Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی ٹی آئی قائدین کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا

November 5, 2015 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر: سعیداللہ سعید
2013 کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے یقیناً اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انتخابات کے بعد جہاں کئی جہان دیدہ قلم کاروں کے علاوہ اس ناچیز نے بھی ایک تحریر لکھی۔ جو کہ 22 مئی 2013ء کو کراچی کے ایک اخبار کے علاوہ آن لان بھی ” عا م انتخابات اور پاکستان تحریک انصاف” کے عنوان کے سے شائع ہوئی۔ اس کالم کا خلاصہ نذر قارئین ہے۔ اگر عمران خان اور اس کی پارٹی کا موازنہ دوسری سیاسی جماعتوں سے کیا جائے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ انہوں نے بڑی اور تجربہ کار سیاسی جماعتوں کے ہوتے ہوئے 2013ء کے عام انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ دوسری سیاسی جماعتوں کے پاس نہ صرف یہ کہ وسیع تجربہ تھا، بلکہ ان میں بر سر اقتدار جماعتوں کے پاس کچھ ترقیاتی کاموں کے کریڈٹ کے علاوہ کسی نہ کسی درجے کے اختیارات بھی تھے۔ ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے پاس نہ تو سیاسی تجربہ اتنا وسیع تھا اور نہ ہی کسی قسم کے اختیارات۔ اس لیے موجودہ کارکردگی کو بڑی کامیابی سمجھ کر مزید کامیابیاں سمیٹنے کی کوشش کی جائے۔ اس سلسلے میں بندہ ناچیز نے چند تجاویز بھی اس کالم میں پی ٹی آئی کے ذمہ داران کی خدمت میں پیش کی تھیں۔ وہ تجاویز کیا تھیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے۔

(1) عمران خان اوران کی جماعت عوا م سے کیے گئے وعدوںکی لاج رکھتے ہوئے اسے وفا کرنے کرنے کی بھر پور کوشش کریں۔ (2) مرکز میں میاں نواز شریف کے ساتھ غیر ضروری محاذ آرائی سے گریز کریں، بلکہ اہم ملکی اور بین الاقوامی امور میں ان کا ہاتھ بٹائیں۔ (3) ملک میں جاری دہشت گردی اور ڈرون حملوں کے خاتمے کے لیے بھرپور اور توانا آواز اٹھائیں، نیز لاپتہ افراد کا مسئلہ میاں صاحب کے ساتھ مل کر حل کریں۔ (4) خیبر پختون خوا میں ترقیاتی منصوبے شروع کرانے، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی جیسے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں سے بھر پور رابطہ رکھیں۔

Terrorism
Terrorism

اب ہم اس بات کا بغور جائزہ لیں گے کہ پی ٹی آئی کا الیکشن سے لے کر اب تک ملکی سیاست میں کیا کرد ار رہاہے۔ دیکھا جائے تو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اور ڈرون حملوں کے خلاف مزاحمت پاکستان تحریک انصاف کے ایسے اقدامات تھے اور ہیں جو یقیناً لائق تحسین ہیں۔ خیبر پختون خوا میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی حکومت کی جانب سے اصلاحات کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کو ایک جدید شہر بنانے کی جو کو شش صوبائی حکومت کررہی ہے وہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ لیکن اس کے ساتھ یہ بھی ایک تلخ اور ناقابل تردید حقیقت ہے کہ اسی دارالحکومت کے باسی جو پانی پی رہے ہیں PCRWR کی رپورٹ کے مطابق وہ اسی فیصد آلودہ ہے۔

پشاور سے ذرا آگے بڑھتے ہے سوات کی جانب۔ سوات یوں تو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے اور ہر بندے کی یہ خواہش ہے کہ وہ زندگی میں ایک دفعہ ہی سی سوات دیکھنے ضرور جائے۔ ان کی یہ خواہش بے جا اس لیے نہیں کہ سوات کو اللہ نے جس خوبصورتی سے نوازا ہے۔ یہ خوبصورتی ہر قطعہ زمین کو میسر نہیں۔ لیکن اسی سوات کے متوسط اور غریب طبقات پر نظر ڈالیں تو دل بے اختیار رونے کو چاہتا ہے۔ کیونکہ پی سی آر ڈبلیو آر نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات آشکار کردی ہے کہ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے باسیوں کو جو پانی دیا جارہا ہے وہ سو فیصد آلودہ اور مضر صحت ہے۔ ستم بالا ستم یہ کہ شہر سے متصل کئی علاقوں میں پانی وہ نایاب شے بن چکا ہے جو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا۔ یونین کونسل ملوک آباد ایسے ہی علاقہ ہے جہاں پانی کی عدم دستیابی کے شکایات عام ہے۔

صورت حال یہ ہے کہ گرمیوں میںجس کے گھر دس، بیس لیٹر پانی آجائے تو وہ خود کو غنی سمجھتا ہے۔ ایک اور قابل توجہ امر یہ ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت نے امریکی ادارے USAID کے تعاون سے بعض مقامات پر جو ہینڈز پمپ نصب کر رکھے ہیں۔ وہ چلانے میں اتنے سخت ہیں کہ اسے چلانے کے لیے عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔ بلکہ اسے چلانے کے لیے آدمی کا مکمل طور پر فٹ اور صحت مندہونا لازمی ہے۔ پانی کے علاوہ اہل سوات کو روزگار کے حوالے سے وہ سہولیات میسر نہیں جو پنجاب اور اہل سندھ کو حاصل ہے اور اس سلسلے میں صوبائی ترجیحات کیا ہیں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ صحت کے حوالے سے صورتحال اور بھی مایوس کن ہے۔

Saidu Teaching Hospital
Saidu Teaching Hospital

سیدو ٹیچنگ ہسپتال جائیں تو مریض کرائے پر چارپائیاں لے کر، اس پر برآمدوں میں بے یاروں مددگار پڑے نظر آتے ہیں۔ ڈاکٹرز حضرات خود کہتے ہیں کہ ہسپتال آنے والے مریضوں کو جو سہولیات میسر ہیں وہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ اس سلسلے کو بہتر بنانے کے لیے ذمہ دار شخصیات کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ دوسری تجویز جو میاں نواز شریف کے ساتھ غیر ضروری محاذ آرائی سے گریز کرنے کی دی تھی۔ وہ گریز آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے کے بعد محدود سے وقت کے سوا کہیں نظر نہیں آئی۔ بلکہ خان صاحب نے نواز شریف کو ہر وقت اور ہر لمحے للکارتے نظر آئے۔ انتخابی دھاندلی پر جس یقین و وثوق کے ساتھ پی ٹی آئی ذمہ داران باالخصوص خان صاحب بات کرتے نظر آئے۔ اس سے ہر کسی کو یہ یقین ہوچلاتھاکہ دھاندلی ہوئی ہے اور بڑے پیمانے پر ہوئی ہے۔

اسی لیے قوم نے پی ٹی آئی کا بھر پور ساتھ دیا لیکن جب وقت آیا ثبوت اس عدالتی کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا جس کے قیام کی پی ٹی آئی کو خود تمنا تھی تو اس میں پی ٹی آئی کے وکلاء اور رہنماء ناکام نظر آئے۔ حالانکہ یہ بات وطن عزیز کے ہر باشعور شہری کے علم میں ہے کہ اسی 2013ء کے انتخابات میں زبردست دھاندلی ہوئی تھی اور دیگر علاقوں کے علاوہ کراچی بھی اس کی ایک مثال ہے۔ سپریم جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف کے لیے ایک ایسا کاری وار ثابت ہوا، کہ اس سے ابھی تک وہ سنبھلے نہیں جارہے۔

Election
Election

اس فیصلے سے نہ صرف یہ کہ تحریکی ورکرز اپنے رہنمائوں سے مایوس ہوئے۔ بلکہ نوازلیگ کو بھی بیٹھے بٹھائے وہ اعتماد ملا کہ وہ دس سال کی محنت سے بھی نہیں مل سکتا تھا۔ بقول پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کو ISO Certified وزیراعظم بنادیا۔ یہ شاید بنا تحقیق اور شواہد کے الزامات لگانے کا نتیجہ ہے کہ سندھ اور پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کارگردگی مایوس کن رہی۔ اسی وجہ سے پارٹی کے ایک رہنماء اور لاہور کے آرگنائزر شفقت محمود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ بھی دے دیا۔ ایسے حالات میں جب پارٹی ورکرز بالخصوص وہ طبقہ جو صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور خان صاحب کے مخلصانہ رویے کی وجہ سے سیاست میں حصہ لینے لگے تھے۔ وہ مایوسی کے شکار ہوتے جارہے ہیں۔

ایسے میں پارٹی کے مخلص رہنمائوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور ان عوامل کا جائزہ لے کر جس کی وجہ سے پارٹی آج گومگو کی کیفیت میں ہے، ان کا تدارک کرنا ہوگا۔ ایک اور بات یہ کہ جن لوگوں کو آپ شعور دینے چلے تھے، ان کو آپ نے اتنا بے شعور کیسے سمجھ لیاکہ وہ آپ کی ہر بات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرلیتے۔ لہٰذ ا آئندہ کے لیے پارٹی چئیرمین کو یہ عہد کرنا ہوگاکہ وہ جو بھی بات کریں گے وہ ٹھوس شواہد اور مکمل دلائل سے کریں گے۔ مجھے امید ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان ضرور ان باتوں پر توجہ دیں گے کیونکہ اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔

Saydallh Saeed
Saydallh Saeed

تحریر: سعیداللہ سعید
saeedullah191@yahoo.com
cell.03452948722

Share this:
Tags:
leaders pakistan pen pti انتخابات پاکستان پی ٹی آئی قائدین قلم مظاہرہ
Previous Post حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کامیاب رہے، وفاقی وزیر خزانہ
Next Post جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی یوتھ ونگ کا کنونشن 7 نومبر کو ہوگا
Jamaat e Islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close