
کراچی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی یوتھ ونگ کے تحت 7 نومبر بروز ہفتہ بوقت 12 تا 3 بجے دوپہر بمقام شادمان بینقوئٹ نزدسخی حسن چورنگی، بلاک J نارتھ ناظم آباد میں یوتھ کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے۔
ناظمہ ضلع وسطی ثمینہ قمر نے نوجوان لڑکیوں کو مدعو کرتے ہوئے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
