Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انجینئر افتخار چودھری پر کیا گزری سعودی عرب میں گزارے ٣٠ سال

December 7, 2016 0 1 min read
Saudi Arabia
Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
کاسٹن کے کام کا بھی چل چلائو تھا آخری دنوں میں جوں جوں کام ختم ہو رہا تھا لوگوں کی بھی چھٹی ہو رہی تھی۔کمپنی کے اپنے لوگ جو دبئی سے آئے تھے ان کے علاوہ لوگوں کو فارغ کیا جا رہا تھا سردیوں کے دن تھے۔جدہ کی سردی معمولی ہو تی ہے۔سمندرکنارے سردی کچھ معمول سے زیادہ تھی۔ پاکستان سے کوئی بھی آتا والدین میرے لئے اور بھائی درایمان کے واسطے اور دیگر دوستوں کے لئے کچھ نہ کچھ بھیج دیتے۔سویٹر چلغوزے اس طرح کی چیزیں بھلی لگتی تھیں۔ایک روز میرا حساب بھی کر دیا گیا میں نے وہاں کوئی چار ماہ کام کیا دوستوں سے بچھڑنے کا افسوس تھا دوسری بڑی بات یہ تھی کہ کام لگا ہوا تھا۔میں نے محسوس کیا کہ گورے لوگوں میں جذبات کی شدید کمی ہوتی ہے ایک بار گجرات کا ایک نوجوان کام کر رہا تھا ایک شیٹ اوپر سے اس کے اوپر گری اللہ نے اسے بچا لیا میں دوڑ کر اس کے پاس گیا اتنے میں دو تین گورے میرے اوپر چیخنا شروع ہو گئے۔ہمدردی محبت اور پیار ان کے نزدیک ثانوی چیزیں تھیں برطانوی گورہ خوف و ہراس کی فضاء بنا کر کام لیتا ہے ہر وقت آپ کے اوپر تلوار لٹکی رہے گی زبان اتنی گندی استعمال کرتے ہیں کہ ان کا ترجمہ نہیں کیا جا سکتا۔البتہ اللہ کا فضل ہے میں نے انہیں مناسب حد تک رکھا کام سخت محنت سے کیا۔وہاں سے ایک بار پھر فارغ ہو کر گھر آیا۔

ان دنوں شہر کا مرکز بلد تھا صرف بلد جو بھی چیز خریدنی ہے مکہ روڈ پر بسوں میں بیٹھ کر وہاں جانا پڑتا تھا۔ہمیں مین سڑک سے ایک کلو میٹر دور رہائش گاہ میں ملی تھی۔اسی ایریا میں شہر کا کوڑا کرکٹ بھی پھینکا جاتا تھا۔کلو ستہ میں تین چار گھروں میں رہنا ہوا۔اقامہ رہائیشی پر مٹ ملا نہیں تھا بس ایسے ہی گزارا ہو رہا تھا۔یہاں تھوڑی سی یاد داشت میں گڑ بڑ ہو رہی ہے۔ یاد آیا ہم سب سے پہلے کلو ستہ کے اس گھر کے پاس آئے جو مصانع التیثیر للتلج(تیسیر برف کا کارخانہ) یہ کلو ستہ مکہ روڈ پر واقع ہے۔یہاں سے اندر آئیں تو بائیں ہاتھ شیخ عمر قاسم العیسائی کا محل ہے یہیں سے کوئی ایک یا پون کلو ایک اضافی بسی جو بلاکوں اور لکڑی کے بالوں سے بنائی گئی تھی۔یہ در اصل شیخ شربت علی کی جگہ تھی جو کسی زمانے میں جدہ کے میئر تھے انہوں نے بے شمار جگہ قبضے میں لے لی تھی۔دیہات سے آنے والے بد ء وں نے جو پولیس فوج اور دیگر محکموں میں ملازم تھے انہوں نے قبضہ کر لیا تھا اور یہ مکان بنا لئے تھے۔اس قسم کے گھروں کو بیت شعبی کہا جاتا تھا دیسی گھر۔دو کمروں پر مشتمل یہ گھر ہمارے نصیب میں ہوا۔ایک کمرے میں شفیق بابو اشرف اور ہامرے ساتھ دو اور دوست رہنے لگے ۔ساتھ والے کمرے میں گجرات بوکن نامی گائوں کا اقبال اور گجرانوالہ کا چھماں اپنے دو ایک دوستوں کے ساتھ رہا کرتا تھا۔پردیس میں آپ کا گزارا ہی نہیں ہو سکتا جب تک آپ کا کوئی جگری یار نہ ہو ایسا دوست جس سے آپ وہ سب کچھ کہہ سکیں جو آپ صرف اپنے آپ کو بتانا چاہتے ہیں۔بابو اشرف میرا بہترین دوست تھا مجھے ان کے گھر ان کے رشتے داروں کے نام اب بھی یاد ہیں ان کے والد صاحب کا نام یعقوب عباسی تایا منصف بچوں کے نام اشتیاق اقو اشفاق۔غرض ان سے خوب دوستی نبھی۔بابو اشرف کا تعلق ہری پور کے گائوں پینہ سے تھا جو ہلی کی ایک داخلی ہے اسی کے ساتھ میرا ددھیالی گائوں ہے جس کا نام نلہ ہے۔

ایک بار گجرانوالہ گھر سے بے جی نے لاچوں کا ایک چوکہ بھیجا پنجابی لنگ،دھوتی۔ایک لاچہ شفیق کو دیا ایک بابو صاحب کو ایک خود رکھا اور چوتھا بھائی در ایمان کو دیا۔بابو جی کو بڑی مشکل سے باندھنا سکھایا۔گرمیوں کے دن تھے ہم سب باہر صحن میں گدے بچھا کر سویا کرتے تھے۔اگلی صبح اٹھے اور کہا من گیاں پنجابیو تساں مزے کن گئے او۔کیا دن تھے اور کیا یادیں۔انہی دنوں ایک غوغہ مچا کہ شاہ خالد مسلمانوں کو اقامہ دے رہے ہیں۔جس کا نام انہوں نے مسلم ٤٤ رکھا ۔غیر قانونی مقیم لوگوں کو موقع دیا گیا کہ وہ قانونی بن جائیں۔کسی بھی کفیل کو پکڑیں اور اس کی کفالت میں چلے جائیں۔اس دوران ہوا کچھ یوں کہ ایک دن ہم نوکری کی تلاش میں نکلے بابو جی ساتھ تھے۔ہم چلتے چلتے ساحل سمندر کی طرف نکل گئے وہاں ایک یونانی کمپنی کے دفتر میں گھس گئے سوال یہی ہوتا تھا شغل فی؟ اکثر جگہ سے جواب آتا مافی۔ہم پوچھتے کام ہے جواب ملتا نہیں ہے۔شائد کمپنی کا نام لیٹکو تھا یہ یونانی کمپنی تھی انہوں نے ہمیں جاب کی آفر کر دی کہ آپ لوگ کام کریں گے ڈرائور اور پرچیزر کا تنخواہ ملے گی ٣ ہزار ریال ہمارے ہاتھ پائوں پھول گئے گرچہ کاسٹن میں ٢٥٠٠ لے چکا تھا مگر وہ دیہاڑی داری تھی ہمیں یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ کوئی ہمیں اتنی خطیر رقم دے سکتا ہے۔دو دوستوں نے سوچنے کا موقع مانگا اور ہم باہر ہی سے کھسک گئے کہ یہ دھوکہ ہے۔ساتھ ہی ساحل سمندر پر ماء تحلیہ پانی صاف کرنے کا پلانٹ لگانے کی کمپنی۔وہاں ہم دونوں اٹھارہ سو میں بھرتی ہو گئے۔انہی دنوں جب کفالتیں ہو رہی تھیں ایک دو ماہ بعد انہوں نے کہا کفالت میں آنا ہے تو تنخواہ ١٢٠٠ ہو گی۔

ہم نے پاسپورٹ واپس لئے اور دوسرے کاموںکی تلاش شروع کر دی۔مجھے پاکستان سے آئے کوئی دس ماہ ہو چکے تھے بس زندگی ایسے ہی گزر رہی تھی۔میں نے ایک سر گرم زندگی گزاری تھی لاہور کا پولی ٹیکنیک جو ریلوے روڈ پر تھا میں نے وہاں طلباء سیاست میں نام کمایا تھا کالج میں غنڈہ گردی کو لگام دی تھی اسلامی جمعیت طلبہ کو قائم کیا تھا یہ سب کچھ مجھے خواب لگ رہا تھا کبھی اپنے آپ کو چٹکی کاٹتا کہ میں وہی راہی ہوں جو بنگلہ دیش نامنظور،تحریک ختم نبوت ،تحریک نظام مصطفی میں طلاباء تحریک کا نامی گرامی لڑکا تھا۔ڈیبیٹر تھا مجھے حالات نے کبھی سوچنے ہی دیا کہ تم وہ ہو۔میں گینتی بیلچے والے اپنے پیارے دوستوں رشتے داروں میں دھنس کے رہ گیا۔ایک دن جمعے کی نماز کے بعد بلد گیا وہاں مجھے اصغر مل گیا۔میں پولی ٹیکنیک لاہور سے پڑھا وہ پنڈی سے جب یہ پنڈی کالج فوج نے قبضے میں لیا اصغر سیالکوٹ چلا گیا۔اس نے مجھے چڑے مڑے کپڑوں میں دیکھ لیا میں شرما رہا تھا کہ میری کیا حالت ہے وہ جینز اور ٹی شرٹ میں تھا میں شلوار قمیض میں۔اس نے کہا تم راہی ہو میں کہا جی ہاں بھٹکا ہوا۔اس نے گلے سے لگا لیا حالت سنی اور کہا یار کل کلو ستہ چوک میں بیوت الشباب کے پراجیکٹ پر آ جانا تمہیں مناسب کام دے دیا جائے گا۔کچھ عرصہ پہلے تک یہ ریڈی میڈ گھر ٹویوٹا کمپنی کے اگلے اشارے سے آپ دائیں شارع اسکان پر جائیں تو آپ کو بائیں ہاتھ ایک بڑے پراجیکٹ کی شکل میں نظر آتے تھے سنگل سٹوری گھروں پر مشتمل ایک شہر آباد تھا۔ میرے پاس کچھ رقم تھی میں نے ایک سوزوکی موٹر سائیکل لے لی۔اپنے لوگوں میں پہلی سواری میرے پاس آ گئی اس سے یہ ہوا کہ میں شہر میں ادھر ادھر جانے لگا۔اس موٹر سائیکل کے کوئی کاغذ نہ تھے بغیر نمبر پلیٹ بے شمار سائیکلیں تھیں۔

Saudi Arabia
Saudi Arabia

جامعہ کے دوارے کے پاس پمپ تھا وہاں سے پٹرول موٹر سائیکلوں کو مفت مل جاتا تھا ریال کے ٤٦ لیٹر ملتے تھے ڈیڑھ دو کے لئے وہ کیا لیتے۔ونڈی دی شرینی کی طرح یمنہ موٹر سائیکل والوں کو فری بھر دیا کرتے تھے۔رمضان کے دنوں میں برف لانا اور کوئی چھوٹا موٹا سودا لے آیا کرتا تھا۔چودھری یونس سمند والا اللہ اسے جنت بخشے ایک دن اسے کندرے چھوڑنے گیا بدر بیکری کے بعد ایک موڑ کے پاس سے جا رہا تھا ١٨٠ نیسان زرد رنگ کی ٹیکسی نے مجھے سائیڈ ماری گھسٹتا چلا گیا اللہ نے بچا لیا بڑی مشکل سے گھر پہنچا غیر قانونی تھا بھائی در ایمان اور دیگر دوستوں نے سنبھالا سافلون اور پٹی لے کر باندھتا رہا زخم خراب ہو گیا بد قسمتی کہ کام پر نہ جا سکا۔یہ عید سے چند دن پہلے کی بات تھی۔پٹی لگی ہوئی تھی بھائی در ایمان نے کہا میرے ساتھ دمام چلو۔وہ ایسے کہہ رہے تھے جیسے دمام ساتھ ہے ہم جدہ میں تھے اور دمام کوئی ١٤٠٠ کلو میٹر دور تھا۔اس سے پہلے لی کی جینز اور اور ایک لنڈی سی شرٹ بھی لی تھی۔ہینو ٹرک کے کیبن میں پیچھے ڈرائور کی سیٹ کے ساتھ ایک بیڈ سا بنا ہوا تھا میں غیر قانونی شخص اس پر بیٹھ گیا۔جب کبھی چیک پوسٹ آتی میں لیٹ جاتا ویسے بھی ان دنوں اتنی سختی نہ تھی ہم کوئی دو دنوں کے بعد دمام پہنچے واپسی پر الریاض رکے وہاں گرائیوں سے ملاقاتیں رہیں۔جدہ کوئی ایک ہفتے بعد واپس آئے۔کچھ زخم ٹھیک ہوئے تو ایک دن زبیری صاحب جن کا ذکر آگے آئے گا انہوں نے کہا افتخار کوئی مزدور لانا ایک فریج چڑھانی ہے۔میں غلام رسول کو لے گیا اللہ اس بھائی کا گھر جنت میں کرے بڑا کڑیل جوان تھا اس نے ایک چادر کے شکنجے میں فریج کو لیا اور تیسری منزل پر لے گیا بڑی شاباش ملی۔جس دوران اسے شاباش مل رہی تھی کوئی کالا میرا بائیک اڑا لے گیا۔یہ قصہ تو بیچ میں موٹر بائیک کا آ گیا اصغر جو مجھے بلد میں ملا تھا اب اس کا تذکرہ سنیں(باقی آئیندہ)۔

میں اگلے دن کلو ستہ چوک پہنچ گیا اصغر اور پچاس ساٹھ پاکستانی بڑی خوبصورت وردی پہنے نظر آئے نیلے رنگ کی ٹی شرٹ اور اسی کلر کی پینٹ میں ملبوس سارے لڑے پولی ٹیکنک سے نکلے ہوئے نوجوان تھے۔اصغر نے مجھے پوچھا کیا کام کر لو گے میں نے کہا یار سچی بات ہے کچھ بھی نہیں آتا تم خود بتائو یہاں کیا کیا کام ہے میں اپنی دل چسپی بتائوں گا وہیں لگا دوں گا اس نے کہا میں تمہیں ایک پینٹر کے ساتھ لگا دیتا ہوں دو چار گھنٹوں میں ہاتھ سیدھا کر لینا پھر تمہارا ٹیسٹ ہو گا۔مجھے ایک لاہوری استاد کے ساتھ لگا دیا۔کام یہ تھا کہ ریڈی میڈ دیواروں کے اندرونی حصے میں پوٹین لگانی تھی۔مجھے اس نے دو پترے سے دے دئے اور کہا یہ مکسچر تم نے دیوار پر لگان اہے۔میں نے استاد جی سے کہا آپ اللہ کا نام لے کر پہل کریں دیکھتا ہوں کیا ہوتا ہے۔پتروں کا کام رانا موٹرز لاہور مین دیکھ چکا تھا وہاں گاڑی پر سٹیل پوٹین لگائی جاتی تھی یہاں پوٹین مختلف تھی۔میں نے استاد جی کو غور سے دیکھا وہ کمال مہارت سے پوٹین کو پتروں پر گھماتے اور اس دوران بڑی خوبصورت آوازیں بھی پیدا کرتے۔میں نے دس منٹ بعد کوشش شروع کر دی۔اور اندازہ لگایا آدھ گھنٹے میں استاد جی کی طرح نہ سہی کچھ کم یا زیادہ کام کر لوں گا۔دن کے چار بجے صورت حال یہ تھی میں پتروں پر لگی پوٹین کو جھک کر نیچے سے شروع کرتا اور اورپ لے جاتا اس طرح ایک ہاتھ کوئی سات فٹ فاصلہ طے کر لیتا۔شام کو عبداللہ آیا انگریز تھا پورا۔اس نے تھوڑی دیر دیکھا اسے کام پسند آ گیا مجھے اس وقت افسوس ہوا جب میرے استاد جی فیل قرار دئے گئے اور میں درجہ اول کے پینٹروں میں سیلیکٹ ہو گیا ١٢٠ ریال دیہاڑ لگی۔میں نے اصغر سے بات کی یہ نہیں ہو سکتا کہ میں کام کروں اور استاد جی باہر اس نے ٨٠ ریال پر استاد جی کو بھی رکھ لیا۔بات کہنے کو اچھی نہیں لگتی کہ اپنی اچھائیاں گنوائوں میں نے اس پراجیکٹ پر بحثیت پینٹر دو ماہ کام کیا ہم دونوں سو ،سو ریال لیتے رہے اس بات کی خبر عبداللہ صاحب کو کسی نے بتا دی انہوں نے بلا کر شاباش دی اور مجھے ریگولر کر دیا گیا اب میں اصغر کی ٹیم میں شامل ہو گیا شرارتیں اپنی جگہ زندہ ہو گئیں میں پھر سے زندہ ہو گیا ہوش آ گئی۔اسی دوران مولا بخش جو ایک مستری تھا اور پانچ وقت کا نمازی تھا اس نے مسجد سے ایک کفیل ڈھونڈا اور ہمیں ٢٥٠٠ ریلا دے کر ایک کفیل کے ساتھ منسلک کر دیا ۔میرے پہلے کفیل کا نام سلیم نافع الحربی تھا وہ عربوں میں ایک اچھا انسان تھا۔پینٹر کی حیثیت سے بہترین کارکردگی کا یہ فائدہ ہوا کہ مجھے ٹیکنیشن کی حیثیت سے بھرتی کر لیا۔پڑھے لکھے لوگوں میں جا کر محسوس ہوا کہ میں تو اس ماحول کے لئے پیدا ہوا تھا صبح بہترین ناشتہ ۔ایک بڑے سے خیمے میں جوس چائے کافی پھر دس بجے ایک اور رائونڈ جس میں چائے کے ساتھ ہلکے پھلکے بسکٹس کیک۔ٹھیک ایک بجے بہترین کھانا فروٹ کے ساتھ اپنی تو موجیں لگ گئیں۔پانی نعص کا اور وہ بھی فرانس کا۔غالبا یہی وہ پانی تھا جس کے چرچے تھے کہ بھٹو صاحب فرانس سے پانی منگواتے ہیں۔یہ کمپنی فرناس کی تھی اٹنیپ اس کا نام تھا مجھے اس سے پہلے ارگاس میں پندرہ دن لگانے کا تجربہ ہو چکا تھا۔فرانسیسی کمپنی سے میں نے دو چار جملے سیکھ لئے تھے۔کامو تالے ووو۔تمہارا کیا حال ہے اس کے بعد اگر کوئی بات کرتا تو کہہ دیتا فرانسیسی خلاص۔یہاں گورے ٹیکنیشن بھی تھے پاکستانیوں کے انچارج ایک صاحب تھے غالبا ان کا نام فصیح الدین زبیری تھا وہ پی پی پی کی سینیٹر رخسانہ زبیری کے شوہر تھے ان کے ساتھ ایک افغانی پارٹنر تھا جو نام کا افغانی تھا ماں اس کی فرنچ تھی اور باپ افغانی نام کا مسلمان تھا۔

اٹنیپ نے ٹھیکہ لے رکھا تھا یہاں مجھے کوئی دو تین ماہ کام کرنے کا موقع ملا پاکستانی بات بات پر جھگڑتے تھے ایک صاحب جن کا نام حامد تھا وہ لاہور پولی ٹیکنیک سے تھے ان کا ایک گروپ تھا دوسرا اصغر کا میرے لئے ان دونوں کو بیلینس کرنا مشکل ہو جاتا تھا۔بس اس طرح دن گزر رہے تھے میں بڑی مشکل فضاء سے یہاں آیا تھا میں نے پہلی بار ایک انٹر نیشنل کمپنی کا ماحول دیکھا تھا۔عبداللہ اور زبیری صاحب میں بڑی لڑائی ہو گئی دونوں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے لگے۔جیت زبیری صاحب کی ہوئی۔جیسے ہی ایک خالص پاکستانی کے پاس کمپنی کے امور آئے ناشتے واشتے ختم ہو گئے پانی کی جگہ بڑے ڈرموں میں سادہ سا پانی آنے لگا اس دوران میں نے بابو اشرف کو اس کمپنی میں
ڈیلی ویجز پر بھرتی کرا دیا۔میری حیثیت بہتر تھی یاری دوستی تھی تعلق تھا بابو جی لیبر میں ٩٠ ریال یومیہ پر لگ گئے۔اشرف عباسی صاحب کی عادت میری طرح تھی کچھ نہ کچھ کر گزرنے کا جذبہ رکھتے تھے۔رمضان کے دن تھے۔کوئی دس بجے جب گرمی عروج پر تھی ایک کالے سے پنگہ لے لیا اس کے منہ پر لکیریں تھیں کالے کے پاس جا کر کھڑے ہو گئے اور تھوڑی دیر بعد ان لکیروں پر ہاتھ رکھ کر کہنے ایش فی کدا کدا؟یہ کیسی لکیریں ہیں؟اس نے بابو جی کی الٹ بازی لگا دی گرمی تھی مجھے بابو جی کی تاڑا کی آواز آئی دوڑا دوڑا آیا دیکھا کالے ان کے سینے پر بیٹھا دے مار تے ساڈھے چار کر رہا تھا۔یقین کیجئے بابو جی زندہ ہیں اللہ انہیں لمبی عمر دے مشہور صحافی اور دمام کے معروف پاکستانی اشتیاق عباسی کے والد ہیں اور ہری پور میں رہتے ہیں ان کی حالت دیکھ کر میں نے آئو دیکھا نہ تائو بیلچہ اٹھا کر پورے زور سے اس کالے کی کنڈ پر مارا۔اس کی آواز بھی بلند ہوئی بابو جی نیچے سے اٹھے اب میں نے انہیں کہا موٹر سائیکل کے اوپر بیٹھو ۔میں نے اپنے دوستوں کا شکریہ بھی نہ ادا کیا حالت ایسی تھی۔سنا ہے بعد میں کالے نے شکائت کی اور پولیس بھی آئی مگر ہم موقع واردات سے نکل گئے تھے۔اٹنیپ کی اچھی نوکری اس لڑائی کی نظر ہو گئی۔بعد میں کمپنی کا بھی بیڑہ غرق ہو گیا نا اتفاقی اس کو تباہ کر گئی۔ اس دوران اقامہ ہاتھ آ گیا تھا (باقی آئیندہ)

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry pakistan saudi arabia spent years انجینئر افتخار چودھری پاکستان سال سعودی عرب
Jhang
Previous Post جھنگ کی خبریں 7/12/2016
Next Post کیا اسلام دشمنی پر بھارت کا وجود ہے
Sartaj Aziz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close