
کنساس (جیوڈیسک) امریکی ائیرلائن کے طیارے میں بم کی اطلاع پر طیارے کو ہنگامی بنیادوں پر کنساس ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرا لیا گیا جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔
حکام کے مطابق امریکی ائیر لائن کا طیارہ نیو یارک سے سان فرانسسکو جا رہا تھا، طیارے میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر کنساس ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی جبکہ ائیرپورٹ پر ایمرجنسی بھی نافذ کی گئی۔
ائیرپورٹ حکام کے مطابق فلائٹ میں سوار عملے اور مسافروں کو اتار لیا گیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ طیارے کی تلاشی لے رہا
