راولپنڈی : انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کے صدر نوید افتخار چودھری راولپنڈی میں نوجوانوں کی ایک بڑی تقریب میں صدارتی خطاب کر رہے ہیں تقریب میں ضلع راولپنڈی کی نو تحصلیوں کے ذمہ داران نے شرکت کی ۲۸ اپریل کے جلسے کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

Start typing to search...