Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہائے رے صحافت

May 22, 2019 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

تحریر : نجیم شاہ

میں ایک صحافی ہوں۔ اِس کا ثبوت یہ ہے کہ میرے پاس پریس کارڈ ہے۔ جب میں نے صحافت کے صحرائے خارزار میں عملی طور پر قدم رکھا تو میرے پائوں زمین پر نہیں ٹک رہے تھے۔ میں اسی زعم میں مبتلا تھا کہ اَب میں صحافی بن گیا ہوں۔ میرے اِرد گرد قلم فروشوں کی ٹولیاں جمع تھیں جو چند ٹکوں کی خاطر سیاست دانوں کے قصیدے لکھ کر اخبارات اُن کی دہلیز پر پہنچاتے اور اپنے ذاتی مفادات اُٹھاتے۔بعض ایسے بھی تھے جو پولیس کے ٹائوٹ تھے جنہوں نے ضلعی انتظامیہ کی خدمت کا بیڑہ اُٹھا رکھا تھا۔ ہر روز پولیس کی کارکردگی میں خبریں شائع کروا کر اُن سے داد وصول کرتے اور صبح و شام تھانے اور کچہریوں کے گرد منڈلاتے رہتے۔ جونہی کوئی شکار ہاتھ آتا انتظامیہ سے قلمی خدمت کے عوض اُن کے کام کروا کر چند ٹکے وصول کرتے اور گھر چلے جاتے۔ تب مجھے لگا کہ شاید یہی اصل صحافت ہے اور یہ لفافہ صحافی، بکائو صحافی، بلیک میلر یا گٹر جرنلسٹ کی اصلاحات تو اُن لوگوں کی سازش ہے جو ہمارے صحافیانہ پَن سے جلتے ہیں۔ پہلی دفعہ کا ذکر ہے کہ گھر والوں نے گوشت لانے کیلئے مجھے بازار بھیج دیا۔

قصائی کی دُکان پر پہنچا اُسے گوشت دینے کی ہدایت کی اور اپنا صحافی ہونے کا بتایا تاکہ وہ سستا اور اچھا گوشت دے۔ کارڈ دیکھ کر اُس نے اپنا چھُرا سائیڈ پر رکھا اور جیب سے ایک کارڈ نکال کر میرے سامنے کر دیا۔ میں ہکا بکا ہو کر رہ گیا کہ وہ کسی دوبدو اخبار کا نامہ نگار تھا۔ اگلے روز میں بال کٹوانے کیلئے حجام کی دُکان پر پہنچا اور بڑے ہی رعب سے اُسے بتایا کہ میں صحافی ہوں بال ذرا دھیان سے کاٹنا۔ یہ سُن کر اُس نے پہلے تو خوب قہقہہ لگایا اور پھر قینچی رکھ کر دراز سے روزنامہ ”افراتفری” کا کارڈ نکال کر مجھے تھما دیا، جس میں موصوف نمائندہ خصوصی تھے۔ میں چپ ہو گیا اور اپنی قدر و قیمت سمجھ آ گئی لیکن پھر بھی سوچا کہ ہو سکتا ہے حجام کوئی سقراط قسم کی چیز ہو اس لئے نمائندہ خصوصی بن گیا، یہ رعب کہیں اور ڈالتے ہیں۔ دوسرے دِن موچی کے پاس گیا، اُس کو جوتے پالش کرنے کیلئے دیئے اور حسبِ سابق رعب ڈالنے کیلئے اپنا کارڈ دکھایا تاکہ وہ اچھے طریقہ سے جوتے پالش کرے۔

کارڈ دیکھ کر اُس نے اپنا برش سائیڈ پر رکھا اور صندوقچی سے اپنا ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ ”بوریت” کا کارڈ نکال کر میرے سامنے کر دیا جسے دیکھ کر دِن میں میری آنکھوں کے آگے تارے جھلملانے لگ گئے۔ مرتا کیا نہ کرتا شرمندگی کی حالت میں پورے پیسے دے کر ہی جوتے وصول کرنا پڑے۔ بعد ازاں درزی کے پاس چلا گیا اور اُس پر بھی رعب جمانے کیلئے پریس کارڈ نکال کر دکھایا تاکہ وہ میرے کپڑے خراب نہ کر دے۔ درزی نے سلائی مشین کو ہاتھ سے دھکیل کر تھوڑا سائیڈ پر کیا اور ٹیبل کی دراز سے روزنامہ ”چھان بُورا” کا کارڈ نکال کر میری آنکھوں کے سامنے کر دیا۔ کارڈ دیکھ کر جیسے میرے پائوں کے نیچے سے زمین ہی نکل گئی ہو۔ موصوف وہاں وقائع نگار تھے۔ اگلے روز ایک دوست کی جیب پر نظریں جما کر اُس کے ساتھ کھانا کھانے ہوٹل چلا گیا اور ویٹر پر رعب جھاڑنے کیلئے اپنا پریس کارڈ دکھایا تاکہ وہ ٹیبل اور برتنوں کی اچھی طرح سے صفائی کر کے مہذب انداز میں کھانا لا کر ہمارے سامنے لگی ٹیبل پر سجائے۔ میرے صحافی ہونے کا سُن کر ویٹر پہلے تو زیرِ لب مُسکرایا پھر ہاتھ میں پکڑا صفائی والا کپڑا اپنے کندھے پر ڈال کر شلوار کی جیب سے پریس کارڈ نکال کر مجھے تھما دیا۔ کارڈ دیکھ کر میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، موصوف روزنامہ ”پٹاخہ” میں بیورو چیف تھے۔

ہوٹل سے نکل کر سبزی والے کی طرف رُخ کیا۔ اُس کو سبزی کا آرڈر دے کر ڈرتے ڈرتے اپنا کارڈ اُس کی طرف بڑھایا تاکہ سبزی خراب نہ دے، سبزی فروش نے کارڈ دیکھ کر شاپر سائیڈ پر رکھا اور جیسے ہی اُس نے اپنی جیب میں ہاتھ ڈالا میں نے اپنا سامان سنبھالا اور گھر کی جانب بھاگنے میں ہی غنیمت سمجھی۔ راستے میں پہلے تو یہ سوچا کہ کیوں نہ صحافت کو خیرباد کہہ دوں پھر خیال آیا کہ اپنا رعب کسی سرکاری ملازم پر جھاڑ کر پچاس، سو روپے کھرے کر لیتا ہوں کیونکہ یہ لوگ سرکار کے ملازم ہونے کے ناطے قانوناً صحافت نہیں کر سکتے۔ پچاس، سو روپے اس لئے کہ میں نے اپنے لفظوں، اپنے جملوں کو اتنا نیلام کر دیا تھا کہ جس طرح لنڈا بازار میں چیزیں نیلام ہوتی ہیں، اتنی گراوٹ شاید کہیں نہیں ہو گی کہ جتنی میرے لفظوں میں آ گئی تھی۔ پچاس سے دو سو تک وصول کر کے کسی کی بھی تعریفوں کے قلابے ملانا میرے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ کسی کی سرعام عزت اُچھالنی ہو یا پھر جھوٹ کو سچ ثابت کرنا ہو تو گاہک سے پانچ سو تک بھی اینٹھ لیتا اور کبھی ہزار کا نوٹ بھی مِل جاتا۔ بہرحال بات موضوع سے ہٹ کر کہیں اور چلی گئی۔ راستے میں ایک پرائمری سکول تھا، گیٹ سے داخل ہوتے ہی کیا دیکھتا ہوں کہ اُستاد جی بچوں میں کم اور موبائل میں زیادہ گُم ہیں۔ یہ سنہری موقع بھلا کیسے ہاتھ سے جانے دے سکتا تھا، فوراً ہی رعب جھاڑتے ہوئے اپنے صحافی ہونے کا بتایا اور اگلے دِن اخبار میں خبر پڑھنے کی تاکید کی۔ میری باتیں سُن کر اُستاد جی نے اپنی سامنے والی پاکٹ کی طرف ہاتھ بڑھایا۔ مجھے لگا کہ شاید وہ کڑکتا نوٹ نکال رہے ہیں لیکن یہ میری غلط فہمی تھی۔

اگلے لمحے ہی ایک کارڈ میری نظروں کے سامنے تھا جسے دیکھ کر معلوم ہوا کہ موصوف روزنامہ ”لکیر” میں کرائم رپورٹر ہیں۔ چنانچہ میں کھسیانا سا ہو کر رہ گیا اور اپنے موبائل کو کان سے لگا کر ہیلو، ہیلو کرکے وہاں سے کھِسکنے میں ہی بہتری سمجھی۔ گھر کے قریب پہنچا تو دروازے پر دودھ فروش کو موجود پایا۔ ہر جانب سے ناکامی کے بعد سوچا چلیں آج اِسی پر رعب جھاڑ دیتے ہیں۔ اُسے اپنے صحافی ہونے کا بتایا اور دودھ کا معیار بہتر کرنے کی ہدایت کی۔ یہ سُن کر گوالے نے قہقہہ لگایا، اپنا میلا کچیلا بٹوہ کھولا اور ایک کارڈ باہر نکال کر میرے ہاتھ میں پکڑا دیا۔ کارڈ دیکھ کر انکشاف ہوا کہ دودھ فروش بھی کوئی عام بندہ نہیں بلکہ کسی ”ٹین ڈبہ” نامی اخبار کا تحصیل رپورٹر ہے۔ میں بے ہوش ہونے کے قریب تھا لیکن پھر خود کو حوصلہ دیا اور گھر کے اندر داخل ہو گیا۔ وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ بیگم کے پاس محلّے بھر کی تازہ ترین خبریں سُنانے والی خالہ خیرن موجود ہیں۔ خالہ صحافت میں یدِطولیٰ رکھتی ہیں مگر بیچاری کے پاس کارڈ نہیں ! اب میرا ضبط جواب دے گیا۔ اپنے گریبان میں جھانکا تو شرمندگی سی محسوس ہوئی۔ اِس دوران ہی پائوں لڑکھڑانے لگے اور دھڑام سے زمین پر گِر پڑا۔ جب آنکھ کھلی تو کیا دیکھتا ہوں کوئی منہ پر پانی کے چھینٹے مار رہا ہے، کوئی ہتھیلی کو مَسل رہا ہے اور کوئی پائوں دبا رہا ہے۔ ڈاکٹر کو دیکھ کر اور بھی پریشان سا ہو گیا کہ ضرور کوئی گڑ بڑ ہے۔ اگلے ہی لمحے پیٹی بند بھائیوں کو بھی اَپنی نظروں کے سامنے موجود پایا جنہوں نے حیرت سے پوچھا کہ کیا ہوا؟ یکدم ہی میری زبان سے نکلا ”ہائے رے صحافت” !!!

Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر : نجیم شاہ

Share this:
Tags:
Disturbance journalism Performance police press پریس پریشان پولیس صحافت کارکردگی
Hazrat Ali RA
Previous Post شہادت علی رضی اللہ عنہ
Next Post مفلوج نظام
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close