کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر کار ساز کے مقام پر مسافر بس اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے بدین جارہی تھی۔

Start typing to search...