کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر کاشف سینٹر سگنل پر پانی کا ٹینکر گاڑی پر چڑھ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...