راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری میں خاتون نے اپنے 2 بچوں اور شوہر کو زہر دے کرخود کشی کرلی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق خاتون نے پھندا لگا کر خود کشی کی۔ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

Start typing to search...