Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ عشق نہیں آساں

February 13, 2017 0 1 min read
Ishq
Ishq
Ishq

تحریر : سید احمد قادری
مارننگ واک روز کا معمول تھا ریٹائر منٹ کے بعدسونی سونی زندگی میں مارننگ واک کی اہمیت بڑھ جا تی ہے، صبح سویر گھر سے نکل کر نیشنل پارک تک پہنچتے پہنچتے ہم ریٹائٹرڈ دوستوں کی تعداد پانچ سات تک ہو جاتی اور یہاں پہنچ کر دو مخصوص بنچوں پر ہم لوگ آمنے سامنے بیٹھ جا تے ‘خوش گپیاں ہو تیں ، اور ان خوش گپیوں کے دو ر ان کبھی سیاسی کبھی سماجی اور کبھی معاشرتی حالات پر طرح طرح کے تبصرے ہو تے اور ہر کوئی اپنے تجربے اور مشاہدے کا بھر پور ا ظہار کر تا——اس طرح اچھا خاصہ وقت گزر جا تا اور پھر وہی گھر’ جہاں کا سو نا سو نا ماحول’ خاموش درو دیوار’ گم صم بیوی کا چہرہ اور انتظار…صرف انتظار۔ کسی کے فون کا…کسی کے کال بیل کا… کسی کے آنے کا…” آج جب میں مار ننگ واک کے لئے ،نکلا تو راستے ہی میں فرہاد صاحب مل گئے، ذرا آگے بڑھا تو دیکھا پروفیسر غلام قادر اور جناب شاہد اختر سبک روی سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ہم دونوں بھی لپک کر ان کے ساتھ ہو لئے’ سلام کلام کے بعد خوش گپیوںکے سا تھ ہم لوگ نیشنل پارک پہنچے، وہاں قبل سے ہی بھائی رضوان کو ثر ڈاکٹر حسین احمد اور جناب عبد القادر مو جود تھے۔ جناب عبد القادر کے ہاتھ میں آج کا تازہ اخبار تھا اور مو ضوع بحث عشق و محبت تھا۔ میں چونک پڑا اس عمر میں یہ عشق و محبت کی باتیں…؟ مجھے دیکھتے ہی عبدالقادر صاحب کہنے لگے۔ ”آئیے آئیے آپ ہی کا انتظار تھا” میں نے چونکتے ہوئے پوچھا”یہ عشق و محبت میں مجھے کہاں گھسیٹ رہے ہیں میرا ان باتوں سے کیا تعلق”۔ ”تعلق”؟عبدالقادر نے میرے ادا کئے لفظ کو سوا لیہ انداز میں دہرا یا اور ایک زبر دست قہقہہ لگا یا اور ان کے اس قہقہ میں میرے سوا سبھوں نے ساتھ دیا۔

ویسے تو صبح کے وقت ہم لوگ اسی طرح عام طور پر ہر چھوٹی بڑی بات پر ٹھہا کے لگا نے کے عادی تھے۔ لا فٹر تھیر یپی کا بھر پور مظاہرہ ہو تا۔ لیکن اس وقت ان لو گوں کا قہقہہ مجھے اچھا نہیں لگا ۔ ویسے میں سمجھ گیا، ان کے اس قہقہہ کے پس پشت کیا تھا۔ در اصل میں نے ایک دن نہ جا نے کن جذباتی لمحوں سے معمور ہو کر اپنے عشق کی وہ داستان سُنا دی تھی، جس کی حسین و ا دیوں کو میں اب تک بھول نہیں پا یا اس وادی کا ایک ایک رو مان پر ور منظر میری آنکھوں میں سما یا ہوا ہے۔ لیکن اُس دن تو ان لو گوں نے میرے عشق کی داستان کو بڑی سنجیدگی اور گہری دلچسپی سے سنی تھی۔ لیکن آج یہ میرے عشق کو اس انداز سے کیوں لے رہے ہیں۔ میرے چہرے پر ناراضگی کے نقوش پڑھ کر عبد القادر صاحب بول پڑے۔ ”ارے بھائی آپ خفا نہ ہوں در اصل آج کے اخبار کے پہلے ہی صفحہ پر ویلینٹائن ڈے کہاں اور کس طرح منا یا گیا، اس کی تفصیل شائع ہوئی ہے کروڑوں روپئے کے تحفے تحائف، پھو لوں کے گلدستے فروخت ہو ئے مختلف شہروں کے ریستوراں میں لا کھوں روپئے کی شراب کا رو مانی جوڑوں نے لطف اٹھا یا اور تو اور بڑے بڑے ہوٹلوں میں بڑے پیما نے پر لو سیلیبریشن (Love Celebration) منا یا گیا۔ اور… ارے چھوڑئے جناب، آج کی کنزیو مر سو سائٹی۔( Consumer Society) میں پیار محبت کے پاک رشتوں کو بھی Cash کرا یا جا رہا ہے۔ یہ مہنگے تحفے تحائف’ شراب کے نشے میں دھینگامشتی۔ کیا یہی اظہار عشق ہے، ارے یہ عشق نہیں’ آوارگی ہے” پر فیسر رضوان کو ثر نے عبدالقادر کی بات کا ٹتے ہو ئے اپنی دانشورانہ رائے دی۔

”آپ صحیح فر ما رہے ہیں رضوان کو ثر صاحب’ عشق کیا ہے یہ عشق کر نے والا ہی بتا سکتا ہے۔ دل میں اُتھتے ہوئے سوز کا نام ہے عشق۔ ڈاکٹر حسین احمد نے بھی اپنے رومانی ہو نے کا ثبوت دیا اور سوالیہ انداز میں مجھے دیکھنے لگے۔ میں یادوں کے گہرے سمندر میں ڈوب ابھر رہا تھا، سبھوں نے میری جانب اس انداز سے دیکھا کہ وہ جاننا چاہتے تھے کہ عشق کے متعلق میری کیا رائے ہے۔ میں نے انہیں ما یوس نہیں کیا، اور بتا یا کہ عشق ایک احساس، ایک جز بے کا نام ہے اس کی کو ئی شکل و صورت نہیں اسے صرف محسوس کیا جا سکتا ہے، معشوق کے چہرے کی تاز گی اور شادابی کو دیکھنا ہے، تو کھلے ہوئے خوبصورت پھو لوں کو دیکھو، اس کی آواز کو سننا ہو تو گر تے جھر نے کی متر نم آواز کو سنو، اس کی انگڑا ئیوں میں جو مد ہو شی ہو تی ہے، اس کی ادائوں میں جور دلفریبی ہو تی ہے، اس کی مخمور نگاہوں میں جو سحر ہو تا ہے، اس کی آمد کے انتظار میں جو اضطراب ہو تا ہے اور اس کے آتے ہی با غوں میں باد صبا کا احسا س ہو تا ہے۔ پوری ففا ایک خاص خوشبو سے مہک اٹھتی ہے، اس کے صندلی جسم کی خوشبو ہوائوں میں بکھر جا تی ہے’ دو د ھیا چاندنی میں نہایا اس کا پیکر۔ جس لمحہ شر ما تے ہو ئے، گبھرا تے ہو ئے سامنے آکر کھڑا ہو جا تا ہے، ان لمحوں کو اپنی آنکھوں میں ‘اپنے دل و دماغ میں قید کر نے کو جی چاہتا ہے اور… ”ارے جناب آپ تو نثر میں شاعری کر نے لگے ،عشق کی کیفیات اور معشوقہ کی پر کیف تفصیلات نے تو ہم لو گوں کو جوانی کی یاد دلا دی”۔

Old Man
Old Man

شاہد اختر صاحب نے میرے اظہار بیاں سے متاثر ہو تے ہوئے کہا۔ یہ جوانی اور بڑھا پا کہاں سے آگیا، عشق کی محسوسات کے لئے اورعشق کے لئے عمر کی بھی قید نہیں، ہاں سماج نے اسے ضرور عمر کی قید و بند میں جکڑ دیا ہے، عشق کی انجانی لذتوں کو کبھی بھی کسی بھی لمحہ محسوس کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت میں آپ لو گوں سے مخاطب ہوں اور وہ خیالوں کی دہلیز سے اتر کر میرے دل و دماغ میں اپنی دلفریب ادائوں کے ساتھ سماگئی ہے میرے شانوں پر رکھے اس کے پیار بھرے ہاتھ کا لمس، روح پر دست صبا ہو جیسے اور یہ باتیں صرف محسوس کر نے کی ہیں اور احساس کے لئے حسّاس ہو نا ضروری ہے ۔جوانی یا بڑھا پے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ۔ صرف ایک شعر آپ لوگ مظہر امام کا سن لیں، بس میری بات آپ لوگوں کی سمجھ میں آجائیگی ‘مظہر امام نے کہا ہے۔
میرے سب خواب تاروں کی طرح ٹوٹے ، مگر اس کا
گلوں کی اوس میں بھیگا ہوا پیکر نہیں بدلا

شعر سن کر سبھی خاموش ہو گئے ‘نہ جانے وہ شعر کی معنویت میں ڈوب گئے یا اپنے اپنے عشق کی قندیلیں روشن کر نے لگے۔ دیر تک خاموشی چھائی رہی۔ پھر اچانک خاموشی کو توڑ تے ہو ئے شاہد اختر گو یا ہو ئے۔ ” ٹھیک ہے جناب ،، مگر یہ ویلینٹائن ڈے کیا ہےَ اورکیوں ہے؟ ویلینٹائن ڈے جو لوگ منا رہے ہیں وہ اس کی حقیقت سے واقف ہیں اور نہ ہی اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ رومن راجہ کلاڈیس کی یہ سمجھ تھی کہ چونکہ شادی کر نے سے مر دوں کی طاقت، جسم’ عقل اور قوت فیصلہ میں کمی آجا تی ہے، اس لئے اس کا حکم تھا کہ شادی کسی کو نہیں کر نا ہے۔ لیکن سینٹ ویلنٹائن نے اس حکم کے بر خلاف ہزاروں فوجیوں کی شادی کرادی’ اس حکم عدولی کی پاداش میں14 فروری کو راجہ نے اسے پھانسی کی سزا دے دی۔ اس لئے اس کو یاد گار کے طور پر منا یا جا نے لگا۔ بعد میں اُسے (Love Celebration) لو سیلیبریشن کا نام دے دیا گیا اور مغربی تہذیب کی بھونڈی نقالی ہمارے نوجوان کر رہے ہیں۔ پیار و محبت ایک احساس ہے، دو جسم کا ملن پیارنہیں، Love Celebration کے لئے ہمارے یہاں تو مثالیںبھری پڑی ہیں، مجنوں فرہاد’ قیس اور سب سے بڑھکر پوری دنیا کیلئے ہمارے یہاں محبت کی عظیم نشانی’ تاج محل ‘ہے۔”

میری ان باتوں کو سننے کے بعد ایک بار پھر خاموشی طاری ہو گئی’ بات کو آگے بڑھا نے کا سراڈھونڈ نے لگے لوگ۔ لیکن اچانک غلام قادر کھڑے ہو گئے۔ اب چلا جا ئے ،کا فی دیر ہو گئی ہے۔ ان کے اٹھتے ہی سبھی لوگ اُٹھ کھڑے ہو ئے ‘ہم لوگ دھیرے دھیرے آگے بڑھنے لگے ، سبھوں کے دل و دماغ میں طرح طرح کے خیالات ڈوب ابھر رہے تھے، پھر ہم لوگ سڑک کے اس موڑ پر آگئے’ جہاں سے ہم لوگوں کے راستے بدل جا تے ہیں’ اچانک غلام قادر کی نظر آویزاں ایک بڑے سائن بورڑ پر پڑتی ہے۔ وہ اسے پڑھنے لگے’ انھیں رک کر سائن بورڈ پڑھتے دیکھ کر، ہم لو گوں کی نگاہیں بھی اسی طرف اٹھ گئیں۔ بو رڈ پر لکھا تھا۔

مور یہ کلنک۔ اَن چاہے گر بھ(حمل) سے چھٹکارا
راز کو راز رکھنے کا وعدہ، آج ہی ملیں
اس عبارت کو سبھوں نے پڑھا اور پڑھنے کے بعد عبدالقادر نے بر جستہ کہا۔ ”یہی ہے عشق کا ماحصل” اور یہ کہتے ہوئے سبھوں نے زور دار قہقہہ لگا یا۔ ان لوگوں کا یہ قہقہہ سن کر مجھے ایسا لگا جیسے ان لوگوں نے میرے عشق کو سر بازار ننگا کر دیا۔ میں گبھرا گیا ،تیز ہوتی دھوپ میرے بدن میں نو کیلے کانٹے کی طرح چبھنے لگی ا ور ایسا لگا جیسے میں کسی صحرا کے بیچ و بیچ کھڑا ہوں اور چاروں سمت سے ہوائوں کے مر غولے اٹھ رہے ہوں۔ میں تیز قدموں سے گھر واپسی کے لئے مڑ گیا!!

Syed Ahmad Qadri
Syed Ahmad Qadri

تحریر : سید احمد قادری
09934839110

Share this:
Tags:
Love National parks political time زندگی سیاسی عشق وقت
Karachi Police
Previous Post کراچی پولیس کو بھی حفاظت کی ضرورت ہے !!
Next Post ویلنٹائن ڈے اور اصلاح معاشرہ
Pak Valentine Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close