
کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ میں 4 منزلہ بوسیدہ عمارت کا زینہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جاں بحق ہونے والے 45 سالہ اخلاق کی لاش اور چار زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
