Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کابل کے قصائی حکمت یار کی واپسی

October 5, 2016 0 1 min read
Gulbuddin Hekmatyar
Gulbuddin Hekmatyar
Gulbuddin Hekmatyar

تحریر: سید انور محمود
افغان صدر اشرف غنی نے افغان حکومت کے خلاف لڑنے والے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کے ساتھ امن معاہدہ کر لیا ہے۔ اس طرح جنگی جرائم کی تاریخ رکھنے والے اور گزشتہ کئی برسوں سے روپوش اس لیڈر کا سیاست میں واپسی کا راستہ ہموار کیا گیا ہے۔گلبدین حکمت یار جو افغانستان کے سابق وزیراعظم ہیں، 1947 میں صوبہ کندوز، شمالی افغانستان میں پیدا ہوئے، پہلے ملٹری اکیڈمی اور پھر کابل یونیورسٹی سے اپنے شدت پسند نظریات کی وجہ نکال دیے گئے۔حکمت یار اپنی طالب علمی کے دور میں بے پردہ خواتین پر تیزاب پھینکنے کی وارداتوں میں ملوث رہےہیں۔حکمت یار کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ایک انتہائی سخت زندگی گزاری ہے اور ان کے حامی ’مجاہدین‘ افغانستان میں خانہ جنگی کے دور میں ہزاروں انسانی ہلاکتوں کے ذمہ دار تھے۔ ماضی کی دہشت گرد کارروائيوں، القاعدہ کی حمايت اور 1990 کی افغان خانہ جنگی کے دوران کابل پر راکٹ حملے کرنے کی وجہ سے حکمت يار کو افغانستان ميں عوامی سطح پر ناپسند کيا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اسے‘کابل کے قصائی’ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔

افغانستان پرسوویت حملے کے بعد امریکا سے لاکھوں ڈالر کا سرمایہ اور ہتھیار ترسیل کیے جانے کا سلسلہ شروع ہوا، تو کابل کا قصائی بھی ڈالر جہاد میں شریک ہوگیا۔حکمت یارکا شمار ان متنازعہ ترین شخصیات میں ہوتا ہے جو طالبان کے ساتھ مل کر ابھی تک حکومت مخالف کارروائیوں میں مصروف رہے ہیں۔ گلبدين حکمت يار اور اس کی پارٹی حزب اسلامی کو اقوام متحدہ نے غير ملکی دہشت گرد تنظيموں کی فہرست ميں شامل کر رکھا ہے۔ خود حکمت يار کو امريکا نے 2003 ميں ’عالمی سطح کا دہشت گرد‘ قرار ديا تھا۔ چالیس سالہ جنگ کے بعد اب کابل کا قصائی گم نامی کے اندھیروں سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔ امن معاہدے پر دستخط کرنے کی تقريب افغانستان ميں ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کی گئی تھی۔ پچيس نکات پر مشتمل يہ امن معاہدہ حکمت يار اور ان کے حاميوں کو ان کی سابقہ سرگرميوں کے خلاف قانونی کارروائی سے استثنیٰ بھی فراہم کرتا ہے۔افغانستان ميں طالبان کے ساتھ 2001 میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد حکومت کے خلاف لڑنے والے کسی گروپ کے ساتھ کابل حکومت کا یہ پہلا امن معاہدہ ہے۔

اس امن معاہدئے کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے اقوام متحدہ اور امريکا سے درخواست کی ہے کہ حکمت يار اور ان کی جماعت کا نام کالعدم افراد اور تنظيموں کی فہرست سے خارج کر ديا جائے۔ دوسری جانب امریکا نے کہا ہے کہ وہ اس گروپ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات میں شامل نہیں ہے لیکن وہ اس معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ اپنے سابق وفادار کے لیے ايک امريکی اہلکار کا کہنا ہے کہ حکمت يار اور حزب اسلامی کے خلاف عائد پابنديوں کے خاتمے کے حوالے سے کابل حکومت کی کسی بھی درخواست کا کافی سنجيدگی سے جائزہ ليا جائے گا۔ امریکی اہلکار نے مزید کہا کہ ’’اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل يہ فيصلہ کرتی ہے کہ کسی فرد پر عائد پابندياں اب درکار نہيں اور افغانستان ميں امن و استحکام کے مفاد ميں بھی نہيں، تو ہميں بھی اس کا جائزہ لينا پڑے گا‘‘۔

Afghanistan
Afghanistan

پاکستان میں حکمت یار کو پہلے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور بعد میں جنرل ضیاالحق نے اپنامہمان خاص بنایا تھا۔ بھٹو نے سردار داؤد کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے کے باوجود بھی حکمت یار کو بچاۓ رکھا گیا۔ جب سردار داؤد کا تختہ الٹا کر کمیونسٹ اقتدار میں آۓ تو حکمت یار نے اپنی وفاداریاں امریکہ کے پلڑئے میں ڈال دی۔ افغانستان میں روس کی مداخلت کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کے وقت ڈالر جہاد میں وہ امریکہ سے ڈالر وصول کرتے رہے، امریکی ان پر اس قدر مہربان تھے کہ ڈالر دینے کے علاوہ ان کو ہیروئین کے کاربار کی اجازت بھی دئے دی تھی جبکہ پاکستان میں وہ جنرل ضیاالحق کےنورنظر اور جماعت اسلامی کے چہیتے تھے۔حکمت یار روسی افواج کے خلاف اپنے ہی ملک میں امریکی میزائل جہاد سمجھ کر داغ رہے تھے۔روس کے خلاف ڈالر جہادکے نتیجے میں لاکھوں افغان گھر بار چھوڑ کر پاکستان، ایران، ہندوستان، یورپ اور امریکہ میں پناہ گزین ہوگئے ۔ بیس لاکھ کے قریب لوگ مارئے گئےاور لاکھوں معذور ہوئے ۔

افغانستان کی تباہی کی رہی سہی کسر اس وقت پوری ہوئی جب روسی فوج افغانستان سے نکل گئی اور کابل میں مجاہدین کہلانے والے جنگجوؤں کی آمد ہوئی۔ آٹھ دھڑوں میں بٹے ان نام نہاد مجاہدین نے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ افغانستان کے اندر سڑکیں، نہری نظام، زراعت سمیت ہر شے تباہ ہوگئی اور ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ۔ خون خرابہ، مار دھاڑ اور لاقانونیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری رہا اور ایسے میں گلبدین حکمت یار وزیر اعظم بھی رہے مگر کابل سمیت پورے افغانستان میں رقص ابلیس جاری رہا۔ حکمت یار سمیت مجاہدین کہلانے والے حکمرانوں کو اس وقت راہ فرار اختیار کرنا پڑی جب ان سے بڑئے دہشت گرد طالبان نے افغانستان میں ملا عمر نامی ایک دہشت گرد کی سربراہی میں اپنی حکومت قائم کرلی۔ گیارہ ستمبر 2001 کے امریکہ پر حملوں تک طالبان کا دور بھی افغانستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے جب یہاں سخت گیر موقف رکھنے والے طالبان نے حکومت بنا کر اقلیتوں، عورتوں اور دیگر کمزور طبقات کے ساتھ ظلم و استبداد جاری رکھا۔

امریکہ کے کابل آنے کے بعد افغانستان کی بربادی کا ایک اور دور شروع ہوا اب جنگ کابل سے پاکستان میں داخل ہوئی، اور طالبان دہشت گردی میں باقاعدہ ملوث ہیں۔ اب خودکش حملے، دھماکے، اغوا، قبضہ اور منشیات افغانستان اور پاکستان کے نئےمسائل ہیں۔اگرچہ پاکستان کی حکومت نے افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا کہ پاکستان افغان نمائندوں کی قیادت میں افغان مسئلے کے حل پر یقین رکھتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے۔ جبکہ اس امن معاہد ے پر دستخطوں کے خلاف کابل میں عوامی احتجاجی مظا ہرے ہوئے ہیں اور کابل میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنان نے حکمت یار کو معافی دینے اور ان کے ساتھ معاہدہ کرنے پر افغان حکومت کے خلاف احتجاج کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایسے مجرموں کو معافی نہیں دی جا سکتی جنھوں نے اپنے ملک کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہو۔

Afghan Government
Afghan Government

کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کے حزب اسلامی کے ساتھ اس امن معاہدے کے بڑے اثرات پیدا ہونا ممکن نہیں۔ افغانستان کے اندر حکمت یار اپنی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے باعث اب کمزور ہوچکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حکمت یار جو اب بوڑھے ہو چکے ہیں اور وہ ایسے کسی معاہدے سے ملکی سیاست میں اہمیت حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں جبکہ کچھ ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ حکمت یار کے یقینی طور پر افغان سیاست کے سرگرم افراد سے تعلقات ہیں اور ان کا فائدہ اشرف غنی حکومت کو حاصل ہو سکتا ہے۔

گلبدین حکمت یار جو وفاداریاں بدلنے میں بہت ہی مفاد پرست ہے اور جس کی تاریخ یہ ہے کہ خانہ کعبہ کے اندر بیٹھ کر اپنے ساتھیوں سے جو وعدہ کیا تھا اس کو بھلا بیٹھا تھا۔ پاکستان کو آنے والے دنوں پر افغانستان کے اوپر گہری نظر رکھنی ہوگی کیونکہ افغانستان کا پورا جھکاو بھارت کی جانب ہے جبکہ اس امن معاہدے میں سب سے زیادہ دلچسپی افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ لے رہا تھا، جس کے بارئے ساری دنیا جانتی ہے کہ وہ پکا بھارت نواز ہے۔حال ہی میں افغانستان نے سارک کانفرس میں بھارت کی آواز سے آواز ملاتے ہوئے نومبر میں پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرس کے بایئکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے بھارت جو آئے دن بلوچستان میں گڑبڑ کرواتا رہتا ہے، کابل کے قصائی گلبدین حکمت یار کی واپسی کا فاہدہ اٹھاکر اسے پاکستان کے خلاف استمال کر سکتا ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
afghan president afghanistan government kabul return Syed Anwer Mahmood اشرف غنی افغان صدر حکومت کابل واپسی
Badin HIV AIDS
Previous Post بدین پریس کلب میں آگاہی مہم کا پروگرام منعقد کیا گیا
Next Post جب تک ہم خود انصاف نہیں کریں گے
Justice

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close