس کے ذریعہ سینکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔متاثرین کو انکے سامان اور مویشیوں سمیت محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے علاوہ پکی پکائی خوراک ، صاف پانی اور دیگر اشیاء تقسیم کی جارہی ہیں۔ حکومت جگہ جگہ سیلاب زدگان کو حوصلہ دے رہی ہے یہ اچھی بات ہے لیکن مسئلے کا حل نہیں ،اصل سبب کو ختم کرنے کی ضررت ہے ،

India Pakistan
India Pakistan

اگر انڈیا کی آب دہشت گردی کو نہ روکا گیا تو پاکستان کو مزید مسائل کا سامنا کرے پڑے گا۔ہم سمجھتے ہیں کہ یہ اختلاف کا وقت نہیں حکمران،سیاستدان سب اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں ۔قوم کو بھی متحد ہونا چاہئے اور ایک ملت بن کر شکل وقت میں سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف پاکستان بھارتی آبی جارحیت کا شکار ہے،کنٹرو ل لائن پر فائرنگ ہو رہی ہے اورلاشیں گر رہی ہیں لیکن پاکستان میں سیاسی لڑائی جھگڑے جاری ہیں۔ کسی کو کچھ پرواہ نہیں ہے کہ سیلاب متاثرین کس حال میں ہیں۔یہ زندہ قوموں کی علامت نہیں ،دشمن خوفناک منصوبے بنائے بیٹھا ہے ،ہمیں اپنے گھر کی حفاظت کرنی چاہئے۔پاکستان میں سیلاب وسیع علاقے میں پھیل چکا ہے ،پہلے مرحلے میں شدید بارشوں کے پانی کی وجہ سے سیلاب آیا تو دوسری جانب انڈیا نے بغیر کسی اطلاع کے تین بار پانی چھوڑا۔اب جہاں سے پانی کے ریلے گزر رہے ہیں وہاں شدید تباہی مچاتے جارہے ہیں۔

انڈیانے کشمیر میں62ڈیم مکمل کر لئے ہیں جو ڈیم وہ لداخ کے علاقے میں بنا رہا ہے جس میں دریائے سندھ کی طرف آنے ولا 45فیصد پانی ذخیرہ ہو گا اگر وہ مکمل ہو جاتا ہے اورانڈیا اس میں پانی چھوڑتا ہے تو پھر اسلام آباد اوردیگر اونچے علاقوں میں بھی پانی آسکتا ہے ۔جماعۃالدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آزاد کشمیر سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سیلاب آیا اور وہاں تاریخ کی بدترین تباہی ہوئی ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرہ کشمیریوں کی مدد کیلئے کچھ کر نہیں رہے ۔ وہ بے آسرا امداد کے منتظر ہیں اورپاکستان کو آزاد کشمیر میں مدد کی پیشکشیں کی جارہی ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک سنگین مذاق ہے۔وہ اس طرح کی باتیں کر کے پاکستانی عوام کے دل جیتنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم اسے یہ بھی واضح کرنا ہو گا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے تمامتر نقصانات کا ذمہ دار بھی وہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ سیلا ب کے بعد فلاحی تنظیمیں لوگوں کی مدد کے لئے نکلنا خوش آئند بات ہے ۔جماعۃ الدعوۃ نے بھی سیلاب متاثرہ تمام علاقوں میں کیمپ لگا دیئے ہیں ،ریسکیو ٹیمیں موجود ہیں جو لوگوں کو سیلابی پانی سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں۔جماعۃ الدعوۃ کے سینکڑوں رضاکار موٹر بوٹس کے ذریعے متاثرین کا سامان منتقل کر رہے ہیں،مویشیوں کو نکالا جا رہا ہے،پانی میں گھرے افراد تک پکی پکائی خوراک پہنچائی جا رہی ہے ،جماعۃ الدعوۃ نے کھانے کا وسیع تر انتظام کیا ہے ،جنوبی پنجاب و دیگر علاقوں میں جہاں سیلاب کے خطرات بڑھ رہے ہیں وہاں جماعۃ الدعوۃ کے رضاکار امدادی تیاریوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں جماعۃ الدعوۃ کے ہزاروں رضاکار سیلابی علاقوں میں کام کر رہے ہیں،جماعۃ الدعوۃ مقبوضہ کشمیر میں بھی اپنے رضاکار بھیج کر امدادی کام کر سکتی ہے کیونکہ پاکستان اور کشمیر ایک ہیں مودی نے تو پاکستان کے ساتھ مذاق کیا ہم سنجیدگی سے کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے تیار ہیں۔

Jamaat-al-Dawa
Jamaat-al-Dawa

پریس کانفرنس کے اختتام پر امیر جماعۃالدعوۃلاہور مولانا ابو الہاشم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہاکہ جماعۃالدعوۃ کے رضاکار پچھلے تین دن سے راناٹاؤن، رچناٹاؤن،فیروز والا،حیدر روڈو دیگر متاثرہ علاقوں میں کشتیوں کے ذریعہ پانیوں میں پھنسے افراد تک امداد پہنچا رہے ہیں۔ ایک ہزار متاثرین میں روزانہ پکا پکایا کھانا تقسیم کیاجارہا ہے۔امدادی کیمپ پر موجود اسلم خاں نے بتایا کہ رانا ٹاؤن امدادی کیمپ پرحافظ محمد سعید کی موجودگی میں150خاندانوں میں تقسیم کیا گیا اورراشن ایپکا یونین پنجاب کے صدر میاں محمد مصطفیٰ کی طرف سے دیا گیا تھا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پوری قوم سیلاب متاثرین کی مدد میں حصہ لے اور ان کے معمولات زندگی بحال کرنے کی کوششوں میں حصہ لے یہ ان کا اخلاقی اورمذہبی فریضہ ہے جسے ہر صورت ادا کرنا چاہیے۔

تحریر: مصعب حبیب

Share this:
Tags:
flood India pakistan services Victims
Gujarat
Previous Post گجرات کی خبریں 8/9/2014
Next Post سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھانے کے لئے باخبری کی ضرورت
Dr. Aslam Pervez, Professor Rehan Khan Suri - Workshop photo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close