کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد کے ڈسلوا ٹاون میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے ڈسلوا ٹاون میں ہونے والی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

Start typing to search...