پاکستانی طلبہ کو ملائیشیا میں اعلی و معیاری تعلیم کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کراچی میں دسویں اسٹڈی ملائیشیا نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نمائش میں ملائیشیا کی مختلف جامعات اور تعلیمی اداروں کی جانب سے پرکشش پالیسیز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Start typing to search...