کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خدائیداد چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ جوس کی دکان پر کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔

Start typing to search...