کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صدرارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر انہیں افغا نستان کے حالیہ صدارتی انتخاب کے شفاف ہونے کے ثبوت دیئے جائیں تو وہ اپنے مخالف امیدوار کی جیت کا احترام کر کے اپنی شکست تسلیم کرنے کو تیار ہیں۔

Start typing to search...