کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن عبداللہ گوٹھ سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

Start typing to search...