Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھ ستمبر تلک عشرة کاملہ 10 نشان حیدر 5 معرکے ، 1948 1958، 1965، 1971، 1999

September 5, 2015September 5, 2015 0 1 min read
Nishan -e- Haider
Nishan -e- Haider
Nishan -e- Haider

تحریر: کامران انصاری ٹندوآدم
-1میجرسرور شہید: آپ میں کشمیر کے محازپر شہید ہوئے یہ پہلانشان حیدر تھاجو آپ کو دیا گیا۔
-2میجر طفیل محمد شہید: آپ بنگال میں لکشمی پور کے محاذیر 1958 میں شہید ہوئے یہ دوسرا نشان حیدر تھا۔

3-میجر راجہ عزیز بھٹی شہید: گجرات (لادیاں) تیسرے نشان حیدر سب سے زیادہ اہم ہے کیوں کہ اس دن 6 ستمبر 1965 کو پڑوسی ممالک جو 1947 میں نظریہ کی بنیاد پرالگ ہوئے تھے یہ معر کہ لاہور میں (برکی) کے محازپر ہواجہاں بی آربی نہر بہہ رہی تھی اس معرکہ کو اب 50 برس ہوگئے آج دفاع وطن کی گولڈن جوبلی ہے قیام وطن آسان ہے مگر دفاع اس سے زیادہ مشکل ہے آج ہم ایٹمی طاقت ہیں میجرعزیز بھٹی 1928 میںہانگ کانگ میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد ماسڑ عبداللہ استاد تھے بعد ازاں 1947میںوہ آرمی میں شامل ہوئے ان کا تعلق گجرات کے گائوں لادیاں سے ہے وہ چھ دن تک انڈیا کے مقابلے پرObserving Point(O.P) مشاہدہ گاہ پر اپنی خدمات انجام دیتے رہے بالآخر 11 ستمبر 1965 کو ان کی شہادت ہوئی اسطرح 17 دن جنگ جاری رہنے کے بعد بند ہوگئی اسوقت عزیز بھٹی کی عمر 37 سال تھی۔

4 – شہیدراشد مہناس : پاک فضائیہ کے پہلے شہیدراشد مہناس 1951 میں پیدا ہوئے اور 20سال کی عمر میں20 اگست 1971کو شہید ہوئے وہ پاک فضائیہ کے پہلے شہید ہیں انکی شہادت دوسری بڑی جنگ میںہوئی جس میں بنگال ہم سے الگ ہوا ۔
5 -میجرشبیر شریف :یہ موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے بھائی ہیں یہ دسمبر 1971 کی جنگ میں شہید ہوئے انکی شجاعت پر نشان حیدردیا گیا۔ -6 میجر اکرم :یہ بھی دسمبر 1971 کی جنگ میںشہید ہوئے میجر اکرم کی وجواں مردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت پائی اور نشان حیدرکا اعزاز پایا ۔

Sawar Muhammad Hussain
Sawar Muhammad Hussain

-7سوار محمد حسین: جس دن بنگال ہم سے الگ ہو رہاتھا یہ لوگ ہتھیار ڈالنے کے لئے تیار نہیں تھے سوار سے مراد یہاں آرمی کے گائوں کا ڈرائیوہے سوار محمد حسین کی جرأت مندی پر انکو سب سے بڑا فوجی اعزاع نشان حیدر دیا گیا۔
-8لانس نائیک محفوظ خان: یہ بھی اس شب جب 90 ہزار آرمی ہتھیارڈال چکی تھی شہید ہوئے یہ نشان حیدر پانے والے آٹھویں شہید تھے۔ آخری معر کہ 28 سال بعدکارگل کی زمین پر پیش آیااب ہم ایٹمی طاقت بن چکے تھے یہ معر کہ ضمنی نوعیت کاتھا مثلاً اس سے پہلے سیا چن گلیشیر کا حادثہ ہوچکا تھا ساتھ ہی کشمیر کی L.O.C)) لائن آف کنٹرول ہے۔

-9 کیپٹن کرنل شبیر خان شہید 7 جولائی 1999 کو انڈین آرمی سے لڑتے ہوئے اس حالت میں شہید ہوئے کہ انڈین ایکسپریس کے یہ تاثرات تھے کہ اگر پاکستان آرمی اسے کوئی تمغہ نہ دے تو انڈین حکومت اسے اعزاز سے نوازے گی اس پر حکومت پاکستان نے نویںنشان حیدر کا فیصلہ کیاآپ کا تعلق صوابی سے ہے اور نہایت ہی کم عمری میں شہادت پائی۔ -10 شہید لا لک جان :یہ آخری شہید تھے جن کی قربانی پر دسواں نشان حیدر دیا گیا اور یہ بھی کارگل کے محازیر 9 جولائی 1999 کو شہید ہوئے آج کارگل پاکستان کا حصہ ہے ان دس شہیدوں نے وطن میں اپنے خون سے دیپ جلد کر چراغاں کیا ہے۔

یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ پاک فوج کے نشان حیدر پانے والے 10 فوجیوںمیں سے پانچ شہید 1971 کے معرکہ کے ہیں۔ بقول شاعر: میرے خاک وخوں سے تونے یہ جہاں کیا ہے پیدا صلہ شہید کیا ہے تب وتاب جاودانہ (تبصرہ) ٹیم حجازی نے اپنے ایک ناول خاک و خون میں تحریک پاکستان کے زمانے کی یاد تازہ کی ہے وہ لکھتے ہیں قیام پاکستان کے وقت ہمارے گائوں میں ایک قدیم درخت تھا جہاں ہم کھیلا کرتے تھے تقسیم کے وقت وہ علاقہ لاشوں سے بھر گیاحتیٰ کہ کتنے شہیدوں کی قبریں ہیں ،
میرا مرقد میرے احباب کے سینے ہونگے
تووہ خاک کو مت جا نیو تربت میری

Raheel Sharif
Raheel Sharif

مستقبل کی نوید :اگر آج بھی کوئی چھٹی جنگ شروع ہو جائے تو آرمی چیف راحیل شریف اس میں کوئی کمی نہ رکھیں گے دیکھیں گیا رہواں نشان حیدر کا صیح حقدار کون ہوتا ہے۔
ایٹمی جنگ کا خطرہ: آئے دن آپ نعرہ سنتے ہیں کشمیر بزور شمشیرویہ دلفریب نعرے تصوری میں تو بہت اچھے ہیں مگر عملی دنیا سے کوسوں دور، دنیا مکمل طور پر ایٹمی دور میں داخل ہو چکی ہے

قیام پاکستان اب 68 برس مکمل کر چکا اب وطن سوسال Dimond Jubile کے تاریخی دور کی طرف جارہاہے تاریخ کے اوراق یہ بتارہے ہیں کہ تقسیم کا فیصلہ اختلافی ہونے کے باوجود صیح ہے برصیغر تقسیم سے پہلے ایک تھا مگر تقسیم کے بعد کی نفسیاتی پوزیشن یہ ہے
1))پاکستان2))بنگلہ دیش3))ہندوستان4))کشمیر5))کارگل6))سیاچین ،
یہ سب باتیں اس بات کی نشان دہی کررہی ہیں کہ کچھ ہونے والا ہے
یہ حادثہ جو ابھی پردہ افلدک میں ہے
عکس اس کا میرے آئینہ ادراک میںہے
اگر تقسیم نہ ہوئی تو تفریق ہوئی بنگال کی علیحد گی پاکستان کے صیح یا غلط ہونا کی دلیل نہیں وہ تقسیم در تقسیم کا نیتجہ ہے یعنی Sub-division

تحریر: کامران انصاری ٹندوآدم

Share this:
Tags:
Competition gujrat گجرات معرکہ مقابلے
Masjid e Nabawi
Previous Post حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ دوئم
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 05/09/2015
Mustafa Abad Lalyany News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close