کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاون نمبر 1 میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

Start typing to search...