نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی سینیٹر مکین نے نریندر مودی سے ملاقات کی، عراق، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات پر اظہار تشویش کیا۔
امریکی سنیٹر نے سٹریٹجک پارٹنر شپ بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Start typing to search...