Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اجلی سحر کا ظہور

September 24, 2018 1 1 min read
Accountability
Accountability
Accountability

تحریر : طارق حسین بٹ شان

مولوی تمیز الدین سے شروع ہونے والی سیریل کا آخری فیصلہ نیب عدالت کا ٦ جو لائی کو سنایا جانے والا وہ فیصلہ تھا جس میں شریف خاندان کو مجرم ٹھہرایا گیا تھا ۔عوامی رائے یہ ہے کہ یہ فیصلہ انتخابات سے چند روز پہلے محض اس لئے سنایا گیاتھا تا کہ مسلم لیگ (ن) کے مخالفین کی جیت کو یقینی بنا یا جا سکے اور جھنیں اقتدار کی مسند سے بزور دھکیلا گیاتھا ان کی واپسی کا کوئی امکان باقی نہ رہے۔پاکستان میں من پسند فیصلوں کے حصول کی ایک طویل تاریخ ہے لہذا اکثر فیصلے کسی ایک فریق کو کامیاب کروانے اور کسی دوسرے فریق کو کھڈے لائن لگانے کے پسِ منظر میں دئے جاتے رہے ہیںاس لئے عوام الناس شکوک و شبہات کا شکار رہتے ہیں ۔چشمِ تصور سے دیکھئے تو سارا منظر بالکل واضح ہو جائیگا ۔ایک طرف بیگم کلثوم نواز کی بیماری،ایک طرف نیب عدالت کا فیصلہ،ایک طرف میاں محمد نواز شریف کی گرفتاری ،ایک طرف اڈیالہ جیل کی تنگ و تاریک کو ٹھریاں ،ایک طرف شدید گرمی اور حبس کا ماحول، ایک طرف دل کے عارضے کا مریض،ایک طرف جیل کی سختیاں، ایک طرف سنسر شپ کی شمشیر، ایک طرف جبر کا پہرہ،ایک طرف میڈیا میں بلیک آئوٹ ، ایک طرف من پسند اینکروں کی در فطنیاں،ایک طرف الزامات کا طوفان،ایک طرف اخلاقی قدروں کا جنازہ ،ایک طرف یک طرفہ احتساب ، ایک طرف یک طرفہ ہرزہ سرائی ،ایک طرف دھشت گردی کے مقدمات،ایک طرف نا اہلیاں اور جرمانے جبکہ فریقِ مخالف کیلئے کھلا میدان۔تین دفعہ منتخب وزیرِ اعظم کو بد دیانت اور خائن کہہ کر مخالفین کی راہیں آسان کی گئیں ۔

انھیں چور اور ڈاکو کہنے کا موقع فراہم کیا گیااور کسی کواپنی دیانت داری اور امانت داری کا ڈھول پیٹنے کا موقع فراہم کیا گیا۔مسلم لیگ (ن)کے سیاسی مخا لفین کو کرپٹ اور لٹیرے کہنے کا جواز مہیا کیا گیا۔ اب انتخابی نتائج تو وہی آنے تھے جھنیں پہلے سے لکھ کر رکھ لیا گیا تھا ۔ لکھنے سے مراد کوئی تحریر ی بیاض نہیں تھی بلکہ حالات واقعات کی ایسی زنجیرتھی جس کی ایک ایک کڑی انتہائی مہارت کے ساتھ سجائی گئی تھی۔مسلم لیگ کے بیانیہ کی اصل طاقت میاں محمد نواز شریف تھے اور انتخابات سے چند دن پہلے انھیں نیب عدالت کے فیصلہ کی روشنی میں گرفتار کر لیاگیا تھا۔ان کی بہادر سپتری جو اس بیانیہ کی روحِ رواں تھی اسے بھی ساتھ ہی دھر لیا گیا تھا تا کہ اس بیانیہ کی خوشبو عوا م تک نہ پہنچ سکے۔ بیانیہ کی مقبولیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ جب میاں محمد نواز شریف ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بلند کرتے تھے تو جلسہ گاہ کے درو دیوار اس آواز سے لرز جاتے تھے ۔ان نعروں کی شدت کوطاقت کے مراکز میں بھی انتہائی تشویش کے ساتھ سنا جا تا تھا لہذا ایک ہی راستہ بچا تھا کہ اس آواز کو جیل کی چار دیواری میں قید کر دیا جائے تا کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔،۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جن حالات میں نیب عدالت کا فیصلہ آیا تھا وہ عدالتی تاریخ میں بالکل منفرد تھے۔ سپریم کورٹ نے ایون فیلڈ مقدمہ سے قبل کسی بھی نیب مقدمہ کو انجام تک پہنچانے کیلئے سپریم کورٹ کے جج کا تقرر نہیں کیا تھا۔مقدمہ کی کاروائی کبھی ہفتہ وار تعطیلات میں سننے کی روائت نہیں تھی،ملزم کیلئے استثنی سے انکار نہیں کیا جا تا تھا،رات گئے تک وکلاء کو دلائل دینے کا کبھی پابند نہیں کیا گیاتھا جبکہ وقت کی قید کا کہیں کوئی تصور نہیں تھا ۔ یعنی معمول کی کاروائی معمول کے اوقات میں ہی سر انجام پاتی تھی لیکن نہ جانے ایون فیلڈ میں کیا رکھا ہوا تھا کہ اسے انتخابات سے قبل انجام سے ہمکنار کرنا ناگزیر سمجھا گیاتھا۔سچ تو یہ ہے کہ یہ ایک ایسا مقدمہ تھا جس کے فیصلہ پرانتخابی کامیابی اور ناکامی کا دارو مدار تھا۔فتح اور شکست اس فیصلہ سے جڑی ہو ئی تھی لہذا اسے انتخابات سے قبل سنایا جانا ضروری تصور کیا گیاتا کہ مطلوبہ نتائج میں کوئی رکاوٹ باقی نہ رہے ۔یہ فیصلہ اگر انتخابات کے بعد تک موخر کر دیا جاتا تو انتخابی نتائج موجودہ نتائج سے بالکل مختلف ہوتے۔کتنا سنگدل نکلا یہ سماج جس نے بسترِ مرگ پر پڑی ہوئی اپنی قوم کی قابلِ فخر بیٹی کی بیماری کا لحاظ بھی نہ کیا۔عدالتوں میں تو فیصلوں کو محفوظ کر کے کئی کئی ماہ تک التوا میں رکھنے کا رواج ہے لیکن نیب عدالت نے انسانی ہمدردی کے تحت التوا سے انکار کر دیا۔منصفوں کو خود بھی علم تھا کہ ایک بڑی جماعت کا قائد اپنی بیوی کی جان لیوا بیماری کے باعث اپنی بیوی کی تیمارداری کیلئے چند ایام اس کے ساتھ گزارنا چاہتا ہے لہذا فیصلہ کو موخر کر دیا جائے لیکن بوجوہ ایسا نہ کیا گیا اور فیصلہ سنانے میں انتہائی عجلت سے کام لیا گیا۔میاں محمد نواز شریف نے اپنی بیمار بیوی کو لندن میں چھوڑ کر پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا اور اپنی بہادر سپتری کے ساتھ گرفتاری پیش کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ لوگ شسدر رہ گئے کہ قانون کا احترام ایسے بھی کیا جاتا ہے۔جھنیں اقتدار کی جلدی تھی ان کیلئے یہ گرفتاری کسی نعمت سے کم نہ تھی لیکن وہ جو انسانی جذبوں کے امین ،انسانی قدروں کے قدردان اور انسان دوستی کے علمبردار تھے انھیں حکومتی طرزِ عمل سے دلی رنج ہوا۔فیصلہ ہو گیا،جھنیں اقتدار سونپاجانا تھا اس کا اہتمام ہو گیا اور جھنیں جیل کی ہوا کھانی تھی انھیں جیل کی دیواروں کے اندر محبوس کر دیا گیاتا کہ راوی چین ہی چین لکھ سکے۔،۔

نیب عدالت کے فیصلہ پر بڑا شور مچا ۔ماہرینِ قانون نے بڑی دہائی دی،قانون کے پرستاروں نے بڑے دلائل دئے لیکن جو ہونا تھا وہ ہو چکا تھا۔پانسہ پھینکا جا چکا تھا اور جیت کا فیصلہ کر دیا گیا تھا۔ جس شخص کو وزیرِ اعظم بنانا مقصود تھا اس کا فیصلہ ہو چکا تھا جسے اب بدلا نہیں جا سکتا تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ یہ یک طرفہ انتخابات تھے لیکن کچھ کیلئے پھر بھی لوہے کا چنا ثابت ہوئے کیونکہ جسے نامزد کیا گیا تھا وہ پھر بھی سادہ اکثریت سے محروم رہا ۔سوال کسی کی عوامی مقبوبیت کا نہیں تھا بلکہ طریقہ واردات غلط تھا۔ ۔ نیب عدالت کے فیصلہ کے خلاف ١٠ دنوں کے اندر اپیل دائر کر دی گئی تا کہ نا انصافی سے عوام کو روشناس کروا یا جائے ۔نیب عدالت کا فیصلہ انتہائی کمزور بنیادوں پر تھا لہذا اس کا معطل ہونا فطری تھا۔یہ فیصلہ قانون ِ شہادت کے اصولوں پر پورا نہیں اترتا تھا لہذا اسے معطل ہو کر رہنا تھا ۔

سزائیں تو سنا دی گئیں لیکن انھیں بر قرار رکھنا انتہائی مشکل تھا۔قانونِ شہادت میں گواہ اور دستاویز ات انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں جو کہ اس مقدمہ میں سرے سے موجود ہی نہ تھیں۔ جسے سزا سنائی گئی تھی اس کے خلاف کوئی کاغذ کوئی دستا ویز،کوئی معاہدہ اس بات کو ثابت نہیں کرتا تھا کہ ایون فیلڈ فلیٹس کے مالک میاں محمد نواز شریف ہیں ۔ جب وہ مالک ہی نہیں تھے تو پھر انھیں سزا کس بنیاد پر سنائی گئی تھی؟ایون فیلڈ کے مالک ان کے بیٹے ہیں اور اس مقدمہ کا جواب بھی انہی سے لیا جانا چائیے۔احتساب سے کسی کو انکار نہیں ہے لیکن احتساب اور انتقام میں بین فرق ہے۔جس نے کرپشن کی ہے اسے سزا ہونی چائیے لیکن انصاف کا پلڑاجھکائے بغیر۔ سپریم کورٹ پہلے ہی اپنے فیصلہ میں یہ طے کر چکی ہے کہ باپ اپنی اولاد کے اعمال کا ذمہ دار نہیں ہے لیکنایون فیلڈ میں والد کو جوابدہ بنایا گیا کیونکہ مقصدانتخابات جیتنا تھے۔١٩ ستمبر کو ایون فیلڈ ریفرنس پر شریف خاندان کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ نے پوری سیاسی بساط ہی الٹ دی ہے۔

وہ لوگ جو چور کہہ کہہ کر آسمان سر پر اٹھا رہے تھے انھیں ندامت کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ عدالت میں کرپشن کا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہے۔ نیب عدالت نے اگرچہ میاں محمد نواز شریف کو کرپشن کے الزامات سے بری کر دیا تھا لیکن پھر بھی ایون فیلڈ ا پارٹمنٹس کی ملکیت کے سوال پر انھیں دس سال اور ان کی بہادر سپتری کو جس کا اس مقدمہ سے کوئی ڈائرکٹ تعلق نہیں تھا انھیں سات سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی تھی ۔سزا کے ساتھ نا اہلی کا اضافی ٹھپہ بھی لگا یا گیا ۔مریم نواز کا خاوند ہونے کی جہت سے کیپٹن صفدر بھی رگڑے میں آگئے اور انھیں بھی نا اہلی کا سامنا کرنا پڑا ۔نیب عدالت کے فیصلہ پر تمام غیر جانبدار ماہرینِ قانون ، دانشوروں اور تجزیہ کاروں کی کی متفقہ رائے تھی کہ یہ فیصلہ انتہائی کمزور ہے اور اسے جب بھی چیلنج کیا جائیگا اس کا بودا پن واضح ہو جائیگا۔یہ فیصلہ واقعی بودا نکلااور اسلام آباد ہائی کورٹ نے مجرموں کے خلاف سنائی گئی سزا ئوں کو معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔اس فیصلہ سے جہاں شریف خاندان کو ریلیف ملا ہے وہاں پر عدلیہ کی ساکھ میں بھی بے انتہا اضافہ ہوا ہے۔یہ ایک اجلی سحر کا نیا ظہور ہے اللہ کرے اسے کسی کی نظر نہ لگے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Accountability elections justice Nawaz Sharif people Tariq Hussain Butt Shan احتساب انتخابات عدالت عوام نواز شریف
Karbala
Previous Post احترام محرم الحرام
Next Post پہلے تولو، پھر بولو
Fawad Chaudhary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close