کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر کارساز کے مقام پر مسافر بس الٹ جانے سے ایک مسافر جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Start typing to search...