کراچی (جیوڈیسک) شہرکے مختلف علاقوں سے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزمان ڈکیتی اور شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔ ملزمان کو شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Start typing to search...