کراچی : سچل رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سایئکل میں نصب کیا گیا تھا۔موٹر سایئکل رینجرز ہیڈ کوارٹرز سے کچھ فاصلے پر بیکری کے باہر کھڑی کی گئی تھی۔

Start typing to search...