کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر مچھ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ لیو یز ذرئع کے مطابق سیکورٹی فورسزاور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

Start typing to search...