Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہادت علی رضی اللہ عنہ

May 22, 2019 0 1 min read
Hazrat Ali RA
Hazrat Ali RA
Hazrat Ali RA

تحریر : پروفیسر زید حارث

رمضان المبارک کی مبارک گھڑیوں میں آج لڑکھڑاتے قلم اور کانپتے ہاتھوں کے ساتھ ان کی سیرت پہ کچھ الفاظ لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ جن کو انسانیت کے افضل ترین قبیلے میں ولادت کا شرف نصیب ہوا۔ آپ رضی اللی عنہ کے حصے میں کونین کے تاجدار کی خونی و نسبی رشہ داری آئی۔ آپ کا بچپن تو اہل مکہ کی اذیتوں کے باوجود ایمان پہ بے مثال استقامت کے ساتھ گزرا۔ علی رضی اللہ عنہ کی جوانی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ متعدد غزوات میں ایک کامیاب، بہادر جرنیل کی حیثیت سے گزری۔ علی رضی اللہ عنہ کا بڑھاپا شرق و غرب اور شمال و جنوب میں اسلام کی فتوحات کے جھنڈے گاڑتا ہوا اور خلافت راشدہ کی سنہری داستاں رقم کرتے ہوئے گزرا۔ آپ رضی اللہ عنہ کی عفت وپاکدامنی کی علامت فاطمہ الزہراء جیسی بابرکت ہستی قرار پائی۔ علی کی صلب اطہر سے جنت کے دو سرداروں کو منتخب کرلیا گیا۔ علی رضی اللہ عنہ کو ہجرت کے وقت صادق و امین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امانت ودیانت والی نیابت کا شرف حاصل ہوا۔ آپ کو اہل ایمان کا مولی قرار دیا گیا۔ علی کے ساتھ محبت ایمان کا معیار اور ان سے بغض نفاق کی علامت ٹھہرا۔علی کو ہارون علیہ السلام کی موسی کے ساتھ رفاقت والا شرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نوازا۔ علی کا ذکر احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے کیا تو فرمایا:خلافت نے علی کو مزین نہیں کیا۔ علی رضی اللہ عنہ نے خلافت کو مزین کر دیا۔ جو نثر بولتے تو کلمات باادب لائن میں لگ جاتے کہ نجانے کس کو شرف گویائی مل جائے ۔جو شعر کہتے تو قافیہ کو چار چاند لگا دیتے ۔

أنا الذي سمتني أمي حيدره.

كليث غابات كريه المنظره

جن کی قائدانہ صلاحیت پہ امام المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا یقین تھا کہ جنگ سے پہلے ہی کہہ دیا کہ آج جھنڈا اس کے ہاتھ میں دوں گا جس کو اللہ میدان میں فتح دے گا۔ جن کی تواضع و عاجزی اتنی خوبصورت تھی کہ رسولوں کے سردار نے کنیت ہی ابو تراب (مٹی والا) رکھ دی۔ جن کے زہد کی داستان کا ذکر آیا تو عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ جیسے زہد و ورع کے امام نے بھی کہہ دیا، لوگوں میں سب سے زیادہ زہد کے مالک علی بن ابی طالب ہیں۔ جن کی صلہ رحمی کا تذکرہ ہو تو تاریخ یہ واقعہ روشن الفاظ میں دکھاتی ہے کہ وہ اپنے چچا عباس کے ہاتھوں کے بوسہ لینے کے بعد فرماتے “ارض عنی ” آپ مجھ سے خوش ہیں؟ آپ مجھ سے راضی اور خوش رہا کریں ۔

علی رضی اللہ عنہ کے صبر کا ذکر ہو تو ان کا قول اس باب میں جامع و شامل ہے۔

“إن الصبر من الإيمان بمنزلة الرأس من الجسد ‘ ولا خير في جسد لا رأس له “.

یقینا ایمان میں صبر کی حیثیت جسم میں سر کی طرح ہے۔ اور جس جسم میں سر نہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں۔اگر عفو و درگزر پہ امت کی تربیت کی تو جامع اور شامل الفاظ کے ساتھ کمال کر دیا ۔

إذا قدرت على عدوك فاجعل العفو عنه شكرا للمقدرة عليه۔

جب تو اپنے دشمن پہ تسلط وکنٹرول رکھتا ہو۔ تو اس پہ کنٹرول و تالط کو اپنے لئے نعمت سمجھتے ہوئے اس سے در گزر کر دے۔

یہی اس نعمت کا شکر ہے۔بے شمار اوصاف حسنہ اور خصال جمیلہ کا یہ پیکر دشمن کو ایک لمحہ بھی نہیں بھاتا تھا۔دشمن حکمت ودانائی کے اس بے مثال موتی کو تاج اسلام میں دیکھنا گوارہ نہیں کرتے تھے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے اس مضبوط چٹان کو اپنے رستے سے ہٹانے کے جال بچھا رہے تھے لیکن اللہ کے اس شیر کا خوف دشمن کو قریب بھی نہی پھٹکنے دیتا تھا۔

لیکن وہی ہوا جو اسلام کی تاریخ کا لازمی حصہ ہے۔ وہی ہوا جو دشمنوں کا مضبوط ترین ہتھیار ہے۔ وہی وار ہوا جو وار کم ہی بے سود جاتا ہے۔ پھر سے عبداللہ بن ابی کی تاریخ رقم کی گئی۔

آستین کے سانپ اپنا ڈنگ تیز کرتے رہے ۔

صوم و صلوۃ کی پابندی کا اظہار کر کے لوگوں کو اپنے ایمان کا جھانسہ دیتے رہے ۔نیکی وتقوی کا مظاہرہ کر کے اپنے دل میں تاج امت کے قیمتی موتی کو توڑنے اور دلیری و بہادری کی بے مثال شخصیت کو خرم کرنے کا مذموم ارادہ لے کر اہل اسلام کی صفوں میں ہی گھومتے رہے۔ وہ ابن ملجم جس نے کوفہ کی عورت سے نکاح کا مہر داماد رسول اور مسلمانوں کے خلیفہ کے قتل کو طے کر لیا تھا جو خارجی فکر کا حامل اور وحدت اسلامیہ کا دشمن تھا اور یہی خوارج کا شعار ہے کہ وہ وحدت و اتحاد کو ختم کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔ اس خبیث کو کیا خبر تھی کہ وہ مہر نہیں بلکہ جہنم کی ٹکٹ طے کر رہا ہے۔ وہ ناپاک ارادے کے ساتھ زہر آلود تلوار لے کر نکلا تو فجر کی نماز کے لئے جاتے ہوئے امت مسلمہ کے روشن چراغ پر حملہ کر دیا کہ جس حملے کی شدت اور زخم کی گہرائی نے بالآخر شہادت کے رتبے پر فائز کروا دیا اور شہادت فی سبیل اللہ کے تاج کو سر پہ سجائے اپنے محبوب اور خالق و مالک سے جا ملے۔لیکن اس امت پہ غم کا وہ پہاڑ ٹوٹا اور ملت کی بنیادوں میں وہ شگاف پڑ گیا کہ جس کو پر کرنا ناممکن ہے۔

غم و پریشانی کا اظہار کسی نے نثر میں کیا اور کسی نے شعر میں کیا ۔

صرف ایک ہی پہ اکتفاء کرنا مناسب سمجھوں گا۔

قل لابن ملجم والأقدار غالبة.

ابن ملجم سے کہہ دو کہ قسمت و تقدیر کا فیصلہ غالب ہے۔

هدمت ويلك للإسلام أركانا

تیرے لئے بربادی ہو تو نے اسلام کا ایک ستون گرا دیا ہے۔

قتلت أفضل من يمشي على قدم.

تو نے زمین پہ ایک بہترین انسان کو قتل کر دیا ہے۔

وأول الناس إسلاما وإيمانا.

اس کو جو سب سے پہلے اسلام لانے والے اور سب سے پہلے تصدیق کرنے والے تھے۔

وأعلم الناس بالقرآن ثم بما. سن الرسول لنا شرعا وتبيانا

اور اس کو جو لوگوں میں سب سے زیادہ قرآن کے بارے ميں علم رکھنے والے اور سب سے زیادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو جاننے والے تھے۔

Zaid Haris
Zaid Haris

تحریر : پروفیسر زید حارث

Share this:
Tags:
History Islam knowledge Qur'an ramadan اسلام تاریخ رمضان علم قرآن
Ramadan
Previous Post ایام رمضان کو قیمتی بنائیے …!
Next Post ہائے رے صحافت
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close