Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 7/12/2016

December 7, 2016 0 1 min read
Jhang
Jhang
Jhang

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زارجھنگ میں خواتین پر ظلم و تشدد اور عورتوں کے حقوق کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ اصغر علی جلبانی، ڈی او سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل، مینیجر صنعت زارفاروق بٹ،ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ ہائی سکول شمشاد اختر ،مس زرقا میڈیکل سوشل آفیسر مس عصمہ اسلم ایڈوکیٹ مس حمیرا اقبال ایڈوکیٹ اصغری پروین ریسکیو 1122 ثمرہ رباب سپرنٹنڈنٹ ودیگر افسران اورخواتین کی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی ۔سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ای ڈی او سی ڈی نے کہا کہ خواتین ملکی آبادی کا نصف سے زائد ہیں جنہیں ترقیاتی دھارے میں لانے کے لئے حکومت پنجاب نے متعدد اقدامات کئے ہیں اور وومن پروٹیکشن بل خواتین کو معاشرے میں ان کا حق دلانے کی جانب اہم قدم ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر نے اسلامی نظریے سے خواتین کے حقوق کے بیان کئے محترمہ اصغری پروین اسٹیج پر تشریف لائی اور خواتین پر ہونے والے تشدد اور حقوق کے بارے میں خواتین میں آگاہی دی اورخواتین کو تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا- پرنسپل ہا ئی سکول شمشاد اختر نے خواتین کو مکمل اسلامی رو سے ایک پر تا ثیر لیکچر دیاجس میںانہوں نے اسلامی اصولوں کے مطا بق عورت کا احترام کیا جانا چاہیے اوراللہ اور اس کے رسولۖنے خواتین سے انتہائی شفقت اور محبت سے پیش آنے کا درس دیا-اور آجکل کے دقیا نوسی تصورات اور خیالات سے نکلنے کی تلقین کی۔ آخر میں منیجر صنعت زار فاروق بٹ نے عورت پر ہونے والے ظلم و تشدد کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور آنے والے تمام معزز مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) جو لوگ بلامعاوضہ اور بغیر کسی لالچ کے دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں معاشرہ میں انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ زمانہ امن ہو یا جنگ حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے انسان کو دوسروں کی مدد کی ضرورت رہتی ہے۔ یہ بات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر اویس ملک نے این سی ایچ ڈی اورریسکیو 1122 کے زیر اہتمام عالمی یوم رضاکاران کے حوالہ سے ٹی ایم اے اقبال ہال جھنگ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب میں ضلعی جنرل منیجر این سی ایچ ڈی ملک احسان اللہ کمبو ضلعی ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 علی حسنین، سیفٹی آفیسر اصغری پروین اورڈی او سوشل ویلفیئراظہر عباس عادل،ڈسٹرکٹ میڈیا کواڈینیٹر ریسکیو1122 محمد زبیرای ڈی سول ڈیفنس غلام اصغرکے علاوہ مختلف سرکاری محکموں کے افسران ، این جی اوز کے عہدیداران ، مرد و خواتین رضاکاران اور طلبا و طالبات کی بڑی تعدادنے کثیر تعداد شرکت کی۔ضلعی ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 علی حسنین نے کہا کہ ضرورت مندوں اور دکھی انسانیت کی رضاکارانہ خدمت کے رجحان کو اُجاگر کرنا ایک عظیم کام ہے ریلیف کاروائیوں کے دوران رضا کار ورکروں کا کام اورکردار قابل تعریف رہا ہے جسے حکومت اور معاشرہ کبھی فراموش نہیںکرسکتا۔ ریسکیوسیفٹی آفیسر اصغری پروین نے کہا کہ اسلام میں دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھ کر مدد کرنے کو عبادت کا درجہ دیا گیا لہٰذا ہمیں بغیر کسی لالچ کے دکھی انسانیت کی خدمت کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت ہے ۔منیجر این سی ایچ ڈی ملک احسا ن اللہ نے عالمی یوم رضاکاران کے حوالہ سے کہا کہ جب سے معاشرہ قائم ہو ا اس وقت سے رضا کار کام کررہے ہیں کیونکہ انسان کا پیدا ہونے کا مقصد ہی دوسروں کی خدمت کرنا ہے اور رضاکاروں کی خدمات کو زیادہ سے زیادہ فائدہ مند اور فعال بنانے کیلئے ان کی بھر پور تربیت کا سلسلہ جاری رہنا چائیے۔تقریب کے دوران ڈی او ایمرجنسی آفیسر علی حسنین، اور دیگر نے یوم رضاکاران کے حوالہ سے مختلف اداروں اور تنظیموں کے رضاکاروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا پروگرام کے آخر میںایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر اویس ملک،ضلعی ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 علی حسنین، سیفٹی آفیسر اصغری پروین اوردیگر نے یوم رضاکاران کے درمیان سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے اور مرحوم ڈاکٹر طارق سعید کے ایصال ثواب کے دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) آل اساتذہ الائنس پنجاب کے مرکزی صدر صوفی رمضان انقلابی کا دورہ شیخوپورہ۔ اساتذہ سے ملاقاتیں۔ 10دسمبر کو پنجاب اسمبلی دھرنے میں شرکت کی اپیل ۔ ضلعی صدر میاں محمداسلم کی کارکنوں سمیت بھرپورشرکت کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مابق آل اساتذہ الائنس پنجاب و پنجاب ٹیچرزیونین کے مرکزی صدر صوفی رمضان انقلابی نے گزشتہ روز شیخوپورہ میں اساتذہ سے میٹنگ میں کہا ہے کہ10دسمبر کوپنجاب اسمبلی کے باہر اساتذہ دھرنا حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کردے گا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جب تک احتجاج نہ کیا جائے ، حکومت کے کانوں تلے جوں تک نہیں رینگتی۔ ایک سال سے زائد عرصہ سے اساتذہ کو اپ گریڈیشن دینے اور اساتذہ کی تذلیل نہ کرنے اور PEFکو دئیے گئے سکول واپس کرنے کے جھوٹے وعدے کیے جارہے ہیں۔ جو حکومت اساتذہ سے وعدے وفا نہیں کرتی ، وہ عوام سے کیا سلوک کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے سڑکوں پر رہیں گے۔ اس موقع پر میاں محمداسلم ضلعی صدر شیخوپورہ نے کہا کہ شیخوپورہ سمیت پنجاب بھر کے اساتذہ دھرنے میں بھرپورشرکت کریں گے۔ ہم لالی پاپ والے نہیں ہیں جب تک اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن نہیں ملتا اور باقی مسائل حل نہیں ہوتے ، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اساتذہ کو بے جا سزائیں، حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے سرکاری اداروں کو Defameکرکے نجکاری کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے جو ہم ہرگز نہیں کرنے دیں گے۔ جو ادارے PEFکو دئیے گئے ہیں وہ فوری طور پر واپس کیے جائیں۔ سرکاری سکول قومی اثاثہ ہیں ، یہ کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہیں۔ اداروں کو بہتر بنانے کی بجائے انہیں سرمایہ داروں کے حوالے کرکے بیڑہ غرق کیا جارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) قومی اداروں کی ناکامی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔پاکستان تحریک انصاف ضلع جھنگ کے سینئر نائب صدر پروفیسر آصف ڈھڈی نے اپنے ایک میں کہا ہے کہ پی آئی اے ،ریلوے،پی ٹی وی ،اسٹیل ملز،پولیس اور دیگر کئی ادارے گذشتہ کئی سالوں سے خسارے میں چل رہے ہیں جوکہ حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے پی آئی اے میں تو غیر ضروری سیاسی بھرتیاں کی گئی ہیں۔پی آئی اے کے ہر طیارے کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے سات سو افراد بھرتی کیے گئے ہیں جوکہ قومی خزانے پر بہت بڑا بوجھ ہے۔ہوائی جہازوں کے ٹکٹ دستیاب نہیں ہوتے کئی کئی ہفتے انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن پی آئی اے پھر بھی خسارہ میں جارہی ہے امارات ائیر لائن جو کہ دنیا کی بہترین ائیر لائن ہے اس میں ہر طیارے کے لیے تین سو افراد مختص کیے گئے ہیں کیا پاکستان امارات اور قطر سے بھی زیادہ خوشحال ملک ہے۔پولیس میں خاص طور پر سیاسی بھرتیاں کر کے ناصرف میرٹ کا مذاق اڑایا جاتا ہے بلکہ انتظامی امور چلانے میں بھی دشواریاں آڑے آتی ہیں۔سیاسی بھرتیوں سے سیاسی لوگوں کے معاملات و مفادات کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔اسٹیل ملز دن بدن قرضوں کے بوجھ تلے دبتی جارہی ہے ریلوے انکم دینے والا ادارہ تھا لیکن آج سفید ہاتھی ثابت ہورہا ہے۔ان تما م اداروں کی ناکامی درحقیقت حکومت کی ناکامی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران اپنے اندر خوف خدا پیدا کریںاور میرٹ پر بھرتیاں کریں۔جن آسامیوں پر سیاسی بھرتیاں ہوئی ہیں ان کو کالعدم قرار دیا جائے تاکہ قومی اداروں کی ساکھ بحال ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) جنگی جنون پر مبنی رویہ خود ہندوستان کو تباہی کے گڑھ میں گرائے گا۔ ۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعة الدعوة ضلع جھنگ ابوالقاسم اور منشاء جھنگوی ضلعی رہنما جماعة الدعوة جھنگ نے ایک پریس ریلیز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف بسنے والے کشمیر ی بھارتی جبر کا منہ توڑ جواب دیں گے ۔ پاکستانی قوم اور افواج ہندوستان کے تمام قرضے چکانے کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستحکم پاکستان ہی خطہ میں امن کی ضمانت ہے۔ ملک وملت کو گزشتہ ستر سالوں سے ذلت وپستی میں دھکیلنے والے بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہیں اور ہندوستان کے دوستوں کا کردار ادا کررہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) اعزاز نسواں کے زیر اہتمام جگر ہوٹل میں پولیٹیکل لیڈرز کی بہترین کارکردگی کیلئے میٹنگ کا انعقاد ،منتخب نمائندوں کے علاوہ گورنمنٹ آفیسرز کی شرکت ،معاشرے میں امن اور ترقی کے علاوہ معلومات تک رسائی کے قانون کے استعمال کا طریقہ کارپر بھی بات چیت، گورنمنٹ آفیسرز اعزاں نسواں کی پانچ ماہ میں کارکردگی کے بارے میں بھی بتایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غیر سرکاری تنظیم اعزاز نسواں کی جانب سے جگر ہوٹل جھنگ میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں اعزاز نسواں کی ڈائریکٹر مس نسیم جارج نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کی ترقی کا انحصار گورنمنٹ آفیسرزاور پولیٹیکل لیڈرز کی بہترین کارکردگی ہے اگر معاشرے میں امن اور ترقی چاہتے ہیں تو آفیسرز اور لوکل لیڈرز کا آپس میں تعاون بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عام شہری معلومات تک رسائی کے حق کو بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔اس میٹنگ کا مقصد گورنمنٹ آفیسرز اور لوکل پولیٹیکل لیڈرز کا آپس میں تعارف اور نیٹ ورکنگ کو فروغ دینا تھا۔

Jhang
Jhang

Jhang
Jhang
Jhang
Jhang
Share this:
Tags:
jhang officer oppression population rights Seminars women آبادی آفیسر جھنگ حقوق خواتین سیمینار ظلم
Tayyab Rizvi
Previous Post سید طیب حسین رضوی کو ضلعی وائس چیئرمین کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دیا جائے، سلمان حنیف
Next Post انجینئر افتخار چودھری پر کیا گزری سعودی عرب میں گزارے ٣٠ سال
Saudi Arabia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close