
افغان (جیوڈیسک) نیٹو اہلکار حملے میں محفوط رہے ، سیکورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا
افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملہ آور نے نیٹوقافلے پر حملہ کر دیا واقعے میں چار عام شہری جاں بحق اور بیس زخمی ہو گئے نیٹو اہلکار محفوظ رہے سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لی۔
