Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جب تک جذبوں کی صداقت کا بھرم قائم ہے

February 28, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

کہتے ہیں مکاتیب دراصل مکتوب نگار کی شخصیت کے سر بستہ رازوں کی کلید ہوتے ہیں اور شخصیت کی تمام گتھیاں سلجھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،یہ مکاتیب ہی ہیں جو کسی شخصیت کی زندگی کے پنہاں پہلو سامنے لانے میں ممد و معاون ثابت ہوتے ہیں،لہٰذا یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ مکتوب نگار اپنی زندگی کے تمام نشیب و فراز ،جذباتی میلانات،مستقبل کے اندیشہ ہائے دور دراز اور اِس جہاں کے کار دراز کے متعلق مکتوب کی سطور کے ذریعے ٔ جو کچھ پیغام ارسال کرتا ہے، وہ نوائے سروش کی صورت میں مکتوب الیہ تک پہنچ جاتا ہے۔

مکتوب نگاری ایک ایسافن ہے جو زندگی کی کلیت پر محیط ہے، حیات و کائنات کے تمام پہلو مکاتیب کا موضوع بن سکتے ہیں اور یہی اُن کی مقبولیت کا راز ہے،یہ ایک مسلمہ صداقت ہے کہ مکاتیب زندگی کی حرکت و حرارت کے آئینہ دار ہوتے ہیں،مکاتیب کا زندگی کے حقائق سے گہرا تعلق ہے،ڈاکٹر خورشیدالاسلام نے لکھا ہے” زندگی اپنی راہیں خود بنا لیتی ہے،خط اپنی باتیں خود پیدا کر لیتا ہے….زندہ ٔرہنے کیلئے اور خط لکھنے کیلئے زندگی کا احترام ضروری ہے۔

یہ حقیقت ہے کہ انسانی زندگی میں مدوجزر کی کیفیت ہمیشہ بر قرار رہتی ہے،ایک تخلیق کار کا رویہ بھی خوب ہوتا ہے کبھی سوز و ساز رومی تو کبھی پیچ و تاب رازی،زندگی میںایسے متعدد عوامل ہوتے ہیں جو تخلیق کار کااوڑھنا بچھونا بن کر اُسے ہمہ وقت اپنی گرفت میں لیے رکھتے ہیں،جبکہ یوں بھی ہوتا ہے کہ تما م حقیقتیں خیال و خواب بن جاتی ہیں، جنہیںہم دیکھ کر جیتے ہیں وہی لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں ،صداقتوں پر سراب کا گمان گزرتا ہے اور یہ سب سیل زماں کے تھپیڑوں کی زد میں آ کر پس منظر میں چلا جاتاہے اور ہمارے اجتماعی لا شعور کا حصہ بن جاتاہے۔

لیکن اجتماعی لا شعور کا حصہ بن جانے کے باوجود پس منظر میں چلی جانے والی صداقتیں ایک لمحے کیلئے بھی غائب نہیں ہوتیں، بلکہ ہمیشہ اپنے وجود کا احساس دلاتی رہتی ہیں،مکاتیب بھی اِس کی ایک صورت پیش کرتے ہیں،اُن کی اساسی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اگرچہ اُن کا تعلق ایک فرد کی نجی زندگی سے ہوتا ہے لیکن یہ اِس انداز سے زندگی کی کلیت اور جامعیت کی عکاسی کرتے ہیں کہ پڑھنے والے کو اِن میں اپنی زندگی کے تمام موسم اترتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں،سچ ہے دل سے نکلی بات کی اثر آفرینی بہر حال مسلمہ ہے۔

Berozgar Pakistan
Berozgar Pakistan

مکتوب نگار کی تاب سخن کے اعجاز سے فکر و نظر کے متعدد نئے دریچے وا ہوتے چلے جاتے ہیں اور قلب و روح کی اتھاہ گہرائیوں سے نکلنے والے پر خلوص جذبات کا یہ سیل رواں آلام روزگار کو خس وخاشاک کے مانند بہا لے جاتا ہے،پر خلوص جذبات سے مزین مکاتیب کی صدا پوری انسانیت کے مسائل کی ترجمانی پر قادر ہے،مکتوب نگار اپنے شعوری غور وفکر کو اپنے اسلوب کی اساس بناتا ہے،بادی النظر میں مکتوب نگاری کی حدیں جذبہ ٔ انسانیت نوازی سے ملتی ہیں،اِن دونوں میں مقاصد کی ہم آہنگی فکر و نظر کے متعدد نئے دریچے وا کرتی چلی جاتی ہے۔

مکتوب نگارجہاں اپنی داخلی کیفیات کو صفحۂ قرطاس پر منتقل کرتا ہے ،وہاں زندگی کے تلخ حقا ئق کو بھی منصہ شہود پر لاتا ہے،یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ مکتوب نگار تخلیق ادب کے حوالے سے زندگی کی حرکت و حرارت کی عکاسی کرنے والے جملہ پہلو سامنے لاتا ہے اور اس طرح زندگی کی جدلیاتی حرکت کے بارے میں کوئی ابہام نہیں رہتا،وہ جانتاہے کہ خزاں بہار کے آنے جانے سے یہ مترشح ہوتا ہے کہ فرد کی زندگی اور قلب و روح پر اترنے والے تمام موسم دل کے کھلنے اور مر جھانے سے عبارت ہیں،کہتے ہیںمکتوب نگاری ذوق سلیم کی مظہر ہے اورایک زیرک اور با شعور مکتوب نگار اپنے اسلوب کے ذریعے ٔ دلوں کو مسخر کر لیتا ہے۔

مکتوبات ڈاکٹر مختارالدین احمدبنام پیرزادہ اقبال احمد فاروقی ”بھی ایسے ہی جذبوں کی امین ہے،جو اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کے شاگرد عزیز ملک العلماء مولانا ظفرالدین قادری رضوی کے فرزند ارجمند پروفیسر ڈاکٹر مختار الدین احمد رئیس شعبہ عربی علی گڑھ یونیورسٹی کے محترم اقبال احمد فاروقی کے نام اُن خطوط کا مجموعہ ہے، جس کادورانیہ فروری 1992تا جولائی 2009 پر محیط ہے ،داستان ترتیب میں صاحب مولف محمد عالم مختار حق لکھتے ہیں کہ” ڈاکٹر مختار الدین احمد اور فاروقی صاحب میں مراسلت کا آغاز دسمبر 1964میں ہوا،درمیانی مدت کے مکاتیب جن کا درمیانی عرصہ 28سال پر محیط ہے ،بس اُن (اقبال فاروقی صاحب )کے لااُبالی پن کی نذر ہوئے، فاروقی صاحب کے پاس اپنی نگارشات کا کوئی ریکارڈ نہیں۔”لیکن اِس کے باوجود انہوں نے 227مکتوبات کا گرانقدر تحفہ اہل علم کی خدمت پیش کرکے علمی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

ڈاکٹر مختار الدین احمد کے یہ خطوط مختصر و طویل نویسی اور خاکہ کشی کے ساتھ خوبصورت منظر کشی کے بھی مظہر ہیں، ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی مکاتیب کے جائزے میں لکھتے ہیں کہ”پروفیسر صاحب کے مکتوب الیہم کا دائرہ نہ صرف برصغیر ایشیاء ،افریقہ اور مغربی ممالک کے علمائ،ادبائ،مصنفین،محققین،ناشرین،مدیران رسائل وجرائد اور ماہرین تعلیم تک پھیلا ہوا ہے ،خود اُن کے بقول انہوں نے اب تک پچاس ساٹھ ہزار خطوط تو ضرور لکھے ہونگے …..آپ کے خطوط محض رسمی نہیں ہوتے بلکہ علمی،ادبی،دینی اور تحقیقی اُمور ہی سے متعلق ہوتے، اِس سلسلے میں آپ کی ذات تن نتہا ایک ادارہ ہے،اگر آپ کے تمام مکاتیب کا مجموعہ چھپ جائے تو بلاشبہ اُس کی حیثیت ایک انسائیکلو پیڈیا سے کسی طور کم نہیں ہوگی اور یہ نہ صرف مستقبل کے ریسرچ اسکالروں بلکہ عصر موجودہ کے مصنفین ومحققین اور صاحبان علم وقلم کیلئے ایک قیمتی ذخیرہ اور رہنماء ثابت ہوگا۔

مکتوبات میں شامل ڈاکٹر مختار الدین احمد کے خطوط کی خاص بات یہ ہے کہ اِن میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی کتابوں،اُن کے مکاتیب،ملک العلماء کی تصانیف وغیرہ کی تدوین واشاعت اور جلدازجلد منظر عام پر آجانے کی بے کلی آپ کی اعلیٰ حضرت سے بے پناہ محبت وعقیدت اور فروغ رضویات کیلئے مساعی وتڑپ کا احساس دلاتی ہے،مکتوبات میں شامل خطوط کو سادگی و سلاست ،خلوص و دردمندی اور انسانی ہمدردی کا امتیازی وصف قرار دیا جاسکتا ہے۔

Doctor
Doctor

ڈاکٹر صاحب کی مکتوب نگاری میں تکلف ،تصنع ،مافوق الفطرت عناصر ، ریاکاری اور موقع پرستی کی کہیں کوئی گنجائش نظر نہیں آتی ، خطوط کے مندرجات اور موضوعات کا تعلق براہ ٔراست زندگی سے ہے،جس طرح زندگی کے تلخ حقائق سے چشم پوشی ممکن نہیں، اُسی طرح مکاتیب کی اثرآفرینی سے شپرانہ چشم پوشی آسان کام نہیں،ڈاکٹر صاحب اپنی ذات کو پس منظر میں رکھتے ہوئے حالات کی اِس مسحور کن انداز میں عکاسی کرتے ہیں کہ قاری پر تمام حقائق خود بہ خود منکشف ہوتے چلے جاتے ہیں۔

اِن خطوط کے مطالعے سے احساس ،ادراک ،وجدان اور عرفان کو متاع بے بہا نصیب ہوتی ہے،ڈاکٹر صاحب کے یہ مکاتیب نہ صرف شگفتگی، شائستگی ،صداقت ،خلوص،دردمندی اور انسانی ہمدردی اور اُس کے مؤثر ابلاغ کو یقینی بنانے والے عناصر سے مزّین ہیں بلکہ ہماری تاریخ ،تہذیب ،ثقافت، درخشاں اقدار و روایات کے امین اور تاثراتی و بیانیہ نثر کے اعلیٰ نمونہ بھی ہیں،یہ درست ہے۔

عصر حاضر کی ترقی نے اقدار و روایات کے معائر بدل ڈالے اور وقت کی طنابیں کھینچ کر دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں تبدیل کردیا، مگر مکاتیب کی دلکشی اور دل پذیری کا معیار ہر دور میں مسلمہ رہا،محبتوں،چاہتوں،قربتوں اور عہد و پیماں کے امین خطوط کی اہمیت ہر دور میں موجود تھی اور ر ہے گی اور خطوط کی ترسیل کا سلسلہ اُس وقت تک جاری رہے گا جب تک جذبوں کی صداقت کا بھرم قائم ہے۔

تحریر : محمد احمد ترازی
mahmedtarazi@gmail.com

 

Share this:
Tags:
authenticity personality universe جذبوں شخصیت صداقت کائنات
Khwaja Ghulam Farid
Previous Post خواجہ غلام فرید کو کوریجہ سے ڈویژن صدر جھنگ اسلم ذوق کی قیادت میں وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
Next Post گجرات کی خبریں 27-02-2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close