کراچی: گرفتار امریکی شہری جوئل کاکس آرٹلری میدان تھانے منتقل۔ تھانے کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔ گرفتار ایف بی آئی ایجنٹ جوئل سے تحقیقاتی اداروں کے الہکاروں کی تفتیش۔ قبضے سے ملنے والے لیپ ٹاپ اور مختلف سامان کا معائنہ۔

Start typing to search...