
کراچی (جیوڈیسک) سی ویو کے قریب حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سی ویو کے قریب 3 موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔
تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے تصام کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
