
قلات (جیوڈیسک) کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ قلات کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو قلات کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ واقعہ میں 4 مسافر جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال قلات منتقل کیا جا رہا ہے۔
