Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران کا دعوی 10 کی ارب پیشکش اور پاناما

April 27, 2017 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج کیا واقعی ایسا ہے؟؟ جس کا عمران خان نے انکشاف کیا ہے تاہم واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پچھلے دِنوں پشاور کے شوکت خانم کینسر اسپتال میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین تحریک اِنصاف پاکستان عمران خان نے اپنے مخصوص لہجے کے ساتھ دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ سے گو نوازگو ہوگا یہ نعرہ پاکستان کا دوسرا مشہور ترانہ بن چکا ہے مگر اِس سے قبل اپنے اِسی خطاب میں عمران خان المعروف مسٹر سونامی نے یہ انکشاف بھی کرڈالا ہے کہ ”حکومت نے اِنہیں پا نا ما کیس میں خاموش رہنے کے لئے10ارب روپے کی پیشکش کی ، نوازشریف بہت بڑا ما فیاہے، یہ کسی کو بھی خریدسکتے ہیں“ عمران خان کے اِس حیران کُن انکشاف کے بعد مُلک میں ایک ایسا سیاسی بھونچال آگیاہے اَب جس کا رکنا دوردورتک نظرنہیں آرہاہے، جبکہ عین ممکن ہے کہ مسٹر سونا می کا یہ انکشاف پا نا ما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو بھی کسی حد تک متاثر کرسکتا ہے البتہ ،حکومت کی طرف سے عمران خان کے اِس انکشاف کی پُرزورمذمتوں کا سلسلہ شروع ہوچکاہے الغرض یہ کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ والوں کے درمیان زبانی کلامی رن چھڑچکاہے جنہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہورہاہے کہ جیسے کسی کا کسی پہ بس نہیں چلارہاہے کہ دونوں ایک دوسرے کو کا ٹ کھا ئیں مگر پھر بھی ضد اور انا کی کھولتی کڑہا ئی میں غرق کوئی بھی ایک قدم پیچھے ہٹنے کو تیار دکھا ئی نہیں دے رہاہے تاہم اِس موقع پر جہاں بہت سے سوالات پیدا ہوتا ہو رہے ہیں تو وہیں یہ خدشات اور وسوسے بھی عوام الناس میں جنم لے رہے ہیں کہ اگر ایسا کچھ تھا جس کا عمران خان نے انکشاف کیا ہے تو پھر مسٹرسونامی ابتک خاموش کیوں رہے؟؟ اِنہیں کس لمحے کا انتظار تھا؟کیا وہ نازک لمحہ اِنہیں اب محسوس ہوا ہے؟یا مل چکا ہے ؟آخر ایسا بھی کیا تھا؟ جس کا فائدہ ابھی عمران خان کو اپنے اِس انکشاف کے بعد ہوگا؟جبکہ حکومت اِسے محض الزام تراشی سے تعبیر کررہی ہے اور کہتی پھر رہی ہے کہ دس ارب کا معاملہ عمران خان کی بوکھلاہٹ اور نفسیاتی معاملہ ہے۔

اگرچہ اِس سے کسی کو بھی انکار نہیںہے کہ اِن دِنوں”نوازشریف اینڈ فیملی کو “کے اِنفیکشن آف پاناما کا معاملہ جے آئی ٹی لیباٹری میں داخل ہوگیا ہے اوراَب دیکھتے ہیں کہ یہ معاملہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کیا رُخ اختیار کرے گا ہاں البتہ ،اِس بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ آنے والے دِنوں، ہفتوں اور مہینوں میں مُلک میں پا نا ما وا ئرل کس شکل میں سامنے آئے گا ..؟؟ اِس کا اثر زا ئل ہوجا ئے گا؟ یا بھرایسا ہی رہے گاجیسا کہ ہے ؟یا پھر جے آئی ٹی کی آنے والی رپورٹ پر ایک اور کوئی نیا کمیشن بنا دیا جا ئے گاجیسا کہ اکثر ہا ئی پروفا ئل کیسز سے متعلق ہمارے یہاں کمیشن بنا ئے جانے کی روایت ہے؟ اِس صورت حال میں قوم ایک مرتبہ پھر پریشانی اور عالمِ اضطراب کا شکار ہوگئی ہے اور ہرچلتی سانس اور دھڑکتے دل کے ساتھ یہی سوچ رہی ہے کہ کیا قوم کو کسی اچھی خبر کی نوید ملے گی ؟؟ یا مُلک میں آف شور کمپنیوں کے دلدادہ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے اور بھنگڑے ڈالیں گے اور عیدمنا ئیں گے۔

فی ا لحال سب کو آنے والے اُس وقت کا پھر سے اُسی شدت اور اضطراب سے ضرور انتظار کرنا چا ہئے جیسا کہ پاکستانی قوم کے بچے بچے نے20اپریل 2017ءاوراِس سے پہلے صبرو تحمل کا مظاہر ہ کیا تھا اور عدالتِ عظمیٰ کے پانچ اعلیٰ ججز میں سے 2کے مقابلے میں 3ججز کے اکثریتی فیصلے کو قبول کیا اور آج اِنہیں کے فیصلے کے روشنی میں پا نا ما وائر ل کی ٹھیک طرح سے جانچ پڑتال کے خاطرانفیکشن آف پاناما کو جے آئی ٹی لیباٹری میں بھیجنے کے مشورے کوسب نے خندہ پیشا نی سے تسلیم کیا اور اَب جبکہ نواز شریف اینڈ فیملی کو کا معاملہ جے آئی ٹی کی لیباٹری میں پُہنچ چکا ہے دیکھتے جا یئے کہ جے آئی ٹی کی لیبارٹری کیا ؟ اور کیسی رپورٹ تیارکرکے پیش کرے گی ؟اور آئندہ اِسی رپورٹ کی روشنی میں پاناما وائر ل کا علاج کرنے والے کیا اور کیسا فیصلہ کریں گے ؟کہ اَب جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد نوازشریف اینڈفیملی کو“ کے اِنفیکشن آف پاناما کا کیا اور کیسا علاج کیا جائے۔

تا ہم یہ جانتے ہوئے بھی کہ ابھی پاناما وائر ل کا معاملہ جے آئی ٹی میں ہے تو اِسے میں پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ عمران خان کے ایک چونکا دینے والے انکشاف نے پاناما انفیکشن کی سنگینی مزید بڑھا دی ہے جس پر حکومتی نوازشوں والا ایک طبقہ عمران خان کے اِس واہ شگاف انکشاف کو منفی پروپیگنڈاقراردے رہاہے اور مُلک کی گلی گلی محلہ محلہ شہر شہر گاو ¿ں گاو ¿ں اپنا گربیان چاک کرتا اور سردھنتایک دل اور یک جان ہوکر یک زبان کے ساتھ یہ مطالبہ کرتا پھر رہاہے کہ عمران خان کے اِس انکشاف پر بھی ایک جے آئی ٹی تشکیل دی جا ئے اور عمران خان یہ واضح کریں کے” اِنہیں کس نے کب اور کہاں پاناما کیس کے معاملے پر دس ارب کی پیشکش کی۔

آج ہرپاکستانی کو یقینا اِس نقطے کو بھی ضرور ذہن نشین رکھنا چا ہئے کہ عمران خان کے اِس حیران کُن انکشاف نے متاثرین پاناما اور اِن کے چاہنے والوں کو شدید ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کردیاہے اوراَب یہ جہاں عالمِ جذبات میں اپنی آستینیں چڑھا کر چیختے چلاتے پھررہے ہیں تو وہیں جانثارانِ نوازشریف عمران خان اور اِن کی پارٹی والوں سے لڑنے مرنے کوبھی تیار دکھا ئی دیتے ہیں حالا نکہ بات بہت سیدھی سی ہے کہ آج اگر عمران خان واقعی سچے اور کھرے ہیں توپھر کسی بھی حا ل میں عمران خان کو چاہئے کہ وہ جانثارانِ نوازشریف ، فین آف نوازشریف اور فقیرانِ نوازشریف سمیت تھوڑے بہت پاکستانیوں کو اپنے انکشاف کے حوالے سے نہ تو پہلیاں بُوجھیں اور نہ ہی کسی امتحان اور الجھن میں ڈالیں بلکہ قوم کے سامنے جلد ازجلد سب کچھ من و عن ایسے ہی اُگل دیں جیسے کہ یہ اکثر اپنے جلسوں اور دھرنوں کے اجتماعات سے دورانِ خطاب حق و سچ کا اظہار اپنی زبان اور منہ سے کرتے ہیں۔

جبکہ آج اِس منظر اور پس منظر میں کچھ بھی ہے مگر اتنا ضرور ہے کہ مسٹر عمران خان المعروف مسٹر سونا می اور نئے پاکستان کامتولی جھوٹا نہیں ہوسکتا ہے، یہ بات کوئی ایک نہیں بلکہ ہر پاکستانی جانتا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ چیئرمین عمران خان کسی سیاستدن کی نظر میں ذاتی طور پر خواہ جیسا بھی ہے اوراِس میں بہت سی جیسی بھی بُرائیاں کیوں نہ موجود ہوں مگر کم ازکم یہ بیچارہ جھوٹا تو نہیں ہوسکتا ہے،آج اِسی بیس اور بنیا د پر لگ بھگ 97فیصد پاکستانیوں کو اِس بات کا پورا یقین ہے کہ آج عمران خان کی جا نب سے اِنہیں ”نواز شریف اینڈ فیملی کو کا وائرل آف پاناما کیس کے معاملے میں چُپ رہنے کے لئے 10ارب کی پیشکش “کے واہ شگاف انکشاف میں ایک رَتی برابر بھی جھوٹ کی آمیزش شا مل نہیں ہے اور عمران خان جو کچھ کہہ رہا ہے وہ من و عن سچ پر مبنی ہے جِسے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر نواز شریف اینڈ فیملی کو اور فین آف نوازشریف اور ن لیگ والے کھلم کھلا جھٹلانے کی کوششوں میں ثوابِ دارین سمجھ کر لگے پڑے ہیں۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
billion Claims disclosure imran khan Panama speech ارب انکشاف پاناما خطاب دعویٰ عمران خان
Dr. Waheed Uz Zaman Tariq
Previous Post دابستان اقبال کے زیراہتمام ڈاکٹر وحید الزمان طارق کا خطبہ
Next Post انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کے صدر نوید افتخار چودھری راولپنڈی میں تقریب میں صدارتی خطاب کر رہے ہیں
Naveed Iftikhar Chaudhry-Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close