لندن (جیوڈیسک) خطرے کا الارم بجنے کے بعد لندن کے لیوٹن ائرپورٹ کے مسافروں کے ٹرمینل کو خالی کرا لیا گیا۔
ائرپورٹ ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

Start typing to search...