
کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس، دکانیں اورکاروبار بند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں بہادر آباد، شرف آباد، طارق روڈ، پی آئی بی کالونی سمیت دیگرعلاقوں میں دکانیں پٹرول پمپس اور کاروبار بند ہونا شروع ہو گیا ہے۔ فوری طور پر اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔
