Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی میں بارہ سو افراد کی اموات کیوں ہوئیں؟

June 25, 2015 0 1 min read
Karachi Heat Deaths
Dead Bodies
Dead Bodies

تحریر: سید انور محمود
پورئے ملک میں لوڈشیڈنگ کا عذاب آیا ہوا ہے، گرم موسم میں حکومت کی نااہلی کی وجہ سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، جسکی وجہ سےاس سال لوگوں کی اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔کراچی میں گزشتہ کئی دن سے گرمی کی شدید لہر نے انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر لی ۔سرکاری اور غیرسرکاری خبروں کے مطابق کراچی میں گرم موسم ، لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کی وجہ سے ایک اندازئے کےمطابق چار روز کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہزار ہو گئی ہے جبکہ کراچی کےہسپتالوں نے چار روز میں بارہ سوسے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے، سینکڑوں بدنصیب بے بس افراد ایسے تھے جنہوں نے گھروں میں دم توڑا اور انہیں ہسپتال نہیں لایا گیا۔ اندرون سندھ حیدرآباد، ٹھٹھہ اور تھرپارکر میں شدید گرمی اور حبس سے ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی ہے۔ جبکہ ملک کے دوسرے حصوں میں بھی 50 سے زیادہ افراد گرمی سے دم توڑ گئے، موت کا رقص اب بھی جاری ہے۔

بے حساب لوگوں کےمرنے کی وجہ شدید گرمی کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی ہے۔ لوڈ شیڈنگ اور پانی کی سہولیات کی ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ہے، لیکن افسوس وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس سانحے کی ذمہ داری کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔ وفاقی حکومت اور اُس کے وزرا یہ کہتے ہوئے نہیں تھک رہے ہیں کہ اُنکی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، وفاقی وزیر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ کوئی گرمی سے مرجائے تو حکومت اُسکی ذمہ دار نہیں۔ سندھ کی صوبائی حکومت نے کراچی میں ہونے والی اموات کا سارا ملبہ کے الیکٹرک پرڈال دیا اور کے الیکٹرک کےمطابق اُس نے تو لوڈ شیڈنگ کی ہی نہیں ، کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی وجہ سے کراچی کے کچھ علاقوں میں بجلی ضرور بند ہوئی تھی۔ چلیے چھٹی ہوئی دو ہزارکے قریب افراد مرگئے لیکن کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف ”دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا، شیر آیا“،کےنعرے کی گونج میں 2013ء کے انتخابات کے جلسوں میں عوام کی پریشانیوں کا ذکر کرتے تھے، وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے، امن و امان قائم کرنے،مہنگائی اور بےروزگاری کوختم کرنے کے وعدئے کر رہے ہوتے تھے۔ انتخابی جلسوں کے دوران اُنکے بھائی اور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف تو روز اپنی پارٹی کی طرف سے یہ دعویٰ کررہے ہوتے تھے کہ صرف دو سال میں لوڈشیڈنگ ختم کردینگے اوراگردو سال میں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو تو آپ میرا نام بدل دیں، لوڈشیڈنگ تو ختم نہیں ہوئی، بہتر ہوگا کہ وہ خود اپنا نام بدل لیں۔ نواز شریف اپنےجلسوں میں آصف زرداری کو مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور امن و امان کے مسلئے پر کوس رہے ہوتے تھے۔ عوام سے بڑی معصومیت سے معلوم کرتے تھے آپکے علاقے میں بجلی کتنے گھنٹے نہیں آتی ہے۔ نواز شریف نے 5 جون 2013ء کو وزارت عظمی کا حلف اُٹھایا اور اپنے تمام وعدوں اور انتخابی منشور کو فراموش کربیٹھے۔ یکم اکتوبر 2013ءکومرئے پر سو درئے کے مصادق رہی سہی کسر بجلی پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرکے عوام پر مہنگائی کے کوڑئے برسائے گے تھے۔ پاکستانی عوام جو پہلے ہی مہنگائی، بیروزگاری، دہشتگردی، ٹارگیٹ کلنگ، بھتہ خوری اوراسٹریٹ کرائم سے بدحال تھے مزیدبدحال ہوگئے۔ نواز شریف نےشیر کےانتخا بی نشان پرعوام سے مہر لگوانے کے لیے عوام کو اس خوش فہمی میں مبتلا کیا کہ وہ حکمران بن گے تو عوام کا مقدر بدل دینگے، پانچ سال تک پیپلزپارٹی سے ڈسی ہوئی قوم ایک اور جھانسے میں آگی اور صرف چار ماہ میں ہی شیر آدم خور شیر بن گیا تھا۔ مرحوم ابن صفی نے کہا تھا کہ عملی لوگ کبھی دعوے نہیں کرتے،بلکہ دعوے ہمیشہ بزدل کیاکرتے ہیں۔

Load Shedding
Load Shedding

مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور میں ’توانائی‘ کا لفظ 42 مرتبہ استعمال کیا گیا اور یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ توانائی کی قیمت میں کمی لائی جائے گی اور لوڈشیڈنگ ختم کی جائے گی۔لیکن ہوا اُسکے برعکس، لوڈشیڈنگ بڑھ گئی اوربجائے قیمت کم کرنے کے اضافہ کردیا گیا، بڑی ڈھٹائی سے کہا گیا کہ عوام کو یہ کڑوی گولی نگلنی ہوگی۔چلیے عوام نے یہ کڑوی گولی بھی نگل لی لیکن پھر بھی اُنکو اُنکی ضرورت کے مطابق بجلی میسر نہیں ہے۔ اُسی زمانے میں سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں چیف جسٹس کے ریمارکس’’غریب کو مت ماریں‘‘ حکومت کے منہ پر ایک بھرپور طمانچہ تھا کیونکہ عوام کی نمایندہ سپریم کورٹ نہیں بلکہ نواز شریف ہیں۔ جو کام عوامی نمایندہ ہونے کی وجہ سے نوازشریف کو کرنا چاہیے وہ سپریم کورٹ کررہی تھی۔ پانی و بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف جو کبھی عوام کے دکھ درد میں ہروقت روتے تھے، آج اُنکا انداز فرعونیت کا سا ہے اور وہ یہ سننا بھی گوارہ نہیں کررہے ہیں کہ کراچی میں دو ہزار کے قریب افراد اُنکی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مرگئے بلکہ اُن کا کہنا ہے کہ لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کرتے اسلیے صرف اُن علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جہاں بجلی چوری ہوتی ہے۔ لیکن دوسری طرف ملک میں چلنے والے کارخانوں کی ایک بڑی اکثریت گیس اور بجلی کی چوری سے ہی چل رہے ہیں، اور یہ بات خواجہ آصف کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ زیادہ تر ایسے کارخانے اور فیکٹریاں سیاستدانوں کی ملکیت ہیں، جہاں سرکاری ملازمین اُن کے دست راست ہیں۔

ایک اندازئے کے مطابق دو کڑوڑ کے قریب انسانوں کا شہر بدنصیب کراچی جو گذشتہ 25 سال سے لاقانونیت کا شکار ہے، دنیا کے چند بڑئے شہروں میں آتا ہے، ملک کا معاشی حب بھی ہے۔لیکن افسوس یہ ہے کہ آج اس شہر کو جس مقام پر ہونا چاہیے تھا یہ اُس سے بہت دور ہے۔ گذشتہ 25 سال سے اس شہر کی نمایندگی ایم کیو ایم کے پاس ہے، لیکن ایم کیو ایم یہ دعویٰ نہیں کرسکتی کہ اُس نے کراچی کے عوام کےلیے کچھ کیا ہے علاوہ اُس پریڈ کے جب مصطفی کمال کراچی کے میر تھے۔ 2008ء کے انتخابات کے بعد 2013ء تک مرکز اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت رہی ہے، ایم کیو ایم بھی پیپلز پارٹی کی اتحادی کے طور پر حکومت میں شامل رہی ہے لیکن اُس پورئے دور میں کراچی کی نمایندگی کی دعویدار ایم کیو ایم نے کراچی کے بہت سارئے مسائل کے ساتھ ساتھ بجلی کی قلت کےلیے بھی کچھ نہیں کیا۔ 2013ء کے بعد سے بلاشرکت غیرئے پیپلز پارٹی کی سندھ میں حکومت ہے اور گذشتہ سات سال میں قائم علی شاہ کی حکومت نے عوام کے مسائل حل کرنے یا بجلی کی قلت کو دور کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی ، صرف ایک ہی کام کیا ہے اور وہ ہے کرپشن، جسکا واضع ثبوت گیارہ جون کو اپیکس کمیٹی میں ڈی جی رینجرز کی رپورٹ ہے، جس کے مطابق سندھ میں سالانہ 230 بلین روپے کی کرپشن ہورہی ہے۔ اس رپورٹ میں آصف زرداری اور اُنکی پیپلز پارٹی کہاں کہاں ملوث ہیں یہ جلدہی پتہ چل جائے گا لیکن آصف زرداری اپنے جرائم سامنے لانے پر فوج پر برس پڑئے۔

Karachi Heat Deaths
Karachi Heat Deaths

صدارت کے منصب سے فارغ ہوتے وقت سابق صدر آصف زرداری کو وزیراعظم نواز شریف نے ایوان وزیراعظم میں ایک الوادعی ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں نوازشریف نےاور آصف زرداری نے جوتقاریر کیں وہ”تو مجھے حاجی کہہ میں تجھے حاجی کہوں” کے مصادق تھیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تقریر میں بہت ساری باتوں کے علاوہ کہا تھا کہ”میرا اور آصف زرداری کا ایک جیسا ایجنڈا ہے”۔ گذشتہ دو سال سے نواز شریف اُسی ایجنڈئے پر کام کرتے رہے ہیں، لیکن آج اپنی اپنی سیاست چمکانے کےلیے بجلی بحران پر حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان اختلافات اور الزام تراشی میں شدت آگئی ہے۔ حکومت سندھ کے وزراء کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کو سابق صدر آصف زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ خطوط لکھ چکے ہیں اجلاسوں میں خود مسائل بتاچکے ہیں اس کے باوجود وزیراعظم نواز شریف اور اُنکے وفاقی وزراء سنی ان سنی کرتے رہے ہیں۔ جبکہ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے بھی سندھ حکومت کی طرح سے کہا ہے کہ کراچی میں لوگوں کی ہلاکتوں کی ذمہ دار کے الیکٹرک ہے، عابد شیرعلی نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک نے گزشتہ پانچ برسوں میں ایک میگاواٹ بجلی بھی سسٹم میں شامل نہیں کی۔ وفاق 650 میگاواٹ بجلی معاہدے کے مطابق کے الیکٹرک کو دے رہا ہے۔ سندھ حکومت کو لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے متبادل انتظامات کرنے چاہئے تھے ہر معاملہ وفاق کے کھاتے میں ڈالنا اچھی بات نہیں ہے۔انہوں نےانوکھی منطق اپنائی کہ لوگ بجلی نہ ہونے سے نہیں مرتے۔ لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر حکومت کیخلاف سازش ہو رہی ہے۔

لوڈشیڈنگ کی وجہ سے آئے دن امن و امان کا مسلئہ ہوتاہے۔ اگر نواز شریف ملکی مسائل پر ذرا بھی توجہ دیتے، بجلی کے بحران میں کچھ بہتری لاتےتو شاید کراچی میں دو ہزار کے قریب افراد کی موت کا سانحہ پیش نہیں آتا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عوام کی دوست نہیں ہے اور اُس کو عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ جس وقت کراچی میں لوگ مررہے تھے وفاقی اور سندھ کی حکومتوں سمیت اُن سیاسی لوگوں کے کھوکھلے نعروں کی بھی موسم نےقلعی کھول کر رکھ دی ہے جو کل تک نعرے لگا کریہ دعویٰ کرتے تھے کہ کراچی ہمارا شہر ہے۔ پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی کے عوام بجلی اور پانی کو ترس رہے ہیں، وفاقی حکومت ہو یا صوبائی حکومت انہیں عوام کے دکھ درد تکلیف اور پریشانیوں سے کیا غرض، گرمی سے بے حال و متاثرین کی داد رسی کے لیے بھی رینجرز کو کیمپ لگا نا پڑا، جب ہر مشکل آفت میں چاہے سیلاب ہو یا زلزلہ گرمی کا طوفان ہو یا ناگہانی حادثہ پاک فوج موجود رہے پھر اقتدار و حکمرانی کی عیاشی بھی دو خاندانوں میں کیوں گردش کرتی رہے حکومت و اختیار بھی فوج کو دے دیں کم از کم بحیثت ایک ادارے کے وہ عوام کو تو ایک نظر سے دیکھے گی۔

اس وقت کراچی سمیت پورا ملک حالت جنگ میں ہے قدرتی آفات کو حکومتوں کی نا اہلی نے ملک الموت میں بدل دیا ہے، موسمیاتی تغیرات معمول کا حصہ ہیں ان حالات سے نبرد آزما ہو نے لیے حکومت میں اہلیت اور حوصلہ چاہیے جو فی الواقع نظر نہیں آرہا۔ کراچی میں دو ہزار کے قریب افراد کی ہلاکتوں کی ذمہ داری لینے کو کوئی تیار نہیں لیکن یہ سب جانتے کہ ان ہلاکتوں کی ذمہ داری ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) عایدہوتیں ہیں ،کیونکہ یہ تینوں سیاسی جماعتیں کسی نہ کسی طریقے سے کراچی پر حکمرانی کرتی رہیں ہیں یا کررہی ہیں، لہذا یہ ہی عوام کے سامنے جوابدہ ہیں کہ” کراچی میں بارہ سو افراد کی اموات کیوں ہوئیں؟”۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ ہم پر اپنا رحم و کرم کرے۔ آمین!

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
country Death government hot weather karachi load shedding people Syed Anwer Mahmood افراد اموات حکومت کراچی لوڈشیڈنگ ملک
Greetings
Previous Post گجرات کی خبریں 24/06/2015
Next Post کراچی ہلاکتیں اور حکومت
Dead Bodies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close