Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی پولیس کو بھی حفاظت کی ضرورت ہے !!

February 13, 2017 0 1 min read
Karachi Police
Karachi Police
Karachi Police

تحریر : قادر خان
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ 80 کے اواخر اور90 کی دہائی میں قتل و غارت گری کا بازار گرم تھا، 1996 میں پولیس نے کراچی میں تن تنہا نہایت کامیابی سے آپریشن کیا لیکن ماضی کے آپریشن کو سیاست کی نذر کردیا گیا اور آپریشن کرنے والے سیکڑوں پولیس افسران کو چن چن کر سڑکوں پر شہید کیا گیا جبکہ پولیس افسران کو قتل کرنے والے ایوانوں میں بیٹھے رہے پولیس افسران کے قتل پر سول سوسائٹی بھی خاموش رہی۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے اپنے دل میں رستے زخموں کو میڈیا اور پاکستان کی عوام کے سامنے لاکر رکھ دیا ۔ انھوں نے جس طرح اپنے جذبات اور اپنی مجبوریوں کا اظہار کیا ، اس سے اُن کی بے بسی کا اندازہ وہی لگا سکتے ہیں ، جن پولیس اہلکاروں کو چُن چُن کر دہشت گردوں نے اپنے انتقام کا نشانہ بنایا ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا نے کراچی کی ایک لسانی تنظیم کے300اہلکاروں کی فائل پر سرخ سیاہی سے سنہرے حروف لکھ دیئے کہ یہ دہشت گردی ہیں ، ان کی انکوئری کی جائے ، میں انھیں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی کی اجازت نہیں دے سکتا ، یہی وہ نقطہ آغاز تھا جس کے بعد ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی مخالفت شروع کردی گئی ، میں نے اپنی گناہ گار نگاہوں کے سامنے وہ اپائمنٹ لیٹر بھی دیکھے ، جن پر صرف دستخط کردیئے گئیء تھے کہ ان لیٹرز پر نام لسانی تنظیم کے کارکنان کے لکھ کر دے دیئے جائیں گے ۔ یہ کیا میں نے لسانی تنظیم ، لسانی تنظیم لگا رکھا ہے ، واضح طور پر پر کہتا ہوں کہ ایم کیو ایم کا یہ وتیرہ تھا ، آج شرافت کی چادر اوڑھے مصطفی کمال نے جب پولیس کے متوازن نظام قائم کیا تو اُس میں ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز کو بھرتی کیا اور ان کی موبائل وینز میں مسلح دہشت گرد کراچی میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے۔

ایم کیو ایم پاکستان ، لندن کے اس ڈرامے کے مرکزی کردار آج کل مصطفی کمال بنے ہوئے ہیں۔ سلیم شہزاد ایم کیو ایم بہاری گروپ کے سب سے پسندیدہ رہنما رہے ہیں ، ایم کیو ایم کے تقریباََ کوئی ایسے رہنما نہیں ہیں جن کے دامن میں سوراخ نہ ہو ، سلیم شہزاد پاکستان آتے جاتے رہے ہیں ، سلیم شہزاد کو بانی متحدہ نے کرپشن کے الزامات کے تحت لندن سیکرٹریٹ سے نکال دیا تھا اور ان کی معافی بھی قبول نہیں کی تھی۔ڈاکٹر عمران فاروق اور سلیم شہزاد وہ دو شخصیات تھیں ، جوایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی اورنگی ٹائون کے ہر دل عزیز رہنما تھے ، اورنگی ٹائون سمیت دیگر علاقوں میں دو بار ہجرت کرنے والے ‘ بہاریوں’ کے نام سے عملی سیاست کرنے والے مہاجر سیاست میں داخل ہوئے اور قصبہ علی گڑھ میں پختون آبادیوں پر حملے کئے ، اورنگی تائون میں لکڑیوں کے گوداموں کو آگ لگاتے وقت زندہ پختونوں کو جلایا ۔ ان ہی دنوں میں قصبہ کالونی میں ایک ویگن w19 چلا کرتی تھی ، اس کے ایک اکنڈیکٹر نے صرف چار آنے اضافی کرا ئے کی وصولی پر ایک پختون طالب علم پر اس قدر تشدد کیا کہ میں ایسے لفظوں میں نہیں ڈھال سکتا ، میں خود اس وقت وین میں موجود اور کالج سے گھر آرہا تھا۔

وہ پختون لڑکا ، جب اپنی آبادی میں گیا تو وہاں اس کی یہ حالت دیکھ کر ردعمل فطری تھا ۔ اسی دوران عبد اللہ کالج کے سامنے بشری زیدی کا واقعہ رونما ہوگیا ۔ جس کا ردعمل معصوم بے گناہ پختون ڈرائیوروں ، جس میں بسیں ، منی بسیں ، رکشہ ٹیکسی ، جو بھی سامنے آتا ، نکالا جاتا ۔ بنارس کالونی اور علی گڑھ کالونی آمنے سامنے کی آبادیاں ہیں ، اورنگی ٹاون اور قصبہ موڑ پر پختونوں نے لکڑی کے ٹال کے گودام بنائے ہوئے تھے ، ان کا کسی جماعت سے تعلق نہیں تھا ۔ ان کے گوداموں کو آگ لگا کر زندہ پختونوں کو جلانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔ اورنگی ٹاون میں ایک پختون آبادی نہیں بچی ، جن کی عزت و ناموس کو پامال نہ کیا گیا ہو، ان کے گھروں کو لوٹ مار نہ کیا گیا ہو۔ اُس وقت انھوں نے پہلی مرتبہ بلب میں پٹرول دال کر اس کے آگے کپڑے میں آگ لگا کر پختون آبادیوں پر پھینک دیا کرتے تھے ۔جس سے ایک دھماکے کے ساتھ فوراََ آگ لگ جاتی ۔ پھر ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے ، پختون آبادیوں سے بھی جھتے اکھٹے ہوئے اور لسانی فسادات کی بنیاد مصطفی کمال اینڈ کمپنی نے رکھی ۔اب ایک ہفتے کتنے واقعات رونما ہوتے ہیں ، لیکن کوئی ری ایکشن نہیں ہوتا ، کیونکہ اُس وقت مقصد پختونوں کی نسل کشی تھی۔حکومت نے پولیس کے بل بوتے پر کراچی میں نامی گرامی دہشت گردوں کے خلاف جم کر مقابلہ کیا ، ان کے خوف و دہشت کی علامت کے لعنتی کرداردوں کو چن چن کر مقابلہ کیا اور کراچی آپریشن کو رینجرز کی مدد کے بغیر کامیاب بنایا ، کراچی میں ان کی ہوائیاں اڑ چکی تھیں ، قوموں کو لڑا لر یہ سب بیرون ملک فرار ہوکر خود کو جلا وطن کہنے لگے۔

Rangers
Rangers

وقت کے ساتھ مرہم رکھنے سے زخم بھر جاتے ہیں لیکن کراچی آپریشن کو جب سیاسی بنا کر ٹوپیاں بدل کر ایک دوسرے کو معاف کرنے کے ڈرامے دو حکمران جماعتوں میں ہوئے ، اور اقتدار کے لئے نائن زیرو کے چکر لگے ، تو ایم کیو ایم نے خود کو پھر مستحکم کیا ، لیکن بارہ مئی کے واقعے نے ایم کیو ایم کے چہرے سے پھر نقاب سے اتار دیا ۔ ایم کیو ایم پھر بیک پر چلی گئی ، متحدہ کی سیاست لیکر مجھ جیسے لوگ بھی غلط فہمی کا شکار ہوئے ، لیکن کسی نے سچ کہا کہ سو سال بھی ، کتے کی دم نلی میں رکھنے سے دم سیدھی نہیں ہوسکتی۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جو نوحہ پڑھا اور اس پر سینہ کوبی کی ، تو اُن کے اس ماتم میں ہم برابر کے شریک ہیں ، وہ بالکل درست کہتے ہیں،پولیس کو مکمل سیاست زدہ کردیا گیا ۔ سیاسی جماعتوں نے ایم کیو ایم کے ردعمل میں عسکری ونگ بنا لئے ۔ پی پی پی ہو اے این پی ہو ،اپنی آبادیوں کی حفاظت کے لئے ایم کیو ایم کی دہشت گردی کے حصار کو توڑنے کے لئے خود جرائم کا حصہ بن گئے ، کراچی میں بھتہ خوری نہیں تھی ، کراچی میں بھتہ خوری کی بنیاد فی گھر20روپے پرچی ماہانہ کے ذریعے مصطفی کمال اینڈ پارٹی اور فاروق ستار اینڈ لمیٹیڈ نے شروع کئے ۔ کھالوں کی متشدد سیاست ، ایم کیو ایم نے شروع کرکے مسلمانوں کے اسلامی شعائر کو نقصان پہنچایا۔

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ صاحب آپ اکیلے کچھ نہیں کرسکتے جب تک عوام آپ کے ساتھ نہ ہو ، وفاق اور صوبہ اصلاحات نہ کرے ، کٹی پہاڑی پر جب ایم کیو ایم کے دہشت گرد مورچے بنا کر فائرنگ کررہے تھے تو میرے ساتھ ایک نجی نیوز چینل کے اسلم خان تھے ، ہم پر کوریج کے دوران فائرنگ ہوئی ، اس دوران کئی گھنٹے محمد پور پولیس کو نشانہ بنایا جاتا رہا ، پولیس والے چیخ رہے تھے چلا رہے تھے ، اپنے افسران کو کہہ رہے تھے کہ ہمیں دفاع کرنے کی اجازت دیں ، لیکن انھیں اجازت نہیں دی گئی ، ڈی آئی جی ویسٹ کی آمد کی خبر پر فائرنگ تھم گئی ، میں اُن کے پاس گیا ، کہ دیکھیں یہ وہ مورچے ہیں ، جہاں سے فائرنگ ہو رہی ہے ، انھیں گرفتار کریں ۔ انھوں نے بے بسی کا اظہار کیا کہ احکامات نہیں ہیں۔ میں غصے سے چلا رہا تھا کہ خواتین بچے یرغمال بنے ہوئے ہیں تین دن ہوگئے ہیں ، فائرنگ کا سلسلہ نہیں رک رہا ، کھانے پینے سے فاقے ہو رہے ہیں کب تک ایسا چلے گا ، ان کا ایک ہی جواب تھا ، کہ ہمیں ماضی یاد ہے۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ آپ درست کہتے ہیں کہ 19ویں صدی کا قانون لیکر21ویں صدی میں داخل نہیں ہوا جا سکتا ۔پولیس کو سیاست سے پاک کرکے رینجرز کو واپس بیرکوں میں نہیں بھیجا جا سکتا ۔ پولیس کے بیشتر اہلکار اور افسران کرپٹ ہیں ، ان کی توجہ مال بنانے پر اس لئے ہے کیونکہ لاکھوں روپے رشوت دیکر بھرتی ہوئے ہیں ، میرٹ پر بھتی ہونے والے کہاں ہیں ، قابل اور اہل افسران کو تو ہیڈ کوارٹر بھیج دیا جاتا ہے۔

کراچی آپریشن کے ایک ایک افسر کو چن چن کر شہید کرنے والے ایوانوں میں بیٹھ کر کنگ میکر کا کردار ادا کررہے تھے ، ہم پولیس کو بُرا نہیں کہتے ، لیکن پولیس کا اہلکار جو اب کچھ کررہے ہیں یہ پولیس نہیں بلکہ اس سیاسی جماعتوں کے اہلکار ہیں جنھیں سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا ۔رینجرز کی بیساکھی یقینی طور پر ختم ہو سکتی ہے ، لیکن پولیس کو اپنے پیروں پر کون کھڑا کرے گا۔ کس میں یہ جرات ہے ، یہاں تو کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے معاہدے سے ہٹ کر خود کو مستقل کرانے کے لئے پریس کلبوں کے باہر مظاہرے شروع کردیتے ہیں کہ انھیں مستقل کیا جائے ، اہڈ ہاک ازم پر بھرتی ہونے والے کیا نہیں جانتے تھے کہ وہ عارضی ملازم ہیں ، لیکن کوئی بھی ادارہ ہو ، سیاست وہاں عفریت کی طرح غالب آچکی ہے ۔ آپ کو کچھ عرصہ رہیں گے ، پھر چلے جائیں گے ، کم ازکم جتنا عرصہ ہیں ، اتنے عرصے میں سیاسی جماعتوں سے وابستہ اہلکاروں و افسران کی چھانٹی ہی شروع کردیں ۔ یہی کراچی پر احسان ہوگا ۔کراچی کے قابل اور ایماندار افسران کی حفاظت کیلئے ان کی سیکورٹی کا بندوبست کریں ۔کراچی آپریشن میں ماضی میںجو کچھ ہوا ، اس کے نتایج کی روشنی میں ایک ایسی پالیسی بنا جائیں جیسے سیاست دان بھی رد نہ کرسکیں ۔عوام کے ساتھ ساتھ پولیس کی حفاظت بھی آپ کے فرائض میں شامل ہیں ۔کراچی کے عوام امن کیلئے ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں ، آپ آگے بڑھیں۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان

Share this:
Tags:
karachi Media murder police public safety Sindh terrorism پولیس حفاظت دہشت گردی سندھ ضرورت عوام قتل کراچی میڈیا
Pakistan Valentine Day
Previous Post ویلنٹائن ڈے، بے حیائی اور فحاشی کا عالمی دن
Next Post یہ عشق نہیں آساں
Ishq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close