Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2015

July 4, 2015 0 1 min read
Malik Safdar Awan
Malik Safdar Awan
Malik Safdar Awan

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سات روز میں دوسری بار لاوہ اور تلہ گنگ رمضان بازاروں میں رجسٹرار کوآ پر یٹو سوسائٹی جا وید اقبال بخا ری کا دورہ ،انتظامات تسلی بخش قرار دئیے اے سی لا وہ اور ٹی ایم او کو شا باش کی تھپکی دے ڈالی ،تھپکی ملتے ہی تعینا ت عملے کے چہر ے کھل اٹھے ،مز ید بہتر کر نے کی ہد ایا ت ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ کے رمضا ن بازاروں کا رجسٹر ار کو آ پر ٹیو سو سا ئٹی جا وید اقبال بخا ری کا دوسرا دورہ ،بازار میں داخل ہو تے ہی انتظا میہ میں ہلچل مچ گئی ۔جا وید اقبال بخا ری نے لاوہ اور تلہ گنگ کے سستا بازاروں کا تفصیلی سے معا ئنہ کیا اور تما م سٹا لو ں پر جا کر اشیا ء کی کوالٹی اور رٹیس کا جا ئز لیا ۔بازار میں آ ئے ہو ئے خر یداروں سے بھی خصو صی گفتگو کی ۔جا وید اقبال بخا ری نے لا وہ میں رمضا ن بازار کو بہتر کر نے پر اے سی مظہر اقبال اور ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی کو شا باش دی اور تما م انتظا ما ت پر اطمینا ن کا اظہار کیا ۔رجسٹر ار کو آ پر ٹیو سو سا ئٹی جا وید اقبال بخا ری نے مز ید کہا کہ حکو مت پنجا ب نے ما ہ رمضا ن میںعوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے سستا بازاروں کا انعقاد کیا ہے اور عوام کو اعلی کوالٹی اور بازار سے بارعایت اشیا ء فراہم کی جا رہی ہیں۔تما م بازاروں کی ما نیٹر نگ سختی سے کی جا رہی ہے اور ڈیو ٹی میں کوتا ہی کر نے والے افسران سے کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تھا نہ صدر میں مقدمات کا سلسلہ جا ری، بارہ مقدما ت درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر کی حدود میں پو لیس نے دوران چیکنگ سات مختلف جگہوں پر غیر قا نو نی وال چاکنگ کے خلاف سات مقد مے درج کیے اور چار کر ایہ داروں کے خلا ف جبکہ ایک مقد مہ غیر قا نو نی لو ڈ سپیکر استعما ل کر نے پر درج کیا ۔ایس ایچ او اظہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ مقد ما ت کا سلسلہ غیر قا نو نی دھند وں کے خا تمے تک جا ری رہے گا اور کسی کے ساتھ رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) لاوہ میں ہینڈ پمپ نے ستر سالہ خا تون کی جا ن لے لی ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لاوہ کے رہا ئشی سترسالہ زوجہ جہا ن خا ن ہینڈ پمپ سے پا نی نکلنے کیلئے مو ٹر آ ن کی تو تا ر شاٹ ہو نے کی وجہ سے جو ہی خا تون نے وال کھولا توشد ید کر نٹ لگا اور خا تون موقع پر ہی دم توڑ گئیں ۔مر حو مہ کو آ با ئی قبر ستان میں سپر دخا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سٹی پو لیس کا فاطمہ جنا ح روڈ پر جو ئے کی محفل پر چھا پہ ،دس قمار بازوں کو دھر لیا اور جو ئے پر لگی ہو ئی رقم بر آ مد کر لی،اہل علا قہ کا سٹی پو لیس کو خراج تحسین ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے مخبر کی اطلاع پر فا طمہ جنا ح روڈ پر جو ئے کی محفل پر چھا پہ مارا تو موقع پر قمار بازی میں مصروف دس افراد کو حراست میں لے لیا گر فتار ہو نے والوں میں فیصل زما ن ولد نورزما ن ،ممریز خا ن سا کن ٹہی ،عرفان عباس ولد غلا م عباس ساکن مند یا ل چوک،ارسلا ن قمر ولد غلا م قمر ،محمد نعیم اقبال ساکن ٹہی ،محمد یعقوب ولد محمد شر یف ساکن ٹہی ،محمد شفیق ولد مہر خا ن ساکن ٹہی ،محسن علی ولد سجادحسین سا کن محلہ سادات تلہ گنگ ،محمد کا مران ولد محمد اسلا م ساکن ڈھو ک ما ڑیا ں اور سجاد حیدر ولد طا لب حسین ساکن ٹہی شا مل ہیں اور جو ئے میں لگا ئی گئی ٹو ٹل رقم اسی ہزار پا نچ سو بر آ مد ہو ئی ۔جو ئے کی محفل پر چھا پے کی خبر تلہ گنگ اور گردونواح میں آ گ کی طر ح پھیل گئی اور شہر میں ہلچل مچ گئی ۔اہل علا قہ نے سٹی پو لیس کی اس کا میا بی کا روائی پر تما م ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپور ٹر) قصر جنت ہو ٹل میں بو فے کا با قاعدہ آ غازکر دیا گیا ہے ،بو فے میں اٹھا ئیس اٹیمز پیش کیے جا رہے ہیں ۔قصر جنت ہو ٹل کے چیف ایگز یکٹو ملک ابرار تھو ہا نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہما را مشن عوام کی خد مت کر نا ہے اور ہم نے شہر یوں کو شہر میں صاف ستھر اما حول اور اعلی کو الٹی کے کھا نے مہیا کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے اور کر رہے ہیں ۔کھا نے کے شا ئقین کو اسلا م آ باد اور راولپنڈی کے فا ئیو سٹار ہو ٹلو ں والے کھا نے ہم تلہ گنگ شہر میں قصر جنت ہو ٹل پر دے رہے ہیں ۔ملک ابرار نے مز ید کہا کہ ما ہ رمضا ن میں قصر جنت ہو ٹل پر ہم نے بو فے کا با قاعدہ آ غاز کر دیا ہے اور بو فے میں اٹھا ئیس اٹیمز دے رہے ہیں ہم نے شہر یوں کی خد مت کا تہیہ کر رکھا ہے اور انشا اللہ ہم مر تے دم تک کر تے رہے گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے ) ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے اعزاز میں سیا سی شخصیت ملک فتح خا ن ڈھو ک بازا نے قصر جنت ہو ٹل پر افطار ڈنر دیا جس میں ملک امیر خا ن ٹمن ،حکیم یاسر عزیز ملتا ن خورد،ملک ابرار ڈھلی ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر نثار لاوہ ،ملک یوسف کو ٹ شمس ،ملک امجد تھو ہا محر م خا ن ،ملک ابرار تھو ہا ،ملک صفی اللہ ڈھر نال ،ایس ڈی او واپڈا ملک عر فان ڈھر نال ،ملک یارن ڈھر نال ،ملک سر فراز بھگٹال،ملک زبیر ونہار ،ملک محمود الحسن دڑوٹ،ملک باز ڈھو ک بازا ،ملک ظہیر تھو ہا ،ملک طا ہر ڈھو ک بازا،ملک سلطا ن مو گلہ ،خصر حیا ت،حا جی نور محمد ڈھو ک بازا،رانا عظمت حیا ت ٹمن سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔اسمو قع پر ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے کہا کہ مجھے حلقے کی عوام نے تیسری بار منتخب کیا ہے میں جب بھی اقتدار میں آ یاتو حلقے میں تر قیا تی کا موں کو تر جیح دی ۔تلہ گنگ ضلع کا وعدہ ہر صورت پورا کیا جا ئے گا اور بلد یا تی الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کے امیدوار مخا لف جما عتوں کے امیدواروں کو عبر ت نا ک شکست سے دوچار کر یں گے میر ا مشن حلقے کی تر قی میں اہم رول ادا کر نا ہے جو جا ری وسا ری رہے گا ۔ملک امیر خا ن ٹمن نے کہا کہ ہم نے ہر دور میں عوام کو ریلیف فراہم کیا ہے اور بلد یا ت میں بھی عوام مسلم لیگ ن کو بڑ ھ چڑ ھ کر کا میا بی دے گی ۔حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امید وارحکیم یاسر عز یز نے کہا کہ ہم چو بیس گھنٹے عوام کی خد مت کیلئے حلقے میں مو جود ہیں ہما را جینا مر نا اس حلقے کی عوام کیلئے ہے ۔بلد یا تی الیکشن میں ہم مخا لف جما عتوں کو وہ شکست دیں گے جو وہ کئی سال بھول نہیں سکیں گے ۔حلقہ این اے اکسٹھ مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور یہا ں ن لیگی امیدوار ہی کا میا ب ہوں گے ۔اختتا م پر آ ئے ہو ئے معز ز مہما نوں کا شکر یہ ملک فتح خا ن ڈھو ک بازا نے ادا کیا اور قصر جنت ہو ٹل کی انتظا میہ کو بہتر ین انتظا ما ت پر شا با ش دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) خا دم اعلی پنجا ب رمضا ن پیکیج کے ثمرات عوام کو پہنچا نے کیلئے کو شاں ہیں ،پا کستان میں ترقی کا خو اب میا ں برادران کی مو جودگی میں ہی پورا ہو گا ،بلد یا تی انتخا با ت میں ن لیگی امیدوار ہی کا میا ب ہو ں گے ،ضلع چکوال مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کے سینئررہنما ملک فلک شیر اعوان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ حکو مت پنجا ب نے ما ہ رمضا ن میں عوام کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے اربوں روپے کا پیکیج دے کر تا ریخی اقدام کیا ہے اور نا جا ئز منا فع خو ری کو ختم کر نے کیلئے انتظا میہ کو سختی سے ہد ایا ت کی ہو ئیں ہیں ۔خا دم اعلی پنجا ب میا ں محمد شہباز شر یف کی ہد ایت پر تما م صو با ئی وزرائ،ممبر قومی وصو با ئی ممبران اور افسران روزانہ کی بنیاد پر رمضا ن بازاروں میں اشیا ئے خورددنو ش کی کو الٹی اور ریٹس کی ما نیٹر نگ سختی سے کر رہے ہیں تا کہ عوام کو معیا ری اور سستی اشیا ئے کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ملک فلک شیر اعوان نے مز ید کہا کہ بلد یا تی انتخا با ت میں بھی ضلع چکوال کی عوام ن لیگی امیدواروں کو کا میا ب کرا کر ایک دفعہ پھر ن لیگی ہو نے کا ثبو ت پیش کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)تلہ گنگ مو لا نا الحا ج صا بر ایو ب نقشبند ی نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف افطا ر ڈنر دیا جس میں سینکڑوں افراد نے شر کت کی.تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ کے معروف مو لا نا الحا ج صا بر ایو ب نقشبند ی کے دئیے گئے افطا ر ڈنر میں مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمد انی ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ،مسلم لیگ ق کے عمر حبیب ،ملک عا مر نواز اعون ،ڈاکٹر ارشد ملک ،ڈاکٹر فا روق الحسن ،ملک سیلم بلا ل اعوان اکوال ،لیا قت اعوان سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تلہ گنگ کا اعزاز ،جا معہ قاسم العلو م سر گودھا کی جا نب سے تلہ گنگ کے قاری وقا ص تنو یر نما ز تر اویح پڑ ھا نے جا پا ن گئے ہو ئے ہیں ۔مذ ہبی وسما جی حلقوں میںقا ری وقاص تنو یر کو جا پا ن میں نما ز ترا ویح پڑ ھا نے پر خو شی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور انکے گھر والوں کو مبا ر ک باد دی جا رہی ہے ۔واضح رہے کہ قاری وقاص تنو یر ٹی ایم اے کے ملاز م محمد تنو یر کے صا حبزادے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)اے سی لاوہ حر کت میں آ گئے متعدد دوکا نداروں پر بیس ہزار پا نچ سو جر ما نہ اور لاوہ رمضا ن بازار میں سٹا لوں میں نما یا ں اضا فہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لا وہ میں منا فع خو روں نے انت مچا رکھی تھی ۔ اے سی لا وہ مظہر اقبال نے نو ٹس لیتے ہو ئے دند ہ لا وہ میں منا فع خو روں پر بیس ہزار پا نچ سو روپے جر ما نہ کیا اور لا وہ رمضا ن بازار پہنچ گئے جہا ں انہو ں نے تعینا ت عملے کی سر زنش کی اور بازار میں مز ید دو دو فروٹ ،سبزی اور کر یا نہ کے سٹا ل لگا نے کے احکا ما ت جا ری کیے ۔لاوہ رمضا ن سستا بازار کے دورہ کے موقع پر انکے ہمر اہ ن لیگی رہنما ملک شہر یا ر اعوان بھی مو جود تھے اور انہو ں نے بھی بازار میں تازہ سبز یا ں ،فر وٹ اور دیگر اشیا ء فراہم کر نے کی ہد ایا ت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ میں دو مختلف حا دثا ت میں ایک خا تون جا ں بحق ،خا تون سمیت چار افراد شد ید زخمی ،زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق پہلا حا دثہ راولپنڈ ی روڈ کو ٹسارنگ کے قر یب پیش آ یا کراچی سے حطار کی طرف جا نے والا لو ڈ ٹر یلر مخا لف سمت سے آ نے والے رکشہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار زائدہ بی بی ذوجہ محمد فیا ض ساکن مرزا پیٹرولیم موقع پر جا ں بحق ہو گئیں اور انکی بہن شمہ بی بی اور رکشہ ڈرائیو شد ید زخمی ہو گیا جن کو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔دوسرا حا دثہ کو ٹ قا ضی کے قر یب آ یا ۔دو تیز رفتار ٹر ک آ پس میں ٹکرا گئے جس کے نیتجے میں ٹر ک ڈرائیور اور ہیلپر شد ید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال شفٹ کیا گیا جہا ں انکو طبی امداد کے بعد تشو یشنا ک حا لت میں راولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تھا نہ سٹی پو لیس نے کا لو نی میں سر عام چرس فروخت کر نے والے شخص کو گرفتار کر لیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے مخبر کی اطلاع پر چھا پہ مار کر نا صر خا ن قو م پٹھان ساکن مدینہ ٹا ئون کو کا لونی میں سر عام چرس فروخت کر رہا تھا اور اسکو گر فتار کر لیا اسکے قبضے سے گیارہ سو چالیس گرام چر س بر آ مد کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔مز ید جرائم پیشہ عناصروں کی گرفتار ی کیلئے سٹی پو لیس نے چھا پو ں کا سلسلہ جا ری رکھے ہو ئے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تحصیل لاوہ کے شہر ی پا نی کی بو ند بو ند کو ترس گئے حکو متی سطح پر شہر یوں کو پا نی مہیا کر نے کے کو ئی اقداما ت نہیں کیے جا رہے ہیں ،محلہ گٹا ل میں اپنی مد د آ پ کے تحت ہینڈ پمپ نصب کروا لیا گیا اور پو رے محلے کو پا نی کی ترسیل کی جا رہی ہے ،ن لیگ کی حکو مت پر شہر یوں کے غم وغصہ کا اظہا ر ،بلد یا تی الیکشن میں احتساب کر نے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔تفصیل کے مطا بق عر صہ دراز سے لا وہ شہر میں پا نی کی شد ید قلت سے شہر یوں کا جنیا محال کر رکھا ہے اور لو گوں کو واٹر سپلا ئی کے ذریعے پا نی مہیا کیا جا رہا تھا کچھ عر صہ سے واٹر سپلا ئی بھی شہر یوں کو روزانہ کی ضر وریات والے پا نی مہیا کر نے سے قا صر ہے اور شہر ی سر اپا احتجا ج ہیں ۔لا وہ کے محلہ گٹا ل میں قاسم نا می شخص اپنی مد د آ پ کے تحت ہینڈ پمپ لگوا کر محلے میں پا نی مہیا کر رہا ہے اور محلہ کے لو گوں میں خوشی کی لہرا ڈور گئی ہے ۔دوسری جا نب شہر یوں کا کہنا ہے کہ لا وہ مسلم لیگ ن کا گڑ ھ کہلواتا ہے لیکن ن لیگی حکمر انوں نے کبھی بھی ہما رے مسلے حل نہیں کیے اور پا نی جیسی بنیادی سہو لت پر بھی خا موشی کا روزہ رکھا ہوا ہے ۔شہر یوں نے حکو متی نما ئندوں کو بلد یا تی انتخا با ت میں احتساب کی دھمکی دے ڈالی ہے اور کہا ہے کہ بلد یا ت میں ن لیگی امیدواروں کا احتساب کیا جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)ضلعی زکوة عشرہ کمیٹی چکوال کے ممبر ملک ضمیر اعوان نے دوستوں اور سنیئر صحا فی ملک عامر نواز اعوان کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر دیا جس میں سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔ملک ضمیر اعوان کی طرف سے دئیے گئے افطا ر ڈنر میں ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ڈاکٹر اقبال سیف ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ،عا مر نواز اعوان ،عبد الر ئو ف ،لیا قت اعوان ،محمدعمر ان ،چو ہد ری نوید دڑوٹ ،صفدر ہمد انی ،صفدر شاہ ،شا ہد سیلم پر اچہ ،سید مبار ک شاہ سگھر ،سابق ناظم ملک حفیظ بلا ل آ باد ،سا بق نا ظم قا ضی یسین ڈھرنال ،سیکر ٹر ی یو نین اختر عر ف لا گی ،زوار اکوال ،ڈاکٹر عبد الر زاق ،محسن قیوم ،طا رق محمود ،محمد اقبال لا وہ سمیت دیگر نے شر کت کی ۔افطار ڈنر کے اختتا م پر ملک ضمیر اعوان نے تمام آ نے والے معز ز مہما نوں کا شکر یہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) بلد یا تی انتخا با ت کی تیاریاں آ ہستہ آ ہستہ شروع ،حکو متی نما ئند وںاور اپوزیشن جما عتوں نے اپنے ووٹروں سے رابطوں کا آ غاز کر دیا ،تا حا ل اپو زیشن جما عتوں نے مشتر کہ گروپ کا با قاعدہ اعلا ن نہیں کیا ،آ پس میں رابطوں کا سلسلہ جا ری ،عوام نے بھی بلد یا تی انتخا با ت میں اپنی بھڑاس نکا لنے کا فیصلہ کر لیا ہے، الیکشن کا انتظا ر بڑ ی بے چینی سے کیا جا رہا ہے ۔تفصیل کے مطا بق بلد یا تی الیکشن کی جو ں جو ں تا ریخ قر یب آ رہی ہے اسی طر ح ن لیگی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ملک سیلم اقبال اور اپوزیشن سر دار غلام عباس ،حا فظ عمار یاسر ،کر نل (ر) سلطا ن سر خرو نے اپنے اپنے ووٹروں سے رابطوں کا باقا عدہ آ غاز کر رہے ہیںلیکن تا حا ل عوامی حلقوں کے مطا بق حلقے میں مسلم لیگ ن کی گرفت مضبو ط ہے اور اپو زیشن جما عتوں کے لیڈروں نے تا حال کو ئی حتمی فیصلہ نہیں کیا کہ ن لیگ کا مقا بلہ الگ الگ کیا جا ئے گا یا مشتر کہ امیدوار لا کر حکو متی امیدواروں کو شکست سے دوچار کر یں گے ۔سیا سی حلقوں کا یہ دعوی ہے کہ اگر اپو زیشن جما عتوں نے آ پس میں اتحاد کر لیا اور مشتر کہ امیدوار سا منے لا ئی تو ن لیگ کی گر فت میں واضح کمی ہو جا ئے گی اس صورت میں اپو زیشن جما عتیں اپنے مشن میں کا میاب ہو سکتی ہیں دوسری صورت میں اگر مشتر کہ امیدوار سا منے نہ آ ئے تو ن لیگ ضلع چکوال میںقو می الیکشن کی طرح بلد یا تی الیکشن میں بھی کلین سویپ کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تلہ گنگ چکوال روڈ پر تیز رفتار کار نے مو ٹرسا ئیکل کو ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں دومو ٹرسا ئیکل سوارجا ن کی بازی ہا ر گئے ۔تفصیل کے مطا بق چکوال روڈ نکہ کہو ٹ کے پاس چکوال کی طرف سے تلہ گنگ آ نے والے دو مو ٹر سائیکل سوار محمد وقاص اور محمد احسان سکنہ ملکوال آ رہے تھے کہ مخا لف سمت سے تیز رفتار آ نے والی کار نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر ما ر دی جس سے محمد وقاص اور محمد احسان زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے خا لق حقیقی سے جا ملے.جا ں بحق نو جوانوں کو آ با ئی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ میں غیر قا نو نی ہو ٹلوں کی بھرمار ،ہو ٹل ما لکا ن نے سینہ زوری پر ہو ٹل کھول رکھے ہیں ،سرکاری سطح پرصرف اڈوں پر مسافروں کیلئے ہو ٹل کھولنے کی اجازت دی گئی ٹی ایم او تلہ گنگ،غیر قا نو نی ہوٹلوں کے خلا ف کر یک ڈائون آ پر یشن جا ری ہے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ اور لاوہ میں مسافروں اور بیما روں کے نا م پر غیر قا نو نی طر یقے سے کھلے ہو ٹلوں نے روزہ خو روں کیلئے مزید آ سا نیا ں پیدا کر رکھی ہیں اور انکے خلا ف ایکشن نہیں لیا جا رہا ہے ۔بعض ہو ٹل ما لکا ن نے تو سینہ زوری پر ہوٹل کھول رکھے ہیں اور اپنے تعلقات اعلی حکا م سے ظاہر کر تے ہیں ۔اے سی تلہ گنگ ،ٹی ایم او تلہ گنگ ،ایس ایچ او صدر،تحصیلدار تلہ گنگ نے غیر قا نو نی ہو ٹلوں پر چھا پے مار کر بھا ری جر ما نے بھی کیے اور مقد ما ت کے احکا ما ت بھی جا ری کیے لیکن اسکے با وجود تلہ گنگ اور لاوہ میں غیر قا نو نی ہو ٹل دھڑ لے سے روزے خو روں کی مد دکر نے میں مصروف عمل ہیں۔ شہر یوں نے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا غیر قا نو نی ہو ٹلوں کے خلا ف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈائون آ پر یشن کیا جا ئے تا کہ ما ہ رمضا ن کے مقد س مہینہ کے احترام بر قرار رکھا جا ئے.
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) سا بق امید وار بر ائے چیئر مین ملک الفت پیڑ ہ فتحا ل کے والد محترم اچا نک دل کا دورہ پڑ نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے اور انکو سینکڑوں سوگواروں کی مو جودگی میں آ بائی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا انکے انتقال پر ملک الفت پیڑ ہ فتحال سے ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،مسلم لیگ ق کے حا فظ عمار یاسر ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ملک ابرار تھو ہامحر م خا ن ،ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ملک ممتاز حید ر تھو ہا ،ملک سجا د تھو ہا ،مو لا نا الحا ج صا بر ایو ب نقشبند ی ،ملک امیر خا ن ٹمن ،حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوارحکیم یاسر عز یز ملتا ن خورد ،ڈاکٹر جا وید سر جن ،محمد عمر ان،سا بق ایم این اے سر دارمنصور حیا ت ٹمن ،ڈاکٹر اقبال سیف ،ملک ضمیر اعوان ،ملک عارف ادلکہ ،سا بق نا ظم حکیم ریا ض ملتا ن خورد،ملک امجد تھو ہا ،ڈاکٹر نثار لاوہ ،ملک یوسف کو ٹ شمس ، ملک کبیر اعوان ملک بر ادرز،ملک یا رن ڈھرنال ،ایف کے اعوان تھو ہا ،عمر حبیب ق لیگ ،ملک اسد کو ٹگلہ ق لیگ ،کر نل (ر) سلطا ن سر خرو ،حکیم نثار پی ٹی آ ئی سمیت د یگر سرکر دہ شخصیا ت نے اظہار تعز یت کی اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تلہ گنگ رمضا ن سستابازار کے وزٹ کا سلسلہ جا ری ،ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن اور ملک امیر خا ن ٹمن رمضا ن بازار میں اشیا ء کی کوالٹی سمیت دیگر انتظا ما ت کا معا ئنہ کر نے کیلئے پہنچ گئے جنکو اے سی تلہ گنگ اور ٹی ایم او نے بر یفنگ دی جس پر انہو ں نے انتظا ما ت پر اطمینا ن کا اظہار کیا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ رمضا ن سستا بازار میں ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن اور ملک امیر خا ن ٹمن نے اچا نک دورہ کیا جہا ں انکو رمضا ن بازار کا تفصیلی معا ئنہ کرایا گیا ۔بار ی باری سٹال پر اشیا ء کی کوالٹی کا معا ئنہ کیا اور سیکیو رٹی انتظا مات بھی چیک کیے ۔بازار میں آ ئے ہو ئے خر یداروں سے بھی خصو صی با ت چیت کی جو مسائل بیا ن ہو ئے تو انکو حل کر نے کے احکا ما ت جاری کیے ۔تما م انتظا ما ت کو مزید بہتر بنا نے کی ہد ایا ت کیں ۔اسمو قع پر ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی پنجا ب حکو مت نے ما ہ رمضا ن میں شہر یوں کو ریلیف فراہم کر نے کیلئے رمضا ن بازاروں کا انعقاد کیا ہے اور اشیا ء کی کوالٹی اور رٹیس پر تما م بازاروں کی چیکنگ سختی سے کی جا ری ہے اور انتظا میہ کو سختی سے ہد ایا ت کی جا رہی ہیں کہ رمضا ن بازار کے علا وہ عام ما رکیٹ میں بھی منا فع خو روں کے ساتھ سختی سے نمٹا جا ئے تاکہ عوام کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) انچارج چوکی میا ل سب انسپکٹر علی عباس کا تبا دلہ تھا نہ سٹی جبکہ تھا نہ سٹی سے ایس آ ئی خا لد محمود کا تبا دلہ چوکی میا ل کر دیا گیا دونوں افسران نے چارج سنبھال کر کا م شروع کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)زمین میں ہل چلا نے پر منع کر نے پر چار افراد نے پچنند کے شہر ی کومار مار کر لہو لہا ن کر دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لا وہ کی یو سی پچنند کے رہا ئشی محمد یوسف نے تھا نہ لاوہ پو لیس کو مقد مہ درج کر اتے ہو تے بتا یا کہ تناز عہ والی زمین پر ہل چلا نے پر منع کیا تو نور محمد ،محمد شاہد ،زاھد محمود اوررفیق نے کہا ہم آ پ کو منع کر نے کا مزہ چکھا تے ہیں جس پر انہو ں نے مجھے ما ر مار کر لہو لہا ن کر دیا جس پر مجھے شد ید زخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کیا گیا جہا ں طبی امداد دی گئی ۔پو لیس نے چا ر نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا اور تلاش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)تھا نہ صدر کے سب انسپکٹر شر یف کی والدہ محتر مہ انتقال کر گئیں جن کو سینکڑوں سوگواروں کی مو جودگی میں آ با ئی قبرستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا انکی والدہ کے انتقال پر شر یف سب انسپکٹر سے ڈی ایس پی مہر نا صر محمود ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ایس ایچ او اظہر علی شاہ،انچارج ون فا ئیو ملک خر م شہزاد ،محمد عمر ان دند ی ،تھا نہ سٹی محرر زائد سمیت دیگر سر کر دہ شخصیات نے اظہار تعز یت کی۔

Sardar Mumtaz
Sardar Mumtaz

Talagang
Talagang
Talagang Ramzan Bazar
Talagang Ramzan Bazar
Share this:
Tags:
Arrangements cases District law ramadan Society talagang انتظامات تحصیل تلہ گنگ رمضان سوسائٹی قانون مقدمات
Nadir Chatta Visit
Previous Post جھنگ کی خبریں 4/7/2015
Next Post مسجد میں عورت کو نماز کی اجازت ۔۔۔۔!
Women Praying

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close