Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 17/3/2016

March 17, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری جھنگ نے 4 صحافیوں کے خلاف خود کو محکمہ صحت کا افسر ظاہر کرکے ہوٹل و کباڑ خانہ مالکان سے رقم وصول کرنے پرمقدمہ درج کرلیا۔ جھنگ کے صحافیوں کا خود ساختہ و بے بنیاد واقعہ کو جوازبنا کر مقدمہ کے اندراج پر شدید احتجاج ۔ مقدمہ خارج اور ذمہ دار پولیس حکام کو فوری معطل و تبدیل کرنے کا مطالبہ
جھنگ : پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری جھنگ نے 4صحافیوں محمد خالد ولد ناصرحسین قوم سید سکنہ دھجی روڈ جھنگ صدر، ارسلان شوکت ولد شوکت علی قوم ملک سکنہ محلہ مرضی پورہ جھنگ صدر، محمدسلطان ولداللہ بخش قوم ماہنی سیال سکنہ گلشن کالونی جھنگ صدر اور عمردراز سکنہ جھنگ کے خلاف خود کو محکمہ صحت کا افسر ظاہر کرکے ہوٹل و کباڑ خانہ مالکان سے رقم وصول کرنے پرمقدمہ نمبر 63/16 بجرم 170/419 ت پ درج کرلیا ہے جبکہ جھنگ کے صحافیوں نے خود ساختہ و بے بنیاد واقعہ کو جوازبنا کر مقدمہ کے اندراج پر شدید احتجاج کرتے ہوئے جھوٹا مقدمہ خارج اور ذمہ دار پولیس حکام کو فوری معطل و تبدیل کرنے کامطالبہ کیاہے۔ پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ میں درج کئے گئے مقدمہ میں مدعی عبدالخالق ولد واحد بخش قوم شیخ سکنہ حق باہو کالونی اٹھارہ ہزاری جھنگ نے مؤقف اختیارکیاہے کہ محمدخالد ، ارسلان شوکت ، محمدسلطان ،عمردراز ایک گاڑی نمبر ڈبلیو کے 3143 پر سوار ہو کر تحصیل اٹھارہ ہزاری کے سامنے مین روڈ پر واقع اس کے ہوٹل پر آئے اور خود کو محکمہ صحت کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے صفائی چیک کرناشروع کردی اور 10ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی دھمکی دی مگر بعدازاں انہوںنے500روپے رشوت وصول کر لی ۔ اس کے بعد یہ افراد محمد اکرم ولد شوکت علی کباڑیے کی دوکان پر گئے اور وہاں صفائی کانظام ناقص ہونے کی دھمکی دے کر 2ہزار روپے ہتھیالئے۔اسی طرح انہوںنے لیہ روڈ پر محمد افضل ولد سلطان کباڑیے کی دوکان پر بھی خودکو محکمہ صحت اور میڈیاکا ملازم ظاہر کرکے 500روپے رشوت وصول کی۔ انہوںنے بتایاکہ بعدازاں جب انکشاف ہواکہ یہ افراد محکمہ صحت کے ملازم نہ ہیں اور میڈیاکا نام استعمال کرکے دوکانداران کو بلیک میل کررہے ہیں تو انہوںنے پولیس سے رجوع کیاجس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی۔ دوسری جانب جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ ، پریس کلب جھنگ اور دیگر صحافتی تنظیموں کے عہدیداران و ممبران نے خود ساختہ و بے بنیاد واقعہ بناکر صحافیوں کے خلاف مقدمہ کے اندراج پر شدید احتجاج کیاہے۔ پریس کلب جھنگ کے نائب صدر صاحبزادہ ذاکر رحمن نے کہاکہ پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری جھنگ کے ایس ایچ او نے اختیارات کاناجائزو غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے جھنگ کے صحافیوں کے خلاف جھوٹامقدمہ درج کرتے ہوئے آزادی صحافت پر حملہ کیاہے جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ انہوںنے کہاکہ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ کو عوامی مسائل کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں اور سماجی کارکنوں کیلئے پولیس کی جانب سے ” نو گو ایریا” نہیں بننے دیا جائیگا۔ انہوںنے تھانہ اٹھارہ ہزاری کے ایس ایچ او کی اس ” کاوش” کواظہار رائے کی آزادی ، غیر جانبدار اور تحقیقی کوریج سے روکنے کی گھنائونی کوششوں کا حصہ قرار دیا ۔انہوںنے کہاکہ اگر بوگس ایف آئی آرنمبر 63/16 فوری خارج نہ کی گئی تو ضلع جھنگ کے صحافی کسی بھی راست اقدام سے گریز نہیں کریں گے۔ انہوں نے متاثرہ صحافیوں کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے جھنگ کے تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیاکی جانب سے انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کابھی یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معرو ف سینئر صحافی خالدہرل کے بڑے بھائی عابد حسین ہرل مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے رسم قل و قرآن خوانی کا انعقاد ۔ ہرمکتبہ فکر کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت
جھنگ:جھنگ کے معرو ف سینئر صحافی ،پریس کلب جھنگ و جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے کونسل ممبر مہر خالدہرل ایڈووکیٹ سٹاف کارسپانڈنٹ ڈیلی دی نیوز کے بڑے بھائی مہرعابد حسین ہرل جو گزشتہ روز مختصرعلالت کے بعد انتقال پاگئے تھے کی روح کو ایصال ثواب کیلئے رسم قل و قرآن خوانی جمعرات کی دوپہر ان کی رہائش گاہ نرسری گرائونڈ نزد نیشنل بینک سیٹلائٹ ٹائون جھنگ میں ادا کی گئی جس میں ضلع جھنگ سمیت فیصل آباد ڈویژن کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے صحافیوں، انتظامی افسران ، محکمہ تعلقات عامہ کے حکام، ارکان اسمبلی ، یونین کونسل چیئرمینز و وائس چیئرمینز ، کونسلرز ، وکلاء ، علماء ، دانشوروں ، صنعتکاروں ، تاجروں، اساتذہ ، پٹرول پمپس مالکان سمیت سول سوسائٹی کے ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ا س موقع پر رب کائنات کے حضور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفورکو جنت الفردوس کے حسین گوشوں میں جگہ سمیت ان کے پسماندگان ، عزیز و اقارب ، دوست احباب کو یہ صدمہ جانکاہ ہمت و استقامت سے برداشت کرنے اور صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ دریں اثناء پریس کلب جھنگ کے صدر لیاقت انجم ، نائب صدر صاحبزادہ ذاکر رحمن ، جنرل سیکرٹری شیخ خرم سعید ، جھنگ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے صدر ارشد خان اور دیگر عہدیداران و ممبران نے مہر عابد حسین ہرل کی ناگہانی وفات حسرت آیات پر گہرے دکھ ، دلی رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور ان کے پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے
جھنگ:معروف پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر ذوالفقار علی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ و پرائمری ہیلتھ کیئرجھنگ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال جھنگ کے ممتاز ماہر طب ڈاکٹر افتخار احمد نور کونیا ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ و پرائمری ہیلتھ کیئرجھنگ تعینات کردیاگیاہے۔ڈاکٹر افتخار احمد نور کاشمار محکمہ صحت جھنگ کے انتہائی فرض شناس ، محنتی ، دیانتدار ، تجربہ کار ماہرین طب میں ہوتاہے۔ جھنگ کے سیاسی ، سماجی ، طبی ، عوامی ، دینی حلقوں نے ڈاکٹر افتخار احمد نور کی بطور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر تقرری پر محکمہ صحت پنجاب کے حکام کو خراج تحسین پیش کیاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ ڈاکٹر افتخار احمد نور مذکورہ پروگرام کو وزیرا عظم محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی پالیسیوں کے مطابق کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی کے بچوں کو وبائی و متعدی امراض سے بچانے کیلئے قائم اکلوتاای پی آئی سنٹر اچانک بند کردیا گیا ۔ علاقہ کے ہزاروں بچوں کو ویکسینیشن کی سہولت سے محروم کرنے پر اہلیان علاقہ کا شدید احتجاج ۔ خادم اعلیٰ پنجاب سے صورتحال کافوری نوٹس لینے کامطالبہ
جھنگ :سیٹلائٹ ٹائون جھنگ کی لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی کے بچوں کو وبائی و متعدی امراض سے بچانے کیلئے طویل عرصہ سے قائم اکلوتاای پی آئی سنٹر اچانک بند کردیا گیا ہے جبکہ قریبی ہوٹل مالکان نے ای پی آئی سنٹر کی سرکاری عمارت کی چاردیواری گرا کر اسے ہوٹل کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا نیز علاقہ کے ہزاروں بچوں کو ویکسینیشن کی سہولت سے محروم کرنے پر اہلیان علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔ سیٹلائٹ ٹائون جھنگ کے شہریوں کی بڑی تعداد نے میڈیاسے بات چیت کے دوران بتایاکہ ایک جانب خادم اعلیٰ پنجاب اور حکومت متعدی و وبائی امراض کے خاتمہ سمیت بچوں و بڑوں کو گھر کی دہلیز کے قریب علاج معالجہ اور صحت عامہ کی تما م ممکن بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے جبکہ دوسری جانب بعض افسران نامعلوم وجوہات کی بناء پر حکومت کی ہیلتھ پالیسی کو ناکام بنانے کے درپے ہیں۔ انہوںنے بتایاکہ سیٹلائٹ ٹائون جھنگ میں محکمہ صحت کے زیر انتظام ایک ای پی آئی سنٹر کئی سالوں سے کام کررہاتھا جو نہ صرف سیٹلائٹ ٹائون بلکہ قرب و جوار کے دیگر دیہی علاقوں کی لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی کے بچوں کو حفاظتی ویکسین اور متعدی و وبائی امراض سے بچائو کے ٹیکے لگانے کا مرکز تھامگر کھوکھا چوک سیٹلائٹ ٹائو ن کے قریب سرکاری عمارت میں قائم یہ ای پی آئی سنٹر اچانک بند کردیاگیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ اس پر ستم ظریفی یہ کہ مذکورہ سنٹر کی سرکاری عمارت کی چار دیواری گرا کرقریبی ہوٹل مالکان نے اسے ہوٹل کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔انہوںنے علاقہ کے ہزاروں معصوم بچوں کو ویکسینیشن کی سہولت سے محروم کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب ،سیکرٹری ہیلتھ ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ، کمشنر فیصل آباد ، ڈی سی او جھنگ اور ای ڈی او ہیلتھ جھنگ سمیت دیگر ارباب اختیارسے صورتحال کافوری نوٹس لینے اور بلاجواز بند کیاگیاای پی آئی سنٹر فوری بحال کرنے کامطالبہ کیاہے۔

Share this:
Tags:
demanding health hotel jhang journalists money office police افسر پولیس جھنگ رقم صحافی صحت مطالبہ ہوٹل
Burnning
Previous Post ایک آبدیدہ حقیقت
Next Post انسان اور خدا
Man Praying

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close