Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 4/7/2015

July 4, 2015 0 1 min read
Nadir Chatta Visit
Nadir Chatta Visit
Nadir Chatta Visit

جھنگ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے رکن اور جے یو آئی جھنگ کے رہنما ئوں شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ ، ملک عبدالرزاق کھوکھر، عبدالرحمن عزیز، حاجی خالد محمود ڈھڈی ، حاجی الطاف حسین کھوکھر، مولانا پیر محمد اشرف ،مولانا قاری ہارون ، مولانا حافظ محمد طارق ، مولانا سرورخان، امجد اقبال ساجد، قاری محمد طاہر، قاری محمد اقبال حیدری، نصراللہ حسن ودیگر نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی جھنگ کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دیا جا ئے ۔بیگ کالونی ،بستی عباس پور، رائوکالونی ، کوسائی سنگھ کے علاقے میونسپل کارپوریشن میں شامل کئے جا ئیں ان تمام کو ملاکر جھنگ کو کارپوریشن بنانے کا نو ٹیفکیش جا ری کیا جا ئے آئیندہ بلدیاتی انتخاب اور حلقہ بندیاں کا رپوریشن کی بنیاد پر کی جا ئیں جھنگ کا حق بنتا ہے کہ اسے میونسپل کارپوریشن کا درجہ دیا جا ئے کیونکہ یہ میونسپل کارپوریشن بنائے جا نے کی تمام شرائط پر پورا اُترتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (نمائندہ خصوصی) بجٹ2015-16میں بینکوں سے رقم نکلوانے پر 0.6فیصد تک ٹیکس عائد کئے جانے کے بعد جہاں بینکنگ سیکٹر کو شدید جھٹکا لگا ہے وہاں کاروباری اور تاجر برادری نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے انجمن تاجران (رجسٹرڈ ) جھنگ کے ضلعی صدر جمشید اختر نے کہا ہے کہ اس ٹیکس سے کاروباری لین دین مشکل کر دیا ہے جس سے تاجر برادری میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پر لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیئے اجلاس طلب کر لیا گیا ہے اور آل پاکستان انجمن تاجران سمیت دیگر تنظیموں سے بھی رابطے میں ہیں۔اور ان کی کال پر ہم ان کے شانہ بشانہ ہو کر اس جدوجہد میں حصہ لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی ہدایات پر حکومت پنجاب کے موثرومنظم انتظامات کی بدولت سستے رمضان بازاروں میںلوگوں کوروزمرہ استعمال کی اشیاء ایک ہی جگہ پر عام مارکیٹ کے مقابلے میں کم نرخوں پر دستیاب ہورہی ہے جو کہ عوامی بھلائی کے لئے قابل قدراقدام ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ضلع بھرکی چاروں تحصیلوں میں لگائے گئے سستے رمضان بازاروں کے اچانک معائنہ کے دوران کہی۔ڈی سی او نادر چٹھہ نے رمضان بازاروں میں پھلوں،سبزیوں ودیگرغذائی اشیاء کے معیار اور ان کی دستیابی ونرخوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے صنعتی رحجان کو روکنے کیلئے کڑے اقدامات کئے ہیں جن کے تحت عام مارکیٹیوں میں اشیاء کی قیمتوں کو قابومیں رکھنے کیلئے پرائس مجسٹریٹس کو متحرک کرنے کے علاوہ سستے رمضان بازاروں کا انعقاد کیا گیا ہے جن کی کامیابی کے لئے صوبائی وزرائ،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی،ڈویژنل کمشنر اواوردیگر متعلقہ افسران کڑی نگرانی کررہے ہیں۔انہوں نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ صارفین کے ساتھ اپنا رویہ درست رکھیںغیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاء کی فروخت سے گریزکرتے ہوئے اپنی دکانوں میں ریٹ لسٹوں میں عام مارکیٹ اور سستے رمضان بازار کے نرخ درج کریں تاکہ اشیاء کی قیمتوں کے بارے صارفین کو واضح فرق نظر آئے اور صارفین پراعتمادطریقے سے خریداری کرسکیں۔انہوں نے ٹی ایم او کو ہدایت کی کہ روزانہ کی بنیادپرسستے رمضان بازاروں میں سپرے اور صفائی ستھرائی کے نظام پر خصوصی توجہ دی جائے۔ڈی سی او نادر چٹھہ نے دوران معائنہ سستے رمضان بازاروں میں فروخت کے لئے رکھی گئی سبزیاں،پھل،دالیں،چاول،گوشت وغیرہ کی کوالٹی چیک کرتے ہوئے صارفین سے خریدی گئی اشیاء کے ریٹ بھی معلوم کئے۔انہوں نے اس دوران مختلف دکانوں پر رکھے گئے وزن کے پیمانے چیک کرنے کے علاوہ سبسڈی پر52روپے فی کلو گرام پر فروخت ہونے والی چینی اور310روپے میں 10کلو گرام وزنی آٹے کے تھیلوں کے وزن بھی چیک کروائے۔انہوں نے مذکورہ رمضان بازاروں میں دکانداروں اورصارفین کے لئے سایہ،فرسٹ ایڈ،شکایات بکس ودیگر ضروری سہولیات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : ٹیکنیکل آفیسرفیسکو(واپڈا)انجینئرمحمد کلیم اللہ کی اطلاع کے مطابق گرڈ اسٹیشن جھنگ 132کے وی ایوب چوک فیڈر بجلی کی لائنوں کی تبدیلی اورضروری مرمت کے سلسلہ میں 4 جولائی،6جولائی اور 8جولائی 2015صبح سات بجے تا دوپہر ایک بجے تک بند رہیں گے جس کے باعث ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری ضیا اللہ اور سول جج وقار احمد سدھونے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کے دورہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 02نفر حوالاتی اسیران کو جیل سے ذاتی مچلکہ پر فی الفور رہا کرنے کا حکم صادر کیا۔فاضل جج صاحبا ن حوالاتی ،نو عمر قیدی اورخواتین کی بیرکس میں بھی گئے جہاں انہوں نے انکے مقدمات اور جیل میں درپیش مسائل کے بارے دریافت کرتے ہوئے احکامات جاری کئے کہ قانون کے مطابق اسیران کوہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں ۔انہوںنے قیدیوں کیلئے تیار کیا جانے والا کھانے کا معیارچیک کرنے کے علاوہ جیل ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور جیل میں صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے نظام کو تسلی بخش پاکر سپرنٹنڈ نٹ جیل کو ہدایت کی کہ مریضوں کی صحت اور علاج معالجہ پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے بروقت طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔اس دوران جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری الیاس احمد اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ حق نواز بھی تھے۔

Choudhary Zia Visit
Choudhary Zia Visit

Nadir Chatta Visit
Nadir Chatta Visit
Share this:
Tags:
Abdul-Aziz Advocate elections jhang municipal انتخاب ایڈووکیٹ بلدیاتی جھنگ
Imran and Tahir ul Qadri
Previous Post اب کیا ہونے جا رہا ہے……
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2015
Malik Safdar Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close